---
title: "1st Year Sociology (سوشیالوجی) Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Sociology (سوشیالوجی) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%B3%D9%88%D8%B4%DB%8C%D8%A7%D9%84%D9%88%D8%AC%DB%8C/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/سوشیالوجی/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 1st Year Sociology (سوشیالوجی) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 7 chapters (باب نمبر 9: تصادم اقدار to باب نمبر 15: معاشرتی تغیر / تبدیلی).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Sociology (سوشیالوجی) Second half Book Paper** 1st Year · Sociology (سوشیالوجی) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. اقدار ......معاشرے میں پائی جاتی ہیں: حیوانی
2. انسانی
3. جنگلی
4. یہ تمام

ہجرت کا تعلق کس حرکت پذیری سے ہے:

A) افقی
B) جغرافیائی
C) عمودی
D) کوئی نہیں

ایک ہی آب و ہوا سے تعلق رکھنے والے افراد کی ثقافت ہوتی ہے:

A) بالکل مختلف
B) یکساں
C) مثالی
D) حقیقی

پاکستان کا ۹۴۷میں وجود میں آنا ہے:

A) ثقافتی تغیر
B) معاشرتی تغیر
C) معاشی تبدیلی
D) تعلیمی

عصبیت کا نظریہ پیش کیا:

A) آگسٹ کومٹے نے
B) میکس ویبر نے
C) ڈرخائم نے
D) ابن خلدوں نے

ایک شوہر کی بیک وقت کئی بیویاں کہلاتی ہیں:

A) کثیر زنی
B) کثیر شوہری
C) یک زوجگی
D) مادر سری

کس فلسفی نے یہ کہا ہے کہ انسان معاشرتی حیوان ہے؟

A) ارسطو
B) امام غزالیؒ
C) کومٹے
D) سپنسر

تصادم قدر کی وجہ:

A) معاشرتی تغیر
B) معاشرتی درجہ بندی
C) معاشرتی حرکت پذیری
D) منصب

......قابل تبدیل ہے:

A) معاشرتی جماعت
B) جنس
C) ذات
D) کوئی نہیں

ثقافت کی نمایاں خاصیت:

A) اختلافات
B) صلح مندی
C) انفرادیت
D) منفی

۱۹۶۵ کی پاک و ہند جنگ کے بعد معاہدہ تاشقند تھا:

A) صلح
B) سمجھوتہ
C) ثالثیت
D) مماثلت

ان میں سے کونسا جذباتی رویہ ہے؟

A) مسابقت
B) مصالحت
C) تفاعل
D) عصبیت

مشترکہ خاندان کا متضاد تصور ہے:

A) سادہ خاندان
B) پدرسری خاندان
C) مدرسری خاندان
D) جمہوری خاندان

شکاری معاشرے کا دورہ؟

A) 12000 ق م
B) 5000 ق م
C) 6000 ق م
D) 9000 ق م

تصادم قدر پیدا کرتی ہے:

A) معاشی ترقی
B) سماجی تغیر
C) گروہ
D) معاشرتی مسائل

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. معاشی ادارہ کی وضاحت کریں۔
2. مصالحت کی اقسام بتائیں۔
3. معاشرتی اقدار کی تعریف کریں۔
4. اقامتی معاشرے کی تعریف کریں۔
5. جغرافیائی حرکت پذیری سے کیا مراد ہے؟
6. ہمارے معاشرے سے معاشرتی تغیر کی کوئی سی دو مثالیں دیں؟
7. ثقافتی اضافیت سے کیا مراد ہے؟
8. معاشی ادارہ سے کیا مراد ہے؟
9. سمجھوتہ سے کیا مراد ہے؟
10. معاشرتی اقدار کے دو وظائف بیان کریں۔
11. امام غزالیؒ نے گروہی یا معاشرتی زندگی کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟
12. کارل مارکس کا کوئی ایک خیال تحریر کیجیے۔
13. پاکستان میں دو معاشرتی تبدیلیاں بیان کریں۔
14. عصبیت کے نقصانات تحریر کریں۔
15. معاشی ادارے کے دو وظائف تحریر کریں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. ثقافتی تغیر کے عوامل بیان کیجیے۔
2. ثقافتی اضافیت کیا ہے؟ واضح کیجیے۔
3. معاشرتی اقدار کی تعریف کریں نیز پاکستانی معاشرہ کی اہم اقدار بیان کریں۔
4. معاشرتی حرکت پذیری سے کیا مراد ہے؟ اس کی وجوہات کیا ہیں؟ واضح کیجیے۔
5. معاشرتی تغیر سے کیا مراد ہے؟ معاشرتی تغیر کے مراحل بیان کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Sociology (سوشیالوجی) papers

- [1st Year Sociology (سوشیالوجی) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%B3%D9%88%D8%B4%DB%8C%D8%A7%D9%84%D9%88%D8%AC%DB%8C/first-half.html)
- [All Sociology (سوشیالوجی) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%B3%D9%88%D8%B4%DB%8C%D8%A7%D9%84%D9%88%D8%AC%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
