---
title: "1st Year Tarjama tul Quran Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن مجید) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%83-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%AC%DB%8C%D8%AF/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/ترجمۃ-القران-مجید/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 1st Year Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن مجید) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: سورۃ نمبر 12: سُورۃُ آلِ الانفال, سورۃ نمبر 16: سُورۃُ التوبہ.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن مجید) Second half Book Paper** 1st Year · Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن مجید) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. سُورَۃُ التَّوبَۃِ نازل ہوئی: فتح مکہ کے بعد
2. صلح حدیبیہ کے بعد
3. غزوہ احد کے بعد
4. غزوہ تبوک کے بعد

سُوٌرَۃُ الْاَنْفَالِ نازل ہوئی:

A) پانچ ہجری میں
B) چار ہجری میں
C) تین ہجری میں
D) دو ہجری میں

روم کے بادشاہ کانام تھا:

A) ہرقل
B) قیصر
C) مقوقس
D) یوحنا

نفل کا معنی ہے:

A) زائد چیز
B) نکمی چیز
C) عمدہ چیز
D) سستی چیز

مسجد کی تعمیر اور نگرانی کےلیے شرط ہے:

A) ایمان کامل
B) تاجر ہونا
C) مال دار ہونا
D) صاحب علم ہونا

غزوہ بدر کا ذکر تفصیل کے ساتھ ہے:

A) سورۃ الانفال میں
B) سورۃ التوبہ میں
C) سورۃ الاحزاب میں
D) سورۃ آل عمران میں

غزوہ موتہ میں مسلمانوں کی تعداد تھی:

A) 3000
B) 3100
C) 3500
D) 4000

غزوہ بدر اسلام اور کفر کے درمیان جنگ تھی:

A) پہلی
B) دوسری
C) تیسری
D) چوتھی

ایلہ کا رئیس تھا:

A) ہرقل
B) قیصر
C) مقوقس
D) یوحنا

سورۃ الانفال میں اہل مکہ کو انجام سے ڈریا گیا ہے:

A) قوم ثمود کے
B) قوم عاد کے
C) نبی اسرائیل کے
D) آل فرعون کے

غزوۃ العسرہ اور آخری غزوہ کیا جاتا ہے:

A) غزوہ تبوک کو
B) غزوہ موتہ کو
C) غزوہ حنین کو
D) غزوہ طائف کو

غزوہ بدر کا دوسرا نام ہے:

A) یوم الفرقان
B) غزوہ احزاب
C) جیش العسرۃ
D) جنگ فجار

غزوہ تبوک میں مسلمانوں کا مقابلہ تھا:

A) عیسائیوں سے
B) مشرکین سے
C) یہودیوں سے
D) منافقین سے

حضرت محمد خاتم النبین ﷺ کا پہلا غزوہ تھا:

A) بدر
B) احد
C) تبوک
D) خندق

براءت کا معنی ہے:

A) بیزار ہونا
B) قطع تعلق
C) دست بردار
D) تمام درست

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. سُوْرَۃُ التَّوْبَۃِ میں مسجد کی نگرانی کےلیے کس چیز کو لازمی قرار دیا گیا ہے؟
2. اللہ تعالیٰ نے سورۃ الانفال میں تقوی کے کن انعامات کا ذکر کیا ہے؟
3. غاز ثور کے واقعہ کو مختصر بیان کریں۔
4. غزوہ بدر میں کل کتنے مسلمان شہید ہوئے؟
5. مسلمان فوج نے تبوک کے مقام پر کتنے دن قیام کیا؟
6. سورۃ الانفال میں خیانت سے کیا مراد ہے؟
7. غزوہ تبوک کا سبب کیا تھا؟
8. سُوٌرَۃُ الْاَنْفَالِ کی روشنی میں سچے ایمان والے کون ہیں؟
9. غزوہ تبوک میں منافقین کا کیا کردار تھا؟
10. ذات الشوکۃ سے کیا مراد ہے؟
11. سُوْرَۃُ التَّوْبَۃِ میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی کیا فضیلت آئی ہے؟
12. ابو سفیان کا قافلہ کن چیزوں پر مشتمل تھا؟
13. غزوہ تبوک میں مسلمانوں کا مقابلہ کس سے تھا؟
14. سورۃ الانفال میں انسان کی کامیابی کی ضمانت کس کو قرار دیا گیا ہے؟
15. سورۃ التوبۃ میں نو مسلموں کے کیا حقوق بیان کیے گئے ہیں؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. سُوْرَۃُالتَّوْبَۃِ کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں۔
2. سورۃ الانفال کی روشنی میں عسکری تیاری کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔
3. سورۃ التوبۃ کی روشنی میں غاز ثور کے واقعہ سے واقفیت حاصل کریں۔
4. وَ اِذْ زَیَّنَ لَھُمُ الشَّیْطٰنُ اَعْمَالَھُمْ وَقَالَ لَا غَالِبَ لَکُمُ الیَوْمَ مِنَ النَّاسِ وَ اِنِّیْ جَارٌ لَّکُمْ ج فَلَمَّا تَرَآءَ تِ الْفِئَتٰنِ نَکَصَ عَلیٰ عَقِبَیْہِ وَقَالَ اِنِّیْۤ بَرِیْۤ ءٌ مِّنْکُمْ اِنِّیْۤ اَرٰی مَالَا تَرَوْنَ اِنِّیْۤ اَخَافُ اللہَ ط وَاللہُ شَدِیْدُ الْعِقَابِo
5. سورۃ التوبۃ کی روشنی میں اچھی صحبت کی اہمیت سے واقفیت حاصل کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن مجید) papers

- [1st Year Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن مجید) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%83-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%AC%DB%8C%D8%AF/first-half.html)
- [All Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن مجید) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%83-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%AC%DB%8C%D8%AF.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
