---
title: "1st Year Islamiat Compulsory 2nd Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 2nd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-2.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/اسلامیات-لازمی/quarter-2.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 1st Year Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 3: سیرت نبوی خاتم النبینﷺ, باب نمبر 4: اخلاق وآداب.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 2nd Quarter Book Paper** 1st Year · Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. بدعنوانی کی ایک قسم ہے: جھوٹ
2. حسد
3. لالچ
4. رشوت

آپ خاتم النبین ﷺ کا فرمان ہے: تم میں سے ہرایک ذمہ دار ہے اور اس سے سوال کیا جائے گا:

A) دولت کا
B) نماز کا
C) ذمہ داری کا
D) روزے کا

اسلام میں بدزبانی اور فضول بحث و مطاحثہ کی گئی ہے:

A) تعریف
B) توضیح
C) حوصلہ شکنی
D) تشریح

معاشرے میں عدم مساوات اور معاشی ظلم بڑھتا ہے:

A) ذخیرہ اندوزی سے
B) رشوت سے
C) سود سے
D) مہنگائی سے

صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم نے بے مثال اخوت اور بھائی چارے کا مظاہرہ کیا:

A) صلح حدیبیہ میں
B) مواخات مدینہ میں
C) میثاق مدینہ میں
D) غزوہ خندق میں

نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی رضاعی والدہ کا نام ہے:

A) حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالیٰ عنھا
B) حضرت آمنہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا
C) حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا
D) حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنھا

کس نبی کی آمد پر ایک چیونٹی نے باقی چیونٹیوں کو خبر دار کیا؟

A) حضرت داؤدؑ
B) حضرت سلیمانؑ
C) حضرت موسیٰؑ
D) حضرت نوحؑ

نبی کریم خاتم النبین ﷺ مختلف معاملات میں صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے علاوہ مشورہ لیتے تھے:

A) اہل بیت رضی اللہ تعالیٰ عنھم سے
B) اہل مدینہ سے
C) ازواج مطہرات رضی اللہ تعالیٰ عنھن سے
D) اہل یمن سے

نمل نام ہے:

A) پہاڑی کا
B) سورت کا
C) وادی کا
D) لڑکی کا

نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی ریاستی حکم عملی مشعل راہ ہے:

A) اساتذہ کےلیے
B) تاجروں کےلیے
C) حکمرانوں کےلیے
D) عوام کےلیے

خود پسندی ایک بیماری جو انسان کے ....... کو بگاڑتی ہے:

A) حسن
B) اخلاق
C) کردار
D) اعتبار

حضرت عبداللہ بن عباس رضی الہ تعالیٰ عنہ آپ خاتم النبین ﷺ کے تھے:

A) چچا
B) بھانجے
C) چچازاد
D) پھوپھی زاد

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. بزرگوں کی تعظیم کےمتعلق آپ خاتم النبین ﷺ کا فرمان تحریر کریں۔
2. اجتماعی خیرخواہی اور احترام انسانیت کے دو فائدے تحریر کریں۔
3. آپ خاتم النبین ﷺ کی فتوحات کا راز کن چیزوں میں پوشیدہ تھا؟
4. حضرت حسنین کریمین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرت احترام انسانیت کا کوئی واقعہ تحریر کریں۔
5. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد ابوقحافہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو لے کر آئے تو آپ خاتم النبین ﷺ نے کیا فرمایا؟
6. نشہ آور اشیا کی حرمت پر آیت کریمہ تحریر کریں۔
7. آپ خاتم النبین ﷺ نے دعوت اسلام کو پوری دنیا میں پھیلانے کےلیے کیا اقدام فرمائے؟
8. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے کن طبقات کے ساتھ مہربانی اور حسن سلوک کی ترکید فرمائی؟
9. آپ خاتم النبین ﷺ نے کون سے ذرائع معاش کی نفی فرمائی؟
10. خودپسندی سے کیا مراد ہے؟
11. جنگ کے آداب کے حوالے سے نبی کریم خاتم النبینﷺ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم کو کیا ہدایت جاری کرتے تھے؟
12. حضرت ہودؑ نے اپنی قوم کو مخاطب کرکے کیا فرمایا؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. نبی کریم خاتم النبینﷺ کی معاشی تعلیمات پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
2. اجتماعی خیرخواہی اور احترام انسانیت معاشرتی فلاح وبہبود کی ضامن ہیں،وضاحت کریں۔
3. سربراہ خاندان کی حیثیت سےنبی کریم خاتم النبینﷺکے مثالی کردار پر جامع نوٹ لکھیں۔
4. درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔(الف) تعصب (ب)منشیات (ج)رشوت ستانی اور بدعنوانی (د) فحش گوئی

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) papers

- [1st Year Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-1.html)
- [1st Year Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-3.html)
- [1st Year Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 4th Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-4.html)
- [All Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
