Your school name

1st Year Physical education (فزیکل ایجوکیشن) Chapter 3 Test

1st Year · Physical education (فزیکل ایجوکیشن) · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. گول کمر کا نقص پیداہوتا ہے:

    1. ورزش کے دوران

    2. سیر کے دوران

    3. آگے جھک کر کام کرنے سے

    4. سیدھی قلابازی لگانے سے

  2. جمناسٹک جسم کو بنا دیتی ہے:

    1. لمبا

    2. چھوٹا

    3. طاقت ور

    4. موٹا

  3. قدیم یونان والے کسے عبادت سمجھتے تھے؟

    1. جمناسٹک

    2. جنگ

    3. فٹ بال

    4. جیولن

  4. یہ کس نے کہا:"تفریح فارغ اوقات میں ایسی سرگرمی ہے جس سے خوشی اور راحت ملے۔ یہ تعمیری ہوتی ہے اور فردرضاکارانہ طور پر اس میں شرکت کرتا ہے"۔

    1. روسو نے

    2. مسٹریچر نے

    3. جان ڈیوی نے

    4. افلاطون نے

  5. جسم کو خوبصورت اور سڈول بناتے ہیں:

    1. نظام عضلات

    2. نظام استخوان

    3. نظام اعصاب

    4. نظام دوران خون

  6. جرمنی کے کس ماہر تعلیم نے جمناسٹک کے ورزشی آلات کو متعارف کروایا:

    1. جے بی ناش

    2. فریڈرک جان

    3. چارلس بچر

    4. جے ایف ولیم

  7. جمناسٹک کا انگریزی معنی ہے:

    1. جسمانی تربیت وڈرل

    2. عریاں حالت

    3. طاقت

    4. متوازن شخصیت

  8. جمناسٹک ہمارے جسم میں پیدا کرتی ہے:

    1. چستی

    2. سستی

    3. بیماری

    4. کمزوری

  9. جمناسٹک اولمپک میں کب شامل ہوا؟

    1. 1890ء

    2. 1896ء

    3. 1910ء

    4. 1915ء

  10. جمناسٹک انسان میں ...... پیدا کرتی ہے:

    1. فطری صلاحیتیں

    2. نفرت

    3. محبت

    4. بزدلی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. جمناسٹک کے لئے کس ملک نے آلات استعمال کیے؟

  2. تعلیمی جمناسٹک کے تین فوائد تحریر کریں۔

  3. ٹانگوں کی تین ورزشیں لکھیں۔

  4. تفریح کی تعریف بیان کریں۔

  5. تعلیمی جمناسٹک کے دو مقاصد بیان کریں۔

  6. تفریح بنیادی طورپر کتنی قسم کی ہوتی ہے؟

  7. مثالی قامت کا حصول کس طرح ممکن ہے؟

  8. تفریح کیوں ضروری ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. قامتی نقائص پر تفصیلا نوٹ لکھیں۔

  2. ناہموار کندھے اور چپٹے پاؤں کی وجوہات تحریر کیجئے۔

  3. والی بال کا خاکہ بنائیں نیز والی بال کورٹ میں کھلاڑیوں کی پوزیشنیں بنائیں۔