---
title: "1st Year History of Pakistan Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year History of Pakistan (تاریخ پاکستان) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/تاریخ-پاکستان/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 1st Year History of Pakistan (تاریخ پاکستان) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 7 chapters (باب نمبر 9: چوھدری رحمت علی to باب نمبر 15: مشاہیر تحریک پاکستان).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year History of Pakistan (تاریخ پاکستان) Second half Book Paper** 1st Year · History of Pakistan (تاریخ پاکستان) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. محمد علی جناح نے کس سن میں مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی؟ 1911
2. 1912
3. 1913
4. 1914

ہندوستان چھوڑ دو تحریک کے بارے میں مسلم لیگ کا کیا رد عمل تھا؟

A) مسلم لیگ نے کانگرس کا ساتھ نہ دیا
B) مسلم لیگ نے کانگرس کا ساتھ دیا
C) مسلم نے غیر جانبدرانہ رویہ رکھا
D) ان میں کوئی نہیں

گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935 کو قانون کا درجہ کب حاصل ہوا؟

A) جون 1935
B) جولائی 1935
C) اگست 1935
D) ستمبر 1935

نواب سلیم اللہ خان ڈھاکہ کے کشمیر گھرانے میں کب پیدا ہوئے؟

A) 1880
B) 1882
C) 1884
D) 1886

چوہدری رحمت علی کی پیدائش کس ضلع میں ہوئی؟

A) فیروز پور
B) ہوشیار پور
C) بہاولپور
D) راجن پور

قرار داد پاکستان کی تائید کس نے کی؟

A) ظفر علی
B) رحمت علی
C) چوہدری خلیق الزماں
D) خواجہ ناظم الدین

1937 کے انتخابات کے نتیجے میں کانگرس نے کل کتنے صوبوں میں حکومت تشکیل دی؟

A) چھ
B) سات
C) آٹھ
D) نو

محمد علی جناح نے 1916 میں کس تنظیم میں شمولیت اختیار کی؟

A) آریہ سماج
B) برہمو سماج
C) ہوم رول لیگ
D) شدھی تحریک

1946 کے انتخابات میں مسلم لیگ نے بنگال کی کل 250 نشستوں میں سے کتنی جیت لیں؟

A) 103
B) 113
C) 123
D) 133

حکومت برطانیہ نے کمیونل ایوارڈ کا اعلان کب کیا؟

A) 14 اگست 1932
B) 14 اگست 1933
C) 14 اگست 1934
D) 14 اگست 1935

مولانا محمد علی جوہر نے کس نام سے اردو اخبار نکالا؟

A) ہلال
B) بدر
C) ہمدرد
D) استقلال

چوہدری رحمت علی نےکس بزم کی بنیاد رکھی:

A) بزم شبلی
B) بزم سر سید
C) بزم حالی
D) بزم آزاد

مسلم لیگ کی ورکنگ کمیٹی نے کس طرح تاریخ کو قرارداد لاہور مرتب کرنے کےلیے ایک کمیٹی تشکیل دی؟

A) 21 مارچ 1940ء
B) 22 مارچ 1940ء
C) 23 مارچ 1940ء
D) 24 مارچ 1940ء

صوبہ بنگال میں مسلم لیگ نے 1937 کے انتخابات میں کتنی نشستیں جیتیں؟

A) 32
B) 30
C) 40
D) 48

جناح نے اپنے چودہ نکات کس کے جواب میں پیش کیے؟

A) سائمن کمیشن رپورٹ
B) نہرورپورٹ
C) پیرپوررپورٹ
D) کوئی نہیں

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. قائداعظم نے کب اور کہاں کانگرس اور مسلم لیگ کے مشترکہ اجلاسوں کا اہتمام کروایا؟
2. 1937 کے صوبائی انتخابات کس قانون ہند کے تحت منعقد کروائے گئے؟
3. 1946 کے صوبائی انتخابات میں کانگرس نے کتنے صوبوں میں اکثریت حاصل کرلی؟
4. مولانا آزاد کو ابتدائی عمر میں کن ممالک میں جاکر ان کے رہنماؤں سے ملنے کا موقع ملا؟
5. چوہدری رحمت علی انگلستان کب گئے اور کون سی یونیورسٹی میں داخلہ لیا؟
6. دوسری گول میز کانفرنس کب سے کب تک جاری رہی؟
7. علامہ اقبال نے مسلمانوں کےلیے الگ آزاد ریاست کا تصور کب پیش کیا؟
8. قائداعظم بیرسٹری کا امتحان پاس کرکے کب وطن واپس آئے؟
9. فضل الحق پمفلٹ کس اخبار نے شائع کیا؟
10. 3 جون 1947 کا منصوبہ کیا تھا؟
11. تحریک "انجمن خدام کعبہ" کب اور کس نے شروع کی؟
12. محمد علی جناح نے پاکستان نیشنل موومنٹ کے وفد سے کیا الفاط کہے؟
13. حکومت برطانیہ نے گول میز کانفرنسوں کا انعقاد کس شہر سے کیا؟
14. مولانا ظفر علی خان، سر عبداللہ ہارون، نواب اسماعیل خان، عبدالحمید خان اور اورنگ زیب خان نے مسلم لیگ کے سالانہ جلسہ منعقدہ مارچ 1940ء میں کیا کردار ادا کیا؟
15. قائداعظم نے 1920 میں کس سیاسی جماعت سے علیحدگی اختیار کی؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. گاندھی جناح مذاکرات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ ان کا کیا نتیجہ نکلا؟
2. مطالبہ پاکستان کے عوامل/محرکات بیان کریں۔
3. تحریک پاکستان میں درج ذیل شخصیات کا کردار بیان کریں۔ (الف) چوہدری رحمت علی (ب) قائداعظم محمد علی جناح (ج) علامہ ڈاکٹر محمد اقبال
4. گول میز کانفرنس کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ واضح کیجیے۔
5. کانگرسی وزارتوں کے برصغیر کی سیاست پر اثرات لکھیں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More History of Pakistan (تاریخ پاکستان) papers

- [1st Year History of Pakistan (تاریخ پاکستان) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/first-half.html)
- [All History of Pakistan (تاریخ پاکستان) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
