---
title: "1st Year Islamiat Elective Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/اسلامیات-اختیاری/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 1st Year Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 5 chapters (باب نمبر 6: عالم اسلام، اخوت، تبلیغ ودعوت، جہاد to باب نمبر 10: حضرت ابوبکرصدیقؓ، حضرت عمرؓ، حضرت عثمانؓ، حضرت علیؓ).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) Second half Book Paper** 1st Year · Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. غزوہ اُحد میں پہاڑی درّے پر اسلامی لشکر کاکمانڈر تھا ،حضرت۔ طلحہ ؓ
2. زیبرؓ
3. عبداللہ بن جبیرؓ
4. علیؓ

جہاد کے لغوی معنی ہیں۔

A) کوشش
B) جنگ
C) قتل
D) دہشت

حضر علیؓ شہید ہوئے۔

A) 35ہجری
B) 36ہجری
C) 40ہجری
D) 41ہجری

عرب میں بسوس کی لڑائی تقریباً جاری رہی۔

A) 20سال
B) 30سال
C) 40سال
D) 50سال

نبی پاکﷺکی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

A) حضر ت ابوبکرصدیقؓ
B) حضرت عمر فاروقؓ
C) فرداً فرداً
D) حضرت علیؓ

غزوہ خیبر کب پیش آیا؟

A) چھ ہجری
B) سات ہجری
C) دس ہجری
D) آٹھ ہجری

آسمانی مذہب میں ایمان کی بنیاد ہے۔

A) توحید ورسالت
B) اخلاقیات
C) خدمت خلق
D) توحید

۔صحابی رسول سخاوت میں مشہور تھے۔

A) حضرت علیؓ
B) حضرت عثمانؓ
C) حضرت یاسر
D) حضرت بلالؓ

حضورﷺ نے پہلی نماز جمعہ ادا کی۔

A) مکہ میں
B) محلہ نبی سالم میں
C) طائف میں
D) مسجد نبوی میں

مکہ فتح ہوا۔

A) 6ہجری
B) 8ہجری
C) 10ہجری
D) 3ہجری

خیبر مرکز تھا۔

A) یہودیوں کا
B) عیسائیوں کا
C) مسلمانوں کا
D) ہندوؤں کا

امت کا معنی ہے۔

A) جماعت
B) حصہ دار
C) دوست
D) ساتھی

حضرت عثمان ؓ کادور خلافت ہے تقریباً۔

A) 9سال
B) 10سال
C) 11سال
D) 12سال

صفہ یونیورسٹی واقع تھی۔

A) مکہ
B) مدینہ
C) تبوک
D) نائف

خطبہ حجتہ الوداع میدان۔۔۔۔۔۔۔میں دیا گیا؟

A) عرفات
B) منا
C) مزدلفہ
D) بدر

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. حضرت عثمانؓ کی کوئی اہم فضیلت بیان کریں۔
2. تبلیغ میں حکمت کی وضاحت بیان کریں۔
3. فترُ الوحی سے کیا مرادہے۔
4. صلح حد یبیہ کی چاردو شرائط تحریر کریں۔
5. خطبہ جمعتہ الوداع کب اور کہاں دیا گیا؟
6. حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی سیرت کی کوئی چار خوبیاں تحریر کریں۔
7. اخوت کے چار تقاضے تحریر کریں۔
8. حضورﷺکی مہان نوازی کے متعلق بیان کریں۔
9. صلح حد یبیہ کب اور کس مقام پر ہوئی؟
10. غزوہ حنین کے نتائج درج ذیل ہیں۔
11. حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے والد اور والدہ کا کیا نا م تھا؟
12. امت مسلمہ کے دو فرائض بیان کریں۔
13. آپ ﷺنے کن کن عورتوں کا دودھ پیا؟
14. فتح مبین کس معاہد ہ کو کہا گیا ہے؟ وجہ بیان کریں۔
15. اقتدار اعلیٰ کی تعریف بیان کریں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. خطبہ حجتہ الوداع کی اہمیت بیان کریں۔
2. آپ نے کہاں کہاں خطوط بھیجے نیز ان کے نتائج تفصیلاً بیان کریں۔
3. عربوں کی جغرافیائی اہمیت اور معیشت پر نوٹ تحریر کریں۔
4. حضرت عثمان ؓ کی شہاد ت اور اس کے اثرات پر نوٹ تحریر کریں۔
5. امت مسلمہ کی امتیازی خصوصیات بیان کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) papers

- [1st Year Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C/first-half.html)
- [All Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
