---
title: "1st Year Education (ایجوکیشن) Full Book Paper 2026 | PTB Free PDF"
description: "1st Year Education (ایجوکیشن) Full Book Paper for Punjab Board. 75 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86/full-book.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/ایجوکیشن/full-book.md"
---

Punjab (PTB) · Full book test · Free

# 1st Year Education (ایجوکیشن) Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 8 chapters (باب نمبر 1: تعلیم to باب نمبر 8: نصاب، سلیبس اور درسی کتب).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Education (ایجوکیشن) Full Book Paper** 1st Year · Education (ایجوکیشن) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 75 Time: 2 hours 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. لوگ مشترکہ مقاصد کے تحت اکٹھے رہتے ہوں تو بنتا ہے: قبیلہ
2. خاندان
3. معاشرہ
4. نسل

کسی کام میں رکاوٹیں پیش آئیں تو تعلم ......ہوگا:

A) دیرپا نہیں
B) رونما نہیں
C) دیرپا
D) بغیر محرک کے رونما

اگر بچوں کی آموزش کے عمل کو بہتر بنانا ہے تو کیا ضروری ہوگا؟

A) انفرادی اختلافات پر توجہ
B) آموزش منصوبہ بندی
C) جدید طریقہ ہائے تدریس
D) تینوں

پاکستان میں انجینئرنگ کی تعلیم کا دورانیہ:

A) 3سال
B) 4 سال
C) 5 سال
D) 6 سال

کند ذہن بچوں کو کون سی مشاورت درکار ہوتی ہے؟

A) ہدایاتی مشاورت
B) معالجاتی مشاورت
C) غیر ہدایاتی مشاورت
D) ذہنی مشاورت

ٹیکسٹ بک بورڈ طلبہ کے لیے درسی کتب تیار کرتا ہے:

A) آٹھویں تک
B) دسویں تک
C) بارہویں تک
D) چودہویں تک

حقیقت ظاہریہ کا وجود:

A) فانی ہے
B) حقیقت اصلیہ کے حکم کا پابند ہے
C) حقیقت اصلیہ کے وجود پر منحصر ہے
D) تینوں

کس مفکر نےتعلیم کو جسمانی واخلاقی نشوونما کا عمل قرار دیا ہے؟

A) سقراط
B) ارسطو
C) افلاطون
D) جان ڈیوی

فرد کے گردو نواح کو کہتے ہیں:

A) ماحول
B) شناخت
C) توراث
D) انداز فکر

تعلم کے عمل میں ......کا کردار بہت اہم ہے:

A) خواہش
B) سابقہ علم
C) جذباتی
D) تینوں

کند ذہن طلبہ کے لیے......کو سخت محنت کرنا ہوتی ہے:

A) اساتذہ
B) کمیونٹی
C) معاشرہ
D) تعلیمی انتظامیہ

تعلیم کا ایک اہم مقصد فرد میں ......کا فہم پیدا کرنا ہے:

A) قومی مسائل
B) سیاسی مسائل
C) ماحول
D) تینوں

مشاورت کی سب سے لچک دار قسم ہے:

A) اختیاری مشاورت
B) انفرادی مشاورت
C) گروہی مشاورت
D) باہمی مشاورت

کتب نسل انسانی:

A) کی یادداشت ہیں
B) کا سرمایہ ہیں
C) کی فکری جدوجہد
D) تمام

عمل تعلیم کا اہم سوال:

A) بچے کی نمو کے مراحل ہیں
B) بچوں کی دلچسپیاں ہیں
C) بچے کے رویے ہیں
D) تینوں

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

1. تعلیم کے تین معاشی فوائد تحریر کریں۔
2. کنڈر گارٹن کس زبان کا لفظ ہے؟
3. عام تعلیم سے کیا مراد ہے؟
4. فرد کی نمو میں تعلیم کا کردار بیان کریں۔
5. میڈ (Mead) نے نصاب کی کیا تعریف کی ہے؟
6. جمہوریت کی ترقی میں تعلیم کا کردار تحریر کریں۔
7. دلچسپی سے کیا مراد ہے؟
8. مشاورت کے عمل کا مرکزی نقطہ کون ہوتا ہے؟
9. علم میں اضافہ سے متعلق اللہ تعالی نے حضرت محمد ﷺ کو جو دعا سکھائی اس کا متن اور ترجمہ کریں۔
10. نیم رسمی تعلیم کی خصوصیات بیان کریں۔
11. عمومی تعلیم کی اقسام بیان کریں ۔
12. متوسط بچے کسے کہتے ہیں؟
13. تعلیم و تدریس میں جائزہ کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
14. یونانی فلاسفر ارسطو انسان کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے؟
15. توجہ کی خصوصیات بیان کریں۔
16. ہدایاتی مشاورت کس قسم کے بچوں کے لیے زیادہ مفید ہے؟
17. فلسفہ کا طریق مطالعہ کیا ہوتا ہے۔
18. طالب علم میں دین اسلام کی سوجھ بوجھ پید ا کرنا کیوں ضروری ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

1. نظام تعلیم کی تعریف کریں اور اس کے بڑے بڑے عناصر کے نام لکھیں۔ ان میں سے اہم ترین عنصر کی وضاحت کریں۔
2. تعلیم بذریعہ عمل سے کیا مراد ہے؟ اس طریقہ تعلم کے اقدامات تحریر کر کے مثالیں دے کر ان کی وضاحت کیجئے۔
3. تعلیم کا مفہوم بیان کیجئے۔
4. تعلیمی جائزے اور تخمین کی اہمیت بیان کریں۔
5. تعلیم کی فلسفیانہ بنیادوں کے بارے میں مفصل تحریر کریں۔
6. نشوونما کے اہم اصول بیان کریں نیز واضح کریں کہ ایک معلم کے لیے ان اصولوں کا جاننا کیوں ضروری ہے؟

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)
