---
title: "1st Year Islamiat Compulsory 3rd Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 3rd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-3.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/اسلامیات-لازمی/quarter-3.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 1st Year Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 5: حسن معاملات ومعاشرت, باب نمبر 6: ہدایت کے سرچشمے اور مشاہیر اسلام.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 3rd Quarter Book Paper** 1st Year · Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. دوسرے خلیفہ راشد ہیں: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
2. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
3. حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
4. حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

اچھے نام کی پہچان ہے:

A) سب سے الگ ہو
B) آسان ہو
C) مشہور ہو
D) معنی و نسبت اچھی ہو

مسلمانوں کو خون زیزی سے بچانے اور قیام امن کےلیے خلافت سے دست برداری کا اعلان کیا:

A) حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B) ولید بن عبدالمالک نے
C) ہارون الرشید نے
D) کوئی نہیں

اسلام میں مرد اور عورت کے درمیان جائز تعلقات قائم کرنے کا واحد ذریعہ ہے:

A) دوستی
B) نکاح
C) تجارت
D) رضاعت

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے صلح کی:

A) حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
B) حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
C) حضرت امام مجتبی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
D) حضت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے

ہمیں ادب کرنا چاہیے:

A) گلوکاروں کا
B) کھلاڑیوں کا
C) فن کاروں کا
D) اساتذہ کرام کا

خلافت کے لغوی معنی ہیں:

A) بادشاہت
B) حکومت
C) جانشینی
D) ملوکیت

اسلامی تعلیمات کے مطابق نسل انسانی کی بقا و خاندانی نظام کی بنیاد ہے:

A) نکاح
B) ہجرت
C) وراثت
D) عداوت

حضرت امام نقیؒ کی وفات ہوئی:

A) 354 ہجری میں
B) 154 ہجری میں
C) 54 ہجری میں
D) 254 ہجری میں

وہ مہر جو وقت ناح فورا ادا کردیا جائے،کہلاتا ہے:

A) مہر مثل
B) مہر معجل
C) مہر موجل
D) مہر غیر معجل

غزوہ خیبر کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے قتل کیا:

A) کافروں کے مشہور جنگ جو ابو جہل کو
B) یہودیوں کے مشہور جنگ جو مرحب کو
C) رومیوں کے بہادر سپہ سالار ہرقل کو
D) مشرکین مکہ کے کنگ جو عتبہ کو

اگر کوئی استاد کی بُرائی کررہا ہوتو ہمارا طرز عمل ہونا چاہیے:

A) خاموشی اختیار کرنا
B) اپنے استاد کا دفاع کرنا
C) بُرائی میں اس کا ساتھ دینا
D) خوش ہونا

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. حضرت امام جعفرؒ سے کن لوگوں نے اکتساب فیض کیا؟
2. اسلامی نظام زندگی میں اساتذہ کرام کی کیا اہمیت ہے؟
3. حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نے عسکری نقطہ نگاہ سے اور مرتدین کی سرکوبی کےلیے کیا گیا؟
4. طلاق مغلظہ سے کیا مراد ہے؟
5. حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں ایک حدیث مبارکہ تحریر کیجیے۔
6. بیوی کے دوحقوق تحریر کیجیے۔
7. حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شخصیت پر مختصر نوٹ لکھیں۔
8. بیوی پر خاوند کے چار حقوق تحریر کریں۔
9. دوران وضو حضرت امام زین العابدینؒ کی کیا کیفیت ہوتی تھی؟
10. معاون عملہ سے کیا مراد ہے؟
11. اقلیتوں سے کیا مراد ہے؟
12. خاوند کے دو حقوق تحریر کیجیے۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔(الف) اساتذہ کے حقوق (ب) معاون عملہ کےحقوق (ج) زوجین
2. ائمہ اہل بیت اطہاررضی اللہ تعالیٰ عنھم کی صفات واخلاق اور ان کی علمی خدمات پرمفصل نوٹ لکھیں۔
3. قرآن وسنت کی روشنی میں نکاح اور اس کے احکام ومسائل پر تفصیلی مضمون قلم بند کریں۔
4. خلفائے راشدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے امتیازی کارناموں پر تفصیلی مضمون تحریر کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) papers

- [1st Year Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-1.html)
- [1st Year Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-2.html)
- [1st Year Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 4th Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-4.html)
- [All Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
