---
title: "1st Year Islamic history Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Islamic history (تاریخِ اسلام) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/تاریخ-اسلام/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 1st Year Islamic history (تاریخِ اسلام) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 12 chapters (باب نمبر 13: حضرت امیر معاویہ to باب نمبر 24: عہد بنو امیہ پر ایک نظر).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Islamic history (تاریخِ اسلام) Second half Book Paper** 1st Year · Islamic history (تاریخِ اسلام) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. عبداملک نے خود عراق پر کب لشکر کشی کی۔ 670
2. 680
3. 690
4. 700

کس نے اما حسین کے قاتلوں کو چن چن کر قتل کیا؟

A) حضرت زبیر
B) مختار ثقفی
C) حضرت زین العابدین
D) حضرت قیس بن سعد

امام حسین کس کے مشورے سے بمع اہل و عیال مکہ کی طرف سفر کیا؟

A) عبداللہ بن زبیر
B) محمد بن حنفیہ
C) مروان
D) ولید

خواجہ حسن بصری کا انتقال کون سے اموی خلیفہ کے دور میں ہوا۔

A) عبدالملک
B) ولید
C) سلیمان
D) ہشام

ابراہیم بن ولید کس نے زبردستی اقتدار چھین لیا۔

A) مروان بن محمد
B) عقبہ بن نافع
C) ابوالعباس السفاح
D) خالد بن سعید

اموی دور میں صوبے کے حاکم کو کیا کہا جاتا تھا۔

A) عامل
B) والی
C) گورنر
D) حاکم

محمد بن قاسم نے سندھ پر کب حملہ کیا:

A) 709ء
B) 710ء
C) 711ء
D) 712

معاویہ ثانی کتنے سال کی عمر میں خلیفہ بنا۔

A) 18
B) 20
C) 21
D) 22

محمد بن قاسم کس کا رشتہ دار تھا۔

A) سلیمان کا
B) عبدالملک کا
C) حجاج کا
D) ولید کا

نہر عمر کہاں کھدوائی گئی؟

A) عراق
B) ایران
C) یمن
D) بصرہ

اموی دور میں خلیفہ کے حفاظتی دستے کو کیا کہا جاتا تھا؟

A) الحراس
B) صاحب البرید
C) والی
D) دیوان الرسائل

یزید بن مہلب نے کون سے اموی خلیفہ کے دور میں بغاوت کی۔

A) سلیمان
B) عمر بن عبدالعزیز
C) یزید ثانی
D) ولید ثانی

معصب اور ان کا بیٹا عیسیٰ جب شہید ہو گے تو عراق پر کس کا قبضہ ہو گیا۔

A) معاویہ ثانی کا
B) عبدالملک کا
C) مروان کا
D) یزید کا

یزید نے اہل حجاز کے لیے جو فوج بھیجی اس کے اکثر سپاہی تھے۔

A) مسلمان
B) عیسائی
C) یہودی
D) ہندو

کونسا حکمران تھا جس نے دربار دمشق میں گانے بجانے اور موسیقی کو پہلی بار رواج دیا؟

A) ولید اول نے
B) ہشام نے
C) یزید اول نے
D) عبدالملک نے

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. سلیمان بن عبدالملک سے پہلے کون خلیفہ تھا اور اس کے بعد کون خلیفہ بنا؟
2. مروان بن حکم کی عمر کتنی تھی؟
3. مختار ثقفی کو کس نے شکست دی؟
4. بنو امیہ کی حکومت عربوں کی حکومت کہی جاتی ہے کیوں؟ بیان کریں۔
5. عباسی تحریک کی تنظیم اور کامیابی کا سہرا کس کے سر ہے؟
6. عبدالملک کے دو عظیم کارنامے بیان کریں۔
7. ولید اول کی تین عمارات کے نام بتائیں۔
8. وہ کونسا فرما نروا ہے جسے عمر ثانی بھی کہتے ہیں؟
9. یزید کو ولی عہد بنانے کی تجویز کس نے پیش کی؟
10. اموی فوج کے کس سالار نے آخر وقت پر حضرت حسین کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا اور شہید ہوا؟
11. ہشام کی وفات کب اور کہاں ہوئی؟
12. سلیمان نے کون کون سے جرنیل معزول کئے؟
13. کون سا شہر اگموی خلفاء کا دارالحکومت تھا؟
14. کس اہم جرنیل کو ابن زبیر نے خوارج کے خلاف بھیج کر اپنی فوجی پوزیشن کمزور کر لی؟
15. دیوان الاحداث سے کیا مراد ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. عبد اللہ بن زبیرؓ کی سیرت اور کارناموں پر تنقیدی نوٹ لکھیئے۔
2. مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھئے۔ **(i)** ولید دوم **(ii)** یزید سوم **(iii)** عباسی تحریک **(iv)** ابو مسلم خراسانی **(v)** معرکہ زاب
3. عبد الملک بن مروان بنو امیہ کا حقیقی بانی تھا، بحث کیجئے۔
4. ولید اول کے زمانے کی فتوحات نہایت اختصار سے لکھیں۔
5. حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کی اصلاحات بیان کیجئے۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Islamic history (تاریخِ اسلام) papers

- [1st Year Islamic history (تاریخِ اسلام) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85/first-half.html)
- [All Islamic history (تاریخِ اسلام) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
