---
title: "1st Year Tarjama tul Quran Full Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن مجید) Full Book Paper for Punjab Board. 75 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%83-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%AC%DB%8C%D8%AF/full-book.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/ترجمۃ-القران-مجید/full-book.md"
---

Punjab (PTB) · Full book test · Free

# 1st Year Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن مجید) Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 4 chapters (سورۃ نمبر 4: سُورۃُ اَلبَقرَۃِ to سورۃ نمبر 16: سُورۃُ التوبہ).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن مجید) Full Book Paper** 1st Year · Tarjama tul Quran (ترجمۃ القرآن مجید) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 75 Time: 2 hours 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. حضرت حمزہؓ کس غزوہ میں شہید ہوئے: غزوہ احد
2. غزوہ بدر
3. غزوہ خندق
4. غذوہ تبوک

مصائب اور تکالیف میں اللہ تعالیٰ کی مدد طلب کرنی چاہیے:

A) والدین کے ذریعے سے
B) مال و دولت کے ذریعے سے
C) رشتہ داروں کے ذریعے سے
D) صبر اور نماز کے ذریعے سے

سُورَۃُ التَّوبَۃِ نازل ہوئی:

A) فتح مکہ کے بعد
B) صلح حدیبیہ کے بعد
C) غزوہ احد کے بعد
D) غزوہ تبوک کے بعد

سُوٌرَۃُ الْاَنْفَالِ نازل ہوئی:

A) پانچ ہجری میں
B) چار ہجری میں
C) تین ہجری میں
D) دو ہجری میں

حضرت عیسیؑ کی والدہ کا نام تھا:

A) حضرت مریم
B) حضرت آسیہ
C) حضرت آمنہ
D) حضرت عائشہ

گائے کو عربی میں کہتے ہیں:

A) بقرۃ
B) فیل
C) شاۃ
D) جمل

روم کے بادشاہ کانام تھا:

A) ہرقل
B) قیصر
C) مقوقس
D) یوحنا

نفل کا معنی ہے:

A) زائد چیز
B) نکمی چیز
C) عمدہ چیز
D) سستی چیز

غزوہ احد میں شہید ہونے والے صحابی ہیں:

A) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
B) حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ
C) حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ
D) حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ

عربی زبان میں بقرۃ کا معنی ہے:

A) ہاتھی
B) گائے
C) اونٹ
D) مکڑی

مسجد کی تعمیر اور نگرانی کےلیے شرط ہے:

A) ایمان کامل
B) تاجر ہونا
C) مال دار ہونا
D) صاحب علم ہونا

غزوہ بدر کا ذکر تفصیل کے ساتھ ہے:

A) سورۃ الانفال میں
B) سورۃ التوبہ میں
C) سورۃ الاحزاب میں
D) سورۃ آل عمران میں

اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا چاہیے:

A) غم کی حالت میں
B) خوشی کی حالت میں
C) جنگ کی حالت میں
D) ہر حالت میں

اٰیَۃُ الکُرْسِیِّ حصہ ہے:

A) سُوْرَۃُ الرَّحْمٰنِ
B) سُوْرَۃُ یٰس
C) سُوْرَۃُ اٰلِ عِمرٰنَ
D) سُوْرَۃُ البَقََرَۃِ

غزوہ موتہ میں مسلمانوں کی تعداد تھی:

A) 3000
B) 3100
C) 3500
D) 4000

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

1. اللہ تعالیٰ نے سورۃ الانفال میں تقوی کے کن انعامات کا ذکر کیا ہے؟
2. اللہ تعالیٰ کی محبت کے حصول کےلیے کیا چیز ضروری ہے؟
3. سُوْرَۃُ التَّوْبَۃِ میں مسجد کی نگرانی کےلیے کس چیز کو لازمی قرار دیا گیا ہے؟
4. قرآن مجید کی چوٹی کس سورت کو قرار دیا گیا ہے؟
5. غزوہ بدر میں کل کتنے مسلمان شہید ہوئے؟
6. کسی شخص سے محبت اور تعلق کی اصل دلیل کیا ہے؟
7. غاز ثور کے واقعہ کو مختصر بیان کریں۔
8. سورۃ البقرۃ میں صاحب ایمان ہونے کی علامت کیا بیان کی گئی ہے؟
9. سورۃ الانفال میں خیانت سے کیا مراد ہے؟
10. مباہلہ کا حکم نازل ہونے کے بعد حضور خاتم النبین ﷺ نے کیا کیا؟
11. مسلمان فوج نے تبوک کے مقام پر کتنے دن قیام کیا؟
12. ایمان کے کمال کی علامت کیا ہے؟
13. سُوٌرَۃُ الْاَنْفَالِ کی روشنی میں سچے ایمان والے کون ہیں؟
14. عیسائیوں کے مباہلے سے انکار پر حضرت محمد خاتم النبین ﷺ نے کیا ارشاد فرمایا؟
15. غزوہ تبوک کا سبب کیا تھا؟
16. سورۃ البقرۃمیں مال خرچ کرنے کی کیا ترتیب بتائی گئی ہے؟
17. ذات الشوکۃ سے کیا مراد ہے؟
18. تمام انبیائے کرامؑ کون سا دین لے کر آئے؟ٍ

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

1. سُوْرَۃُالتَّوْبَۃِ کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں۔
2. لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا ط لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ​ ط رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِيْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَا ​ ج رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَاۤ اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهٗ عَلَى الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا ج رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ​ ج وَاعْفُ عَنَّا وقفۃ وَاغْفِرْ لَنَا وقفۃ وَارْحَمْنَا وقفۃ اَنْتَ مَوْلٰٮنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِيْنَ‏O
3. سورۃ الانفال کی روشنی میں عسکری تیاری کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔
4. الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ فَی السَّرَّآءِ وَ الضَّرَّآءِ وَالْکٰظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَالْعَافِیْنَ عَنِ النَّاسِ ط وَاللہُ یُحِبُّ الْمُحسِنِیْنَo
5. سورۃ التوبۃ کی روشنی میں غاز ثور کے واقعہ سے واقفیت حاصل کریں۔
6. امت مسلمہ کے معتدل امت ہونے سے کیا مراد ہے؟ نوٹ لکھیں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)
