---
title: "1st Year Persian (فارسی) 4th Quarter Book Paper 2026 | PTB Free PDF"
description: "1st Year Persian (فارسی) 4th Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%B3%DB%8C/quarter-4.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/فارسی/quarter-4.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 1st Year Persian (فارسی) 4th Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 7 chapters (درس نمبر 25: آمدبھاران to گرائمر).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Persian (فارسی) 4th Quarter Book Paper** 1st Year · Persian (فارسی) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. عظمیٰ فارسی کی کلاس ختم ہونے پر تھی؟ اداس
2. خوش
3. جذباتی
4. پر سکون

سیمین بہبہانی دنیا کے خیال سے اس لیے گزر گئی ہے کہ اس کے پاس ہے؟

A) مال و دولت
B) مقام و رتبہ
C) عزت و شہرت
D) تنہائی کا گوشہ

نیما پوشیج کا اصل نام کیا تھا؟

A) علی اسفند یاری
B) علی احمدی
C) جلال آل احمد
D) حسن زادہ

راشد منہاس نے اپنی جان دے کر کیا حاصل کیا؟

A) مال و دولت
B) رتبہ اور مقام
C) ہمیشہ رہنے والی زندگی
D) جائیداد

صحت اور سلامتی کےلیے زیادہ ضروری ہے؟

A) گوشت
B) مرغن غذا
C) ورزش
D) سبزی جات

نامہ ای بہ پسرم کا مصنف کون ہے؟

A) علی اسفند یاری
B) ڈاکٹر پرویز ناتل خانلری
C) ملک الشعرا کی بہار
D) مولانا جامی

کون سی زبان صدیوں تک ہمارے آباو اجداد کی سرکاری زبان رہی ہے؟

A) ھندی
B) اردو
C) فارسی
D) انگریزی

غزل میں سیمین بہبہانی اپنے پاس کیا رکھنے پر خوش ہے؟

A) مال و دولت
B) ہیرے جواہرات
C) سونا چاندی
D) دل اور غم

نیما پوسیج کا سال وفات ہے:

A) 1959
B) 1926
C) 1965
D) 1968

راشد منہاس نے کون سا تمغہ حاصل کیا؟

A) اعزاز فضیلت
B) نشان حیدر
C) ہلال جرات
D) نشان جرات

ہمیں اپنی کامیابیوں پر نہیں ہونا چاہیے:

A) مغرور
B) خوش
C) آپے سے باہر
D) جذباتی

زوال پذیر قومیں پہلے کس چیز سے غافل ہو جاتی ہیں؟

A) علم و فضل سے
B) اپنے ماضی سے
C) محنت سے
D) اپنے مستقبل سے

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. اپنے زمانے کے بارے میں مصنف کی کیا رائے ہے؟
2. راشد منہاس کی شہادت کے واقعے سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟
3. غزل کی شاعرہ کو دشمنوں کی سازشوں سے کیوں کوئی غم نہیں ہے؟
4. ورزش کیوں ضروری ہے؟
5. مندرجہ ذیل مرکب کون کون سے ہیں؟ تودہ برف۔ قلہ کوہ۔ چشمہ کو چک۔ آفتاب طلائی۔ رود تیرہ
6. عظمی نے فارسی کو پسند کرنے کی کیا وجوہات بتائیں۔
7. اپنے بیٹے کے بارے میں مصنف کی کیا خواہش ہے؟
8. راشد منہاس کیسے شہید ہوئے؟
9. غزل میں قافیہ اور ردیف کی شناخت کیجیے۔
10. آجکل کے دور میں ورزش کی کیااہمیت ہے؟
11. پھول کو آگ اور شبنم کے قطروں کو ہیروں سے کیوں تشبیہ دی گئی ہے؟
12. عظمی کیوں ادس تھی؟ وہ کیا سوچ رہی تھی؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. | آفتاب طلایی بتابید برسر ژالہ صبحاھی | | ژالہ ھا دانہ دانہ درخشندہ ھمچو الماس و در آب ماھی | | --- | --- | --- | | برسر موج ھا زد معلق | | |
2. من نیز مانندھر پدری آرزو دارم کہ دوران جوانی توبہ خوشبختی بگذرداما جوانی نرمب خوشی نگذشتہ است و امید ندارم کہ روزگار تو بہتر باشد۔ دوران ماعصر ننگ و فساداست و ھنور نشانہ ای پیدا نیست از اینکہ آیندہ جزاین باشد۔
3. بدین تربیت کشکمش شدیدی بین مربی خانن و سرباز جوان آغاز شد۔ ھر اندازہ ای کہ ھوا پیمای نیروی ھوایی پاکستان بہ خاک دشمن نزدیک ترمی شد، ھمان اندازہ،معرکہ گیرو دار بین مربی خیانتکار و راشد فداکار گرمترمی شد۔
4. روز چہار شنبہ بود و ساعت یک وربع بعداز ظہر۔ عظمی امروز آخرین درس دارسی رادر کلاس خواندہ بود۔ فکرمی کرد، کاش کتاب فارسی ام بہ این رودی تمام نمی شد! دلش گرفتہ بود۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Persian (فارسی) papers

- [1st Year Persian (فارسی) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%B3%DB%8C/quarter-1.html)
- [1st Year Persian (فارسی) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%B3%DB%8C/quarter-2.html)
- [1st Year Persian (فارسی) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%B3%DB%8C/quarter-3.html)
- [All Persian (فارسی) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%B3%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
