---
title: "1st Year Islamic history First half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Islamic history (تاریخِ اسلام) First half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85/first-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/تاریخ-اسلام/first-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 1st Year Islamic history (تاریخِ اسلام) First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 12 chapters (باب نمبر 1: عرب قبل از اسلام اور باشندے to (V) باب نمبر 12: خلافت راشدہ).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Islamic history (تاریخِ اسلام) First half Book Paper** 1st Year · Islamic history (تاریخِ اسلام) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. حضرت علی نے اپنا دارالخلافہ مدینہ سے کس شہر منتقل کیا؟ یثرب
2. کوفہ
3. شام
4. طائف

ہجرت حبشہ کس سن میں ہوئی۔

A) دو نبوی
B) تین نبوی
C) چار نبوی
D) پانچ نبوی

قبول اسلام کے وقت حضرت عثمان کی عمر کتنی تھی؟

A) 26 سال
B) 28 سال
C) 31 سال
D) 34 سال

حضرت ابو ایوب انصاری کا مزار مبارک کہاں واقع ہے؟

A) مدینہ
B) مکہ
C) مصر
D) قسطنطنیہ

حمیری بادشاہ کون سا لباس پہنتے تھے۔

A) سبز لباس
B) سرخ لباس
C) نیلا لباس
D) پیلا لباس

غزوہ خندق میں کتنے کافر مارے گئے۔

A) تین
B) پانچ
C) دس
D) پندرہ

رات کو رعایا کے حالات سے باخبر رہنے کے لیے کون چکر لگاتا تھا۔

A) حضرت ابوبکر
B) حضرت عمر
C) حضرت عثمان
D) حضرت علی

بیت المقدس کی فتح کب ہوئی؟

A) 16ھ
B) 17ھ
C) 18ھ
D) 19ھ

خیبر کا مقام مدینہ سے تقریبا کتنے میل دور ہے۔

A) 96
B) 150
C) 160
D) 200

رسول اکرم ﷺ کا نسلی تعلق کس نبی سے تھا؟

A) حضرت ابراہیم
B) حضرت داود
C) حضرت موسیٰ
D) حضرت نوح

وہ عورت قریش کے کس خاندان سے تھی جس کو چوری کے جرم میں آپﷺ نے سزا سنائی؟

A) بنوامیہ
B) بنو مطلب
C) بنو تیم
D) بنو مخزوم

وصال نبویﷺ کے بعد اہل مکہ کو ارتداد سے باز رکھا:

A) سہیل بن عمرو نے
B) عدی بن حاتم طائی نے
C) سعد بن عبادہ نے
D) شیر بن سعد نے

حضرت فاطمہ کی شادی ...... سے ہوئی تھی؟

A) حضرت علی
B) حضرت سلیمان
C) حضرت عمر
D) حضرت عثمان

حضرت سمیہ کو کس نے شہید کیا۔

A) ابولہب
B) ابوجہل
C) ابوسفیان
D) ابوعامر

حضرت عثمان کی شہادت کونسے دن ہوئی۔

A) پیر
B) جمعرات
C) جمعہ
D) بدھ

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. پہلی وحی کہاں آئی اور اس کا آغاز کس لفظ سے ہوا؟
2. حضرت عمر نے اپنے کس عزیز کو اپنے ہاتھ سے قتل کیا؟
3. سفرِ ہجرت میں آپﷺ کی رہنمائی کس نے کی؟
4. حضرت عثمان نے صوبوں کی صورت حال معلوم کرنے کے لیے کن صحابہ کو بھیجا؟
5. کن صحابہ نے حضرت علی کی بیعت کے وقت شرط لگائی کہ اگر آپ قرآن و سنت کے مطابق فیصلے کریں گے اور قاتلین عثمان سے بیعت لیں گے تو ہم بیعت کرتے ہیں؟
6. ذمی کون تھے؟
7. بیت المال کا باقاعدہ آغاز کس کے دو سے ہوا؟
8. قبل از اسلام تاریخ عرب کو زمانہ جاہلیت کیوں کہتے ہیں؟
9. حضرت عثمان نے کیا پیش کیا؟
10. حرب فجار کی وجہ تسمیہ لکھیں اور یہ جنگ کن قبائل کے درمیان ہوئی؟
11. حضورﷺ کے والد عبداللہ کی شادی کہاں ہوئی تھی؟
12. کس پہلے مرد اور عورت نے اسلام قبول کیا؟
13. غزوہ اُحد میں کس مسلمان خاتون نے تلوار سے جہاد کیا؟
14. ابو حذیفہ کے باپ کا کیا نام تھا؟ ان کا بھائی کسے بنایا گیا اور کیوں؟
15. بلوائیوں نے حملہ کیا تو ان کے مکان کے باہر کون سے صحابہ پہرہ دے رہے تھے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. حضرت عمر فاروق کے انتظام حکومت کے اہم خدوخال بیان کیجیے۔
2. حضرت عثمان کی شہادت کے اثرات بیان کیجیے۔
3. قبل از اسلام قریش کی سیاسی و مذہبی زندگی بیان کیجیے۔
4. حضور ﷺ کی ابتدائی زندگی پر مکمل نوٹ لکھیئے۔
5. حضرت محمدﷺ کی مکی زندگی پر نوٹ لکھئے۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Islamic history (تاریخِ اسلام) papers

- [1st Year Islamic history (تاریخِ اسلام) Second half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85/second-half.html)
- [All Islamic history (تاریخِ اسلام) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
