---
title: "1st Year History of Pakistan First half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year History of Pakistan (تاریخ پاکستان) First half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/first-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/تاریخ-پاکستان/first-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 1st Year History of Pakistan (تاریخ پاکستان) First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 8 chapters (باب نمبر 1: دو قومی نظریہ کا ارتقا to باب نمبر 8: علامہ اقبال - شخصیت اور شاعری کے تناظر میں).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year History of Pakistan (تاریخ پاکستان) First half Book Paper** 1st Year · History of Pakistan (تاریخ پاکستان) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. "پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جب ہندوستان میں پہلا ہندو مسلمان ہوا تھا" یہ بیان کس عظیم رہنما کا ہے: علامہ اقبال
2. قائداعظم
3. چوہدری رحمت علی
4. سر سید احمد خاں

آل انڈیا مسلم لیگ کا سالانہ دوسرا اجلاس 1908 میں امرتسر میں منعقد کیا گیا۔ اس اجلاس کی صدارت کس نے کی؟

A) سید نبی اللہ
B) سید علی امام
C) نواب سلیم اللہ
D) سرابراہیم

جب 1911 میں تنسیخ بنگال ہوئی تو اس وقت وائسرائے کون تھا؟

A) لارڈ کرزن
B) لارڈ لارڈنگ
C) لارڈ میو
D) لارڈ ایلکن

جنوری 1933 میں علامہ اقبال نے کس ملک کا دورہ کیا؟

A) سپین
B) یونان
C) فرانس
D) روس

مولوی سعید علی کانپوری نے کس اسلامی ادارے کی بنیاد رکھی؟

A) دارلعلوم دیوبند
B) جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی
C) انجمن حمایت اسلام لاہور
D) ندوۃ العلماء لکھنو

سر سید احمد خان کب فوت ہوئے؟

A) 1890
B) 1895
C) 1896
D) 1898

1857 کی جنگ آزادی میں ملکہ حضرت محل نے کس شہر میں انقلابیوں کی قیادت کی؟

A) میرٹھ
B) جھانسی
C) کلکتہ
D) لکھنو

کس قانون کی رو سے گورنر جنرل کو مقامی لوگوں کو انڈین نیشنل سول سروس کے اعلیٰ عہدوں پر مقرر کرنے کا اختیار حاصل ہوگیا؟

A) 1861
B) 1870
C) 1892
D) 1909

علامہ اقبال کو مصور پاکستان کا خطاب ان کے الٰہ آباد کی وجہ سے دیا گیا۔ بتائیے انہوں نے یہ خطبہ کس سن میں دیا؟

A) 1920
B) 1925
C) 1930
D) 1935

مندرجہ ذیل میں سے کون سا مسلم رہنما شملہ وفد میں شامل نہیں تھا؟

A) سید مہدی علی خان
B) مولوی مشتاق حسین
C) مولانا محمد علی جوہر
D) سید علی امام

تاریخ میں اس سے بڑھ کے غیر شریفانہ بد مہدی کی مثال ملنی مشکل ہے۔ یہ الفاظ کس رہنما نے ادا کیے؟

A) قائداعظمؒ
B) علامہ اقبالؒ
C) چوہدری رحمت علی
D) محمد علی جوہر

علامہ اقبال نے آل انڈیا مسلم لیگ کے کس جلسہ کی صدارت کی؟

A) لاہور 1928ء
B) دہلی 1926ء
C) بمبئی 1936ء
D) الٰہ آباد 1930ء

مسلمانوں کو کانگرس سے الگ رہنے کی تلقین کس نے کی؟

A) قائداعظم
B) علامہ اقبال
C) سر سید احمد خان
D) سر ظفر اللہ

نسلی امتیازات کو کم کرنے کےلیے البرٹ بل کس سن میں پیش کیا گیا؟

A) 1883
B) 1885
C) 1884
D) 1887

1857 کی جنگ آزادی کے آغاز میں صوبے دار ناہر خان اور اس کے ساتھیوں کو کس شہر میں گرفتار کرکے پھانسی کی سزا دی گئی؟

A) ملتان
B) لاہور
C) امرتسر
D) بریلی

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. علامہ اقبال کے فلسفہ خودی پر روشنی ڈالیے۔
2. قائداعظم نے کانگرس سےا ستعفیٰ کب دیا؟
3. تحریک خلافت کے اثرات مختصر بیان کریں۔
4. مولاناشبلی نعمانی کی خدمات پر روشنی ڈالیے۔
5. تانتیا ٹوپے نے میدان جنگ سے بھاگ کر کہاں پناہ لی تھی؟
6. حضرت مجدد الف ثانی کا دو قومی نظریہ بیان کریں۔
7. سر سید احمد خان کا کانگریس کے بارے میں کیا رویہ تھا؟
8. تنسیخ بنگال پر مسلمانوں نے کیا رو عدمل ظاہر کیا؟
9. علامہ اقبال نے کتنی شادیاں کیں اور ان کی بیویوں کے نام لکھیں۔
10. لارڈ منٹو نے شملہ وفد کے مطالبات پر کس ردعمل کا اظہار کیا؟
11. کس قانون مجلس ہند میں وائسرائے کی مجلس انتطامیہ کے اراکین کی تعداد چار سے بڑھا کر پانچ کی دی گئی؟
12. دارلعلوم دیو بند کی بنیاد 1867 میں ایک مسجد میں رکھی گئی۔ اس مسجد کا نام کیا تھا؟
13. تاج برطانیہ کا پہلا وائسرائے کس کو بنایا گیا؟
14. دو قومی نظریے سے کیا مراد ہے؟
15. ڈاکٹر ضیا الدین کون تھے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. سر سید احمد خان کی سیاسی خدمات بیان کریں۔ سر سید کو تحریک پاکستان کا بانی کہا جاتاہے۔ تبصرہ کریں۔
2. وفد شملہ کی تشکیل کا پس منظر اور اس کے مطالبات بیان کیجیے۔
3. تقسیم بنگال اور اس کی تنسیخ کے اثرات پر نوٹ لکھیں۔
4. علامہ اقبال کے خطبہ الٰہ آباد 1930 کا جائزہ لیجیے اور اس کی اہمیت کی وضاحت کیجیے۔
5. درج ذیل شخصیات پر نوٹ لکھیں۔ (الف) ابو ریحان البیرونی (ب) حضرت مجدد الف ثانیؒ

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More History of Pakistan (تاریخ پاکستان) papers

- [1st Year History of Pakistan (تاریخ پاکستان) Second half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/second-half.html)
- [All History of Pakistan (تاریخ پاکستان) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
