---
title: "1st Year Islamic history Full Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Islamic history (تاریخِ اسلام) Full Book Paper for Punjab Board. 75 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85/full-book.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/تاریخ-اسلام/full-book.md"
---

Punjab (PTB) · Full book test · Free

# 1st Year Islamic history (تاریخِ اسلام) Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 24 chapters (باب نمبر 1: عرب قبل از اسلام اور باشندے to باب نمبر 24: عہد بنو امیہ پر ایک نظر).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Islamic history (تاریخِ اسلام) Full Book Paper** 1st Year · Islamic history (تاریخِ اسلام) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 75 Time: 2 hours 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. ہجرت حبشہ کس سن میں ہوئی۔ دو نبوی
2. تین نبوی
3. چار نبوی
4. پانچ نبوی

وصال نبویﷺ کے بعد اہل مکہ کو ارتداد سے باز رکھا:

A) سہیل بن عمرو نے
B) عدی بن حاتم طائی نے
C) سعد بن عبادہ نے
D) شیر بن سعد نے

عبداملک نے خود عراق پر کب لشکر کشی کی۔

A) 670
B) 680
C) 690
D) 700

محمد بن قاسم کس کا رشتہ دار تھا۔

A) سلیمان کا
B) عبدالملک کا
C) حجاج کا
D) ولید کا

حضرت ابو ایوب انصاری کا مزار مبارک کہاں واقع ہے؟

A) مدینہ
B) مکہ
C) مصر
D) قسطنطنیہ

بیت المقدس کی فتح کب ہوئی؟

A) 16ھ
B) 17ھ
C) 18ھ
D) 19ھ

اموی دور میں خلیفہ کے حفاظتی دستے کو کیا کہا جاتا تھا؟

A) الحراس
B) صاحب البرید
C) والی
D) دیوان الرسائل

قبول اسلام کے وقت حضرت عثمان کی عمر کتنی تھی؟

A) 26 سال
B) 28 سال
C) 31 سال
D) 34 سال

خیبر کا مقام مدینہ سے تقریبا کتنے میل دور ہے۔

A) 96
B) 150
C) 160
D) 200

نہر عمر کہاں کھدوائی گئی؟

A) عراق
B) ایران
C) یمن
D) بصرہ

محمد بن قاسم نے سندھ پر کب حملہ کیا:

A) 709ء
B) 710ء
C) 711ء
D) 712

خواجہ حسن بصری کا انتقال کون سے اموی خلیفہ کے دور میں ہوا۔

A) عبدالملک
B) ولید
C) سلیمان
D) ہشام

وہ عورت قریش کے کس خاندان سے تھی جس کو چوری کے جرم میں آپﷺ نے سزا سنائی؟

A) بنوامیہ
B) بنو مطلب
C) بنو تیم
D) بنو مخزوم

غزوہ خندق میں کتنے کافر مارے گئے۔

A) تین
B) پانچ
C) دس
D) پندرہ

اموی دور میں صوبے کے حاکم کو کیا کہا جاتا تھا۔

A) عامل
B) والی
C) گورنر
D) حاکم

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

1. بنو امیہ کی حکومت عربوں کی حکومت کہی جاتی ہے کیوں؟ بیان کریں۔
2. وہ کونسا فرما نروا ہے جسے عمر ثانی بھی کہتے ہیں؟
3. ہشام کی وفات کب اور کہاں ہوئی؟
4. مختار ثقفی کو کس نے شکست دی؟
5. حضرت عثمان نے کیا پیش کیا؟
6. عباسی تحریک کی تنظیم اور کامیابی کا سہرا کس کے سر ہے؟
7. سفرِ ہجرت میں آپﷺ کی رہنمائی کس نے کی؟
8. ولید اول کی تین عمارات کے نام بتائیں۔
9. حضورﷺ کے والد عبداللہ کی شادی کہاں ہوئی تھی؟
10. حضرت عمر نے اپنے کس عزیز کو اپنے ہاتھ سے قتل کیا؟
11. قبل از اسلام تاریخ عرب کو زمانہ جاہلیت کیوں کہتے ہیں؟
12. ذمی کون تھے؟
13. یزید کو ولی عہد بنانے کی تجویز کس نے پیش کی؟
14. مروان بن حکم کی عمر کتنی تھی؟
15. کن صحابہ نے حضرت علی کی بیعت کے وقت شرط لگائی کہ اگر آپ قرآن و سنت کے مطابق فیصلے کریں گے اور قاتلین عثمان سے بیعت لیں گے تو ہم بیعت کرتے ہیں؟
16. عبدالملک کے دو عظیم کارنامے بیان کریں۔
17. پہلی وحی کہاں آئی اور اس کا آغاز کس لفظ سے ہوا؟
18. حرب فجار کی وجہ تسمیہ لکھیں اور یہ جنگ کن قبائل کے درمیان ہوئی؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

1. سلیمان کی سیرت پر تبصرہ کیجئے۔ نیز ولید اول کے زمانہ کے شہرہ آفاق مسلمان جرنیلوں سے اس کے سلوک کا جائزہ لیجئے۔
2. فتح مکہ کے اسباب،واقعات اور اہمیت پر روشنی ڈالئے۔
3. حضرت ابوبکر صدیق کی خدمات اور کارناموں کا جائزہ لیجیے۔
4. یہودی قبائل کے ساتھ حضورﷺ کے تعلقات کا جائزہ لیجئے۔
5. بنوامیہ کے زوال کے اسباب تحریر کیجئے۔
6. قبل از اسلام قریش کی سیاسی و مذہبی زندگی بیان کیجیے۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)
