---
title: "1st Year Civics (سوکس) 3rd Quarter Book Paper 2026 | PTB Free PDF"
description: "1st Year Civics (سوکس) 3rd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3/quarter-3.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/سوکس/quarter-3.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 1st Year Civics (سوکس) 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 7: شہری اور شہریت, باب نمبر 8: آئین, باب نمبر 9: سیاسی حرکیات.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Civics (سوکس) 3rd Quarter Book Paper** 1st Year · Civics (سوکس) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. رائے عامہ کی اساس کیا ہے؟ دلائل
2. مشترکہ اتحاد
3. مکمل مفاد
4. گروہی مفاد

آئین سب سے اعلیٰ اور برتر قانون ہوتا ہے:

A) ریاست کا
B) معاشرے کا
C) عدالت کا
D) حکومت کا

اعلیٰ شہریت کے حصول کےلیے ضروری ہے؟

A) تعلیم یافتہ ہونا
B) محب وطن ہونا
C) خود اعتماد ہونا
D) ذہین ہونا

جمہوری نظام حکومت میں بڑا دخل ہوتا ہے:

A) عوام کی رائے کو
B) قانون کو
C) عدلیہ کو
D) انتظامیہ کو

پاکستان کا آئین کہلاتا ہے:

A) آمرانہ آئین
B) عوامی آئین
C) مردہ آئین
D) زندہ آئین

کس ملک نے الاسکا امریکہ کو فروخت کیا تھا؟

A) روس
B) چین
C) فرانس
D) جرمنی

رائے عامہ کو کس طرز حکومت میں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا؟

A) آمریت
B) جمہوریت
C) سوشلزم
D) مذہبی حکومت

آئین کی نمایاں خصوصیات ہیں:

A) مختصر
B) جامع
C) تحریری
D) مندرجہ ذیل بالا تینوں

الاسکا کس ملک کی ریاست ہے؟

A) ملایشیا
B) یونان
C) امریکہ
D) برطانیہ

کس ذریعے سے لاکھوں لوگوں کو روزمرہ کے حالات سے اطلاع ملتی ہے؟

A) ریڈیو
B) سنیما
C) پریس
D) سیاسی پلیٹ فارم

تحریری آئین کا محافظ کون ہوتا ہے؟

A) عدلیہ
B) انتظامیہ
C) فوج
D) مقننہ

جن امور کو سر انجام دینے کا ایک شہری پابند ہوتا ہے وہ کیا کہلاتے ہیں؟

A) احسان
B) حقوق
C) فرائض
D) مجبوریاں

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. تحریری آئین سے کیا مراد ہے؟
2. کسی ملک میں صحت مند، متوازن اور مؤثررائے عامہ کی تشکیل کے لئے کسی چار شرائط کا نام لکھیں۔
3. ہر سال 10دسمبر کا دن اقوام متحدہ کے لئے کیوں اہم ہے؟
4. لچکدار یا غیر لچکدار میں سے کونسا آئین بنیادی حقوق کا بہتر محافظ ہے؟
5. تعلیمی ادارے رائے عامہ کو منظم کرنے کا ایک مؤثر زریعہ ہیں۔ مختصراً بیان کریں۔
6. پیدائش کے حوالے سے شہریت کے طریقے کون سے ہیں؟ نام لکھیں۔
7. عوامی آئین سے کیا مراد ہے؟
8. رائے عامہ کی تشکیل اور اظہار کے چھ ذرائع کے نام لکھیں۔
9. ارسطو نے شہری کی کیا تعریف کی ہے؟
10. عدلیہ کی آزادی اور خود مختاری کیوں ضروری ہے؟
11. انتخاب کی تعریف کریں۔
12. کسی شہری میں ضبط نفس کی خوبی جمہوریت کی کامیابی کےلیے بنیادی شرط کیوں ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. اچھے شہری کے اوصاف بیان کریں۔
2. اچھےآئین کی خصوصیات بیان کریں۔
3. مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔ (ا) رائے دہندگان (ب) انتخابات
4. شہری کا مفہوم بیان کریں نیز اچھے شہری کے اوصاف کا احاطہ کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Civics (سوکس) papers

- [1st Year Civics (سوکس) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3/quarter-1.html)
- [1st Year Civics (سوکس) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3/quarter-2.html)
- [All Civics (سوکس) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
