---
title: "1st Year Persian (فارسی) 3rd Quarter Book Paper 2026 | PTB Free PDF"
description: "1st Year Persian (فارسی) 3rd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%B3%DB%8C/quarter-3.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/فارسی/quarter-3.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 1st Year Persian (فارسی) 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 8 chapters (درس نمبر 17: گزیدہ ای ازتوزک جھانگیری to درس نمبر 24: داستان پرواز).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Persian (فارسی) 3rd Quarter Book Paper** 1st Year · Persian (فارسی) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. علامہ محمد اقبال کس سال یونیورسٹی اورینٹل کالج لاہور میں فلسفے کے استاد متعین ہوئے؟ 1894
2. 1896
3. 1899
4. 1901

ایران کے کتنے صوبے ہیں؟

A) چوبیس
B) بارہ
C) چھ
D) چار

ویلبر اور اوریل نے جہاز سازی کا پہلا کارخانہ کس ملک میں قائم کیا؟

A) ایران
B) امریکا
C) جرمنی
D) فرانس

فاطمہ جناح کا قائداعظم محمد علی جناح سے کیا رشتہ تھا؟

A) بیٹی تھیں
B) بہین تھیں
C) خالہ زاد تھیں
D) منہ بولی بہن تھی

سچی سر مست کہاں پیدا ہوئے؟

A) حیدر آباد
B) سہیون شریف
C) درازا
D) سکھر

نصیحت بہ فرزند کے شاعر کون ہیں؟

A) ملک الشعرا بہار
B) ایرج میرزا
C) نیما پوسیچ
D) شہریار

تیموری بادشاہ نورالدین جہانگیر کس کا بیٹا تھا:

A) امیر تیمور
B) جلال الدین محمد اکبر
C) سلطان محمود غزنوی
D) بہادر شاہ ظفر

ملک الشعرا نے کس حیثیت سے شہرت پائی:

A) قومی شاعر
B) جنگجو شاعر
C) محب وطن شاعر
D) باغی شاعر

علامہ محمد اقبال کس سال مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے:

A) 1920
B) 1924
C) 1926
D) 1930

ایران کا دارلحکومت کون سا ہے؟

A) زاہدان
B) تہران
C) اصفہان
D) کرمان

کس مسلمان سائنسدان نے پہلی بار پرواز کی؟

A) بو علی سینا
B) عباس بن فرناس
C) زکریا رازی
D) جابر بن حیان

محترمہ فاطمہ جناح نے ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

A) ملتان
B) فیصل آباد
C) سرگودھا
D) کراچی

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. ماں باپ کی فرما برداری کا کیا فائدہ ہے؟
2. بفر ماپید کہاں استعمال ہوتا ہے؟
3. سوانح عمری اور خود نوشت سوانح عمری میں کیا فرق ہے؟
4. جدید ہوائی جہاز کے موجد کون ہیں؟
5. سچل سر مست لوگوں میں کیوں مشہور تھے؟
6. فاطمہ جناح نے کس شعبے میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی؟
7. ضمائر متصل کو ضمائر منفصل میں تبدیل کیجیے۔ خونشان، حکمتش، قفسم،دلم
8. انسان نے کیا جواب دیا؟
9. سبق (نصیحت بہ فرزند) کی کوئی سی باتیں فارسی نثر میں لکھیے۔
10. ایران کے پانچ بڑے شہروں کے نام لکھئے؟
11. شہنشاہ اکبر نے کیا نذر مانی تھی؟
12. جہاز سازی کا پہلا کارخانہ کس ملک نے قائم کیا؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. رمانی کہ نہضت پاکستان بہ اوج خود رسیدہ بود و قائداعظم خیلی گرفتار یہا داشت و شب رااز روز نمی شناکت۔ فاطمہ جناح اور راحتی یک دقیقہ ھم تنہا نمی گذاشت ۔
2. پدر عبدالوگاب، میاں صلاح الدین در بچگی فرزندش فوت کرد۔ عبد الوھاب کہ خواجہ عبد الرحمن نام داشت سر پرستی وی رابہ عہدہ گرفت۔ عبدالوھاب دروغگویی را دوست نداشت۔
3. | جہان راز زیک آب و گل آفریدم | | تو ایران و تاتار زنگ آفریدی | | --- | --- | --- | | من از خاک پولاد ناب آفریدم | | تو شمشیر و تیر و تفننگ آفریدی | | تبر آفریدی نہال چمن را | | قفس ساختی طائر نغمہ زن را |
4. پدرم راتا بیست و ھشت سالگی فرزند نمی زیست۔ و ھمیشہ جہت بقای فرزندبہ درویشان و گرشہ نشینان التجامی بردنگ۔ چون خواجہ بزرگوار خواجہ معین الدین چشتی سر چشمہ اکثر اولیای ھند بودند۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Persian (فارسی) papers

- [1st Year Persian (فارسی) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%B3%DB%8C/quarter-1.html)
- [1st Year Persian (فارسی) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%B3%DB%8C/quarter-2.html)
- [1st Year Persian (فارسی) 4th Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%B3%DB%8C/quarter-4.html)
- [All Persian (فارسی) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%B3%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
