---
title: "1st Year Physical geography Full Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Physical geography (طبعی جغرافیہ) Full Book Paper for Punjab Board. 75 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%B7%D8%A8%D8%B9%DB%8C-%D8%AC%D8%BA%D8%B1%D8%A7%D9%81%DB%8C%DB%81/full-book.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/طبعی-جغرافیہ/full-book.md"
---

Punjab (PTB) · Full book test · Free

# 1st Year Physical geography (طبعی جغرافیہ) Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 8 chapters (باب نمبر 1: طبعی جغرافیہ to باب نمبر 8: آب و ہوا کے خطے).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Physical geography (طبعی جغرافیہ) Full Book Paper** 1st Year · Physical geography (طبعی جغرافیہ) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 75 Time: 2 hours 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. گرم صحرا میں جہاں پانی میسر ہو وہاں کا مشہور درخت ہے: کھجور
2. شیشم
3. کیکر
4. پاپلر

ریزیش کی پیمائش کےلیے آلہ استعمال ہوتا ہے:

A) بارش پیما
B) بیرومیٹر
C) تھرما میٹر
D) بادنما

کیلے فورنیا کی رو جس سمندر میں بہتی ہے، اسے کہتے ہیں:

A) بحرالکاہل کی روئیں
B) بحراوقیانوس کی روئیں
C) بحر ہند کی روئیں
D) بحر منجمد کی شاملی روئیں

ہماری زمین پر سب سے بڑا حرارت کا ذریعہ کون سا ہے؟

A) مقامی ایندھن
B) سورج
C) چاند
D) ستارے

زمین کے اندر زلزلے کا مرکزی مقام کہلاتا ہے:

A) رِج
B) سنٹر
C) فوکس
D) کوئی نہیں

زمینی خدوخال میں اپنی جسامنت،شکل، رقبہ اور بلندی کی وجہ سے سب سے زیادہ نمایاں ہیں:

A) میدان
B) سطوح مرتفع
C) پہاڑ
D) چٹان

ہوا کی سمت کا اندازہ لگایا جاتا ہے:

A) بادپیما سے
B) بادنما سے
C) ہائیگرو میٹر سے
D) بیرومیٹر سے

جغرافیہ میں سب سے پہلے پیش رفت کرنا شروع کی:

A) اطالویوں نے
B) یونانیوں نے
C) امریکیوں نے
D) ایرانیوں نے

1985 میں دنیا کو تقسیم کیا گیا:

A) طبعی خطوں میں
B) سیاسی خطوں میں
C) زرعی خطوں میں
D) آب و ہوا کے خطوں میں

بارش اور برف باری کے آمیزہ کو کہتے ہیں:

A) برف باری
B) ژالہ باری یا اولے
C) برف و باراں
D) ریزش

سمندری پانی میں ایک مخصوص دوسرانیے کے بعد پیدا ہونے ولے اتار چڑھاؤ کوکہتے ہیں:

A) بحری روئیں
B) سمندری مدوجزر
C) سمندری لہریں
D) ان تینوں میں سے کوئی نہیں

اوزون گیس کرے میں پائی جاتی ہے:

A) ٹروپو سفئیر
B) میزوسفیئر
C) تھرمو سفیئر
D) سٹریٹو سفیئر

کوئٹہ میں شدید ترین زلزلہ آیا:

A) 1960 میں
B) 1935 میں
C) 1979 میں
D) 1980 میں

بناوٹ کے لحاظ سے پہاڑوں کی بڑی اقسام ہیں:

A) دو
B) تین
C) چار
D) پانچ

ہرمادے کی طرح ہوا بھی وزن رکھتی ہے، اس لیے ہوا کے وزن کو کہتے ہیں:

A) نمی
B) درجہ حرارت
C) کمیت
D) ہوا کا دباؤ

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

1. معتدل خطے کی انسانی سرگرمیاں تحریر کریں۔
2. بارش اور نمی کی پیمائش کرنے والے آلات نے نام لکھیں۔
3. ہینگویلا کی رو کسے کہتے ہیں؟
4. کسی علاقے کے درجہ حرارت میں کون سے عوامل اہم کردار ادا کرتے ہیں؟
5. طبعی جغرافیہ کی کوئی سی چار شاخوں کے نام لکھیے۔
6. سونامی لہریں کیا ہوتی ہیں؟
7. برکھان کیسے بنتے ہیں؟
8. ہوا کا دباؤ کن کے مطالعہ میں معاون ہوتا ہے؟
9. آب و ہوا کا سرد خطہ کن علاقوں پر مشتمل ہے؟
10. خطوط مساوی المطر کی تعریف کریں۔
11. جاپان کی رو کو بیان کریں۔
12. منطقہ حارہ کی تعریف بیان کریں۔
13. بحری پوست کی وضاحت کیجیے۔
14. سنڈر کون کی تعریف کریں۔
15. سیلابی میدان کسے کہتے ہیں؟
16. گرد باد کے دو اثرات لکھیے۔
17. آب و ہوا کے گرم (حاری) خطہ کے اہم درختوں کے نام تحریر کریں۔
18. ساحلی بارش کس عمل سے ہوتی ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

1. نمی (رطوبت) کی اقسام پر بحث کریں۔
2. سطح مرتفع کی اقسام بیان کریں۔
3. جغرافیہ کی تعریف کیجیے۔ نیز جغرافیہ کی وسعت بھی بیان کریں۔
4. درجہ حرارت کی عمودی تقسیم بیان کریں۔
5. ہوائی ذخائر اور اس کی اقسام بیان کریں۔
6. آتشی چٹانوں پر نوٹ لکھیں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)
