---
title: "1st Year Islamiat Elective First half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) First half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C/first-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/اسلامیات-اختیاری/first-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 1st Year Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 5 chapters (باب نمبر 1: تہذیب وتمدن to باب نمبر 5: صلہ رحمی، ہمسائے کے حقوق، شہری کے حقوق و فرائض).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) First half Book Paper** 1st Year · Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. سب سے افضل علم ہے۔ تاریخ
2. معاشیات
3. حدیث
4. قرآن

قطع رحمی کرنے والے کی سزا حدیث میں ہے۔

A) مایوسی
B) بدحالی
C) جنت سے محرومی
D) غربت

عدل کامتضاد ہے۔

A) ظلم
B) رشوت
C) روشنی
D) چوری

اسلامی تہذیب کے عوامل ہیں۔

A) اجزائے ایمان (عقائد اسلام)
B) ارکان اسلام
C) اخلاق حسنہ
D) اعمال صالح

توحید کے بعد قرآن پاک کس کے حقوق کا حکم دیتا ہے۔

A) ہمسائے کے حقوق
B) مومنین کے حقوق
C) رشتہ داروں کے حقوق
D) والدین کے حقوق

فرشتوں پر انسان کی فضیلت کا سبب ہے۔

A) اعلیٰ اخلاق
B) علم
C) عقل
D) جسمانی طاقت

جزیہ لیا جاتا ہے۔

A) مردوں سے
B) عورتوں سے
C) مسلمانوں سے
D) غیرمسلموں سے

اخلاق جمع ہے۔

A) خلیق
B) خالق
C) خلق
D) مخلوق

تہذیب کا مادہ ہے:

A) ذَھبّ
B) وَفّیٰ
C) مَذھَبّ
D) ھَذبّ

اور مردوں کو ایک اور درجہ فضیلت ہے۔

A) رشتہ داروں پر
B) عورتوں پر
C) اولاد پر
D) سب پر

فرشتوں پر حضرت آدم ؐ کو بوجہ..................فضیلت دی گئی:

A) علم
B) دولت
C) طاقت
D) عبادت

اسلام ایک مکمل ..................ہے:

A) ضابطہ حیات
B) قلعہ
C) ستون
D) حج

نماز تراویح ادا کی جاتی ہے۔

A) نماز وتر کے بعد
B) نماز وتر سے قبل
C) نماز عشا ءسے پہلے
D) غروب آفتاب کے بعد

غسل کرنا سنت ہے۔

A) نما ز تہجد سے پہلے
B) نماز کسوف سے پہلے
C) نماز جمعہ سے پہلے
D) نماز خسوف سے پہلے

اسلام میں شادی کی اجازت ہے۔

A) چار
B) تین
C) دو
D) لامحد ود

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. تقویٰ کامفہوم بیان کریں۔
2. اسلامی تہذیب کے دوچارعناصر تحریر کریں۔
3. اَلُعِلُمُ وَرَثَۃُ الُاَ نُبِیَاءِ ترجمہ کے ساتھ وضاحت کریں۔
4. عورتوں کےلیے خاوند کی میراث میں سے کتنا حصہ ہے؟
5. امربالمعروف ونہی عن المنکر کی وضاحت بیان کریں۔
6. خدمت خلق پر ایک حدیث یا اس کا ترجمہ تحریر کریں۔
7. وَقُلُ رَبِّ زِدُنیْ عِلُمًاۃ ترجمہ کریں۔
8. مدینہ کی دو مساجد کے نام تحریر کریں۔
9. بیوی کے دو فرائض بیان کریں۔
10. رشتہ داروں سے حسن سلوک پر ایک حدیث یا اس کا ترجمہ تحریر کریں۔
11. شکر کے دو فائدے تحریرکریں۔
12. اسلامی تہذیب کی دو خصوصیات وضاحت سے تحریر بیان کریں۔
13. علم کی اہمیت قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کریں۔
14. خاوند کے دو فرائض تحریرکریں۔
15. اسلامی معاشرے کی تعریف بیان کریں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. اسلامی معاشرے کی خصوصیات مفصل بیان کریں۔
2. اولاد کے حقوق و فرائض پر تفصیلاً نوٹ تحریر کریں۔
3. اسلامی معاشرے میں مسجد کیا حیثیت رکھتی ہے ۔اسکی اہمیت پر روشنی ڈالیے۔
4. تہذیب سے کیا مردا ہے؟ اسلامی تہذیب کے عناصر بیان کریں۔
5. سیرت طیبہﷺکی روشنی میں عفوودرگزر پر نوٹ تحریر کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) papers

- [1st Year Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) Second half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C/second-half.html)
- [All Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
