---
title: "1st Year History of Pakistan 4th Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year History of Pakistan (تاریخ پاکستان) 4th Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/quarter-4.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/تاریخ-پاکستان/quarter-4.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 1st Year History of Pakistan (تاریخ پاکستان) 4th Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 13: قرار داد لاہور 1940, باب نمبر 14: حصول پاکستان, باب نمبر 15: مشاہیر تحریک پاکستان.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year History of Pakistan (تاریخ پاکستان) 4th Quarter Book Paper** 1st Year · History of Pakistan (تاریخ پاکستان) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. ہندوستان چھوڑ دو تحریک کے بارے میں مسلم لیگ کا کیا رد عمل تھا؟ مسلم لیگ نے کانگرس کا ساتھ نہ دیا
2. مسلم لیگ نے کانگرس کا ساتھ دیا
3. مسلم نے غیر جانبدرانہ رویہ رکھا
4. ان میں کوئی نہیں

قرار داد پاکستان کی تائید کس نے کی؟

A) ظفر علی
B) رحمت علی
C) چوہدری خلیق الزماں
D) خواجہ ناظم الدین

نواب سلیم اللہ خان ڈھاکہ کے کشمیر گھرانے میں کب پیدا ہوئے؟

A) 1880
B) 1882
C) 1884
D) 1886

1946 کے انتخابات میں مسلم لیگ نے بنگال کی کل 250 نشستوں میں سے کتنی جیت لیں؟

A) 103
B) 113
C) 123
D) 133

مسلم لیگ کی ورکنگ کمیٹی نے کس طرح تاریخ کو قرارداد لاہور مرتب کرنے کےلیے ایک کمیٹی تشکیل دی؟

A) 21 مارچ 1940ء
B) 22 مارچ 1940ء
C) 23 مارچ 1940ء
D) 24 مارچ 1940ء

مولانا محمد علی جوہر نے کس نام سے اردو اخبار نکالا؟

A) ہلال
B) بدر
C) ہمدرد
D) استقلال

دسمبر 1945 میں منعقدہ مرکزی اسمبلی کے انتخابات میں کانگرس نے کتنی نشستیں حاصل کیں؟

A) 47
B) 51
C) 57
D) 67

سندھ کی صوبائی مسلم لیگ نے پہلی بار پاکستان کا مطالبہ کب کیا؟

A) ستمبر 1938ء
B) اکتوبر 1938ء
C) نومبر 1938ء
D) دسمبر 1938ء

سرآغاخان کاانتقال کب ہوا؟

A) 1850
B) 1853
C) 1955
D) 1957

مسلم لیگ اور کانگرس کے نمائندوں نے 5 تا 12 مئی 1946 تک کابینہ مشن کے ساتھ مذاکرات کیے۔ بتائیے یہ مذاکرات کس شہر میں ہوئے؟

A) دہلی
B) بمبئی
C) لکھنو
D) شملہ

جناح کا یہ مطالبہ اس طرح کا ہے کہ جیسے دو بھائیوں میں ایک گائے کی ملکیت پر جھگڑا ہو اور وہ اپنی گائے کو دو ٹکڑوں میں بانٹ لیں۔ یہ کس ہندو رہنما کے الفاظ تھے؟

A) مہاتما گاندھی
B) پنڈت جواہر لعل نہرو
C) مرارجی ڈیسائی
D) راج گوپال اچاریہ

مالانا پہلی جنگ عظیم کے وقت کتنے برس کےلیے قید کیے گئے؟

A) تقریبا 2 سال
B) تقریبا 3 سال
C) تقریبا 4 سال
D) تقریبا 5 سال

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. مولانا آزاد کو ابتدائی عمر میں کن ممالک میں جاکر ان کے رہنماؤں سے ملنے کا موقع ملا؟
2. 1946 کے صوبائی انتخابات میں کانگرس نے کتنے صوبوں میں اکثریت حاصل کرلی؟
3. علامہ اقبال نے مسلمانوں کےلیے الگ آزاد ریاست کا تصور کب پیش کیا؟
4. تحریک "انجمن خدام کعبہ" کب اور کس نے شروع کی؟
5. 3 جون 1947 کا منصوبہ کیا تھا؟
6. مولانا ظفر علی خان، سر عبداللہ ہارون، نواب اسماعیل خان، عبدالحمید خان اور اورنگ زیب خان نے مسلم لیگ کے سالانہ جلسہ منعقدہ مارچ 1940ء میں کیا کردار ادا کیا؟
7. ڈاکٹر مختار احمد انصاری کی کانگرس اور مسلم لیگ کےلیے خدمات بیان کریں۔
8. ہندوستان چھوڑ دو تحریک کب شروع کی گئی؟ مسلم لیگ نے اس پر کیا رد عمل ظاہر کیا؟
9. مولانا مرتضیٰ احمد خان میکش نے ہندی مسلمانوں کےلیے الگ وطن کا مطالبہ کب پیش کیا؟
10. مولانا ظفر علی خان کا مختصر تعارف پیش کریں۔
11. قائداعظم نے گاندھی-جناح مذاکرات میں کیا موقف اختیار کیا؟
12. مولانا عبدالحلیم شرر نے اپنے کس اخبار میں برصغیر کو تقسیم کرنے کی تجویز پیش کی؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. مطالبہ پاکستان کے عوامل/محرکات بیان کریں۔
2. تحریک پاکستان میں درج ذیل شخصیات کا کردار بیان کریں۔ (الف) چوہدری رحمت علی (ب) قائداعظم محمد علی جناح (ج) علامہ ڈاکٹر محمد اقبال
3. گاندھی جناح مذاکرات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ ان کا کیا نتیجہ نکلا؟
4. قرارداد لاہور کا پس منظر بیان کیجیے اور اس کے اہم نکات پر روشنی ڈالیے۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More History of Pakistan (تاریخ پاکستان) papers

- [1st Year History of Pakistan (تاریخ پاکستان) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/quarter-1.html)
- [1st Year History of Pakistan (تاریخ پاکستان) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/quarter-2.html)
- [1st Year History of Pakistan (تاریخ پاکستان) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/quarter-3.html)
- [All History of Pakistan (تاریخ پاکستان) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
