---
title: "1st Year History of Pakistan 2nd Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year History of Pakistan (تاریخ پاکستان) 2nd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/quarter-2.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/تاریخ-پاکستان/quarter-2.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 1st Year History of Pakistan (تاریخ پاکستان) 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 5: تقسیم بنگال to باب نمبر 8: علامہ اقبال - شخصیت اور شاعری کے تناظر میں).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year History of Pakistan (تاریخ پاکستان) 2nd Quarter Book Paper** 1st Year · History of Pakistan (تاریخ پاکستان) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. جب 1911 میں تنسیخ بنگال ہوئی تو اس وقت وائسرائے کون تھا؟ لارڈ کرزن
2. لارڈ لارڈنگ
3. لارڈ میو
4. لارڈ ایلکن

آل انڈیا مسلم لیگ کا سالانہ دوسرا اجلاس 1908 میں امرتسر میں منعقد کیا گیا۔ اس اجلاس کی صدارت کس نے کی؟

A) سید نبی اللہ
B) سید علی امام
C) نواب سلیم اللہ
D) سرابراہیم

کس قانون کی رو سے گورنر جنرل کو مقامی لوگوں کو انڈین نیشنل سول سروس کے اعلیٰ عہدوں پر مقرر کرنے کا اختیار حاصل ہوگیا؟

A) 1861
B) 1870
C) 1892
D) 1909

جنوری 1933 میں علامہ اقبال نے کس ملک کا دورہ کیا؟

A) سپین
B) یونان
C) فرانس
D) روس

تاریخ میں اس سے بڑھ کے غیر شریفانہ بد مہدی کی مثال ملنی مشکل ہے۔ یہ الفاظ کس رہنما نے ادا کیے؟

A) قائداعظمؒ
B) علامہ اقبالؒ
C) چوہدری رحمت علی
D) محمد علی جوہر

مندرجہ ذیل میں سے کون سا مسلم رہنما شملہ وفد میں شامل نہیں تھا؟

A) سید مہدی علی خان
B) مولوی مشتاق حسین
C) مولانا محمد علی جوہر
D) سید علی امام

موپلا بغاوت کس سن میں کی گئی؟

A) 1921
B) 1922
C) 1923
D) 1924

علامہ اقبال نے آل انڈیا مسلم لیگ کے کس جلسہ کی صدارت کی؟

A) لاہور 1928ء
B) دہلی 1926ء
C) بمبئی 1936ء
D) الٰہ آباد 1930ء

بنگال کے کس حصے میں مسلمانوں کی اکثریت تھی؟

A) شمالی بنگال
B) جنوبی بنگال
C) مشرقی بنگال
D) مغربی بنگال

1905 میں روس کو کس ملک کے ہاتھوں شکست اٹھانا پڑی؟

A) برطانیہ
B) جاپان
C) جرمنی
D) امریکہ

تحریک خلافت 1919 میں شروع کی گئی۔ بتائیے یہ کس سن میں ختم ہوئی؟

A) 1922
B) 1923
C) 1924
D) 1925

علامہ محمد اقبال نے کس عالم سے فارسی اور عربی کی تعلیم حاصل کی؟

A) عبدالحکیم سیالکوٹی
B) مولانا منظور چنیوٹی
C) سید سلیمان ندوی
D) مولانا میر حسن

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. قائداعظم نے کانگرس سےا ستعفیٰ کب دیا؟
2. تنسیخ بنگال پر مسلمانوں نے کیا رو عدمل ظاہر کیا؟
3. علامہ اقبال کے فلسفہ خودی پر روشنی ڈالیے۔
4. تحریک خلافت کے اثرات مختصر بیان کریں۔
5. لارڈ منٹو نے شملہ وفد کے مطالبات پر کس ردعمل کا اظہار کیا؟
6. تنسیخ بنگال کی وجوہات کیا تھیں؟
7. علامہ اقبال نے کتنی شادیاں کیں اور ان کی بیویوں کے نام لکھیں۔
8. کس قانون مجلس ہند میں وائسرائے کی مجلس انتطامیہ کے اراکین کی تعداد چار سے بڑھا کر پانچ کی دی گئی؟
9. سر آغا خان نے شملہ وفد میں کیا کردار ادا کیا؟
10. تقسیم بنگال کے بعد مشرقی بنگال کی کل آبادی اور مسلم آبادی کیا تھی؟
11. علامہ اقبال کے فارسی مجموعوں کے نام لکھئے۔
12. دو عملی کے نظام سے کیا مراد ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. میثاق لکھنو کے اہم پہلوؤں پر تبصرہ کریں۔
2. علامہ اقبال کے خطبہ الٰہ آباد 1930 کا جائزہ لیجیے اور اس کی اہمیت کی وضاحت کیجیے۔
3. تقسیم بنگال اور اس کی تنسیخ کے اثرات پر نوٹ لکھیں۔
4. وفد شملہ کی تشکیل کا پس منظر اور اس کے مطالبات بیان کیجیے۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More History of Pakistan (تاریخ پاکستان) papers

- [1st Year History of Pakistan (تاریخ پاکستان) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/quarter-1.html)
- [1st Year History of Pakistan (تاریخ پاکستان) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/quarter-3.html)
- [1st Year History of Pakistan (تاریخ پاکستان) 4th Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/quarter-4.html)
- [All History of Pakistan (تاریخ پاکستان) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
