---
title: "1st Year Urdu Compulsory 4th Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) 4th Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-4.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/اردو-لازمی/quarter-4.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) 4th Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 6 chapters (غزل نمبر 2: سر میں سودا بھی نہیں،دل میں تمنّا بھی نہیں to (گرائمر (مکالمے)، (رداد/،مضامین)، (درخواستیں)، (رسیدیں)، (تلخیص پیرگراف).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) 4th Quarter Book Paper** 1st Year · Urdu Compulsory (اُردو لازمی) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. اپنے حصے کی جلاتے: آگ
2. موم بتّی
3. اگر بتّی
4. شمع

مقطع میں صنعت استعمال ہوئی ہے:

A) صنعت مبالغہ
B) صنعت تکرار
C) صنعت تضاد
D) صنعت مراعات النظیر

لبِ لعلیں کا مطلب ہے:

A) موتی کا کنارہ
B) خوب صورت رخسار
C) پتلے ہونٹ
D) سرخ ہونٹ

مقابلے پردہ لوگ آگئے جن کے نام پر ہوئے:

A) قربان
B) بدنام
C) پسپا
D) شگستہ

غزل کا آخری شعر (جس میں شاعر تخلص استعمال کرے) کہتے ہیں:

A) مطلع
B) قافیہ
C) ردیف
D) مقطع

جاتے جاتےتوڑ گیا:

A) تعلقات
B) راہ ورسم
C) مراسم
D) سلسلے

ترکِ محبت کا نہیں ہے:

A) کوئی انجام
B) بھروسا
C) فائدہ
D) اعتبار

اس غزل کا آخری شعر قواعد کے لحاظ سے کیا کہلاتا ہے:

A) مطلع
B) بیت الغزل
C) مقطع
D) حسن مطلع

بچھڑنا نہ تھا:

A) دشوار
B) آساں
C) مشکل
D) قیامت

مالی نے باغیچے میں قلم&hellip;&hellip;&hellip;۔

A) لگائی
B) لگایا
C) لگائے
D) لگائیں

شاعر نے حوصلہ شکنی کی ہے:

A) مایوسی کی
B) اداسی کی
C) تنہائی کی
D) شکوہ شکایت

غزل کے پہلے شعر کو کہتے ہیں:

A) مقطع
B) مطلع
C) حسن مطلع
D) مطلعِ ثانی

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. "جلوہ گہ ناز"سے کیا مراد ہے؟
2. پروین شاکر کو خوش بو کی شاعرہ کیوں کیا جاتا ہے؟
3. "اک باغ سا ساتھ اپنے مہکائے ہوئے رہنا"کا کیا مطلب ہے؟
4. آپ نے کب کسی مشکل صورت حال کا سامنا خوش دلی سے کیا اور اس کا کیا نتیجہ نکلا؟
5. شاعر نی"گل"اور "بلبل" کی تشبیہات کو اپنے لئے کیوں استعمال کیا ہے؟
6. "تمھارادیکھنا" شاعرہ کے لیے کیوں باعث فکر ہے؟
7. شاعر نے"عادت" کی اصطلاح کن معانی میں استعمال کی ہے؟
8. احمد فرازؔ کا چوتھا شعر انقلابی اور مزاحمتی نوعیت کا ہےاس کی وضاحت کریں۔
9. "رنجش بےجا" کا کیا مطلب ہے اور اس کا نہ ہونا شاعر کے لیے کیوں تکلیف دہ ہے؟
10. شاعرہ چاند کو دروازے پر آنے کی بات کیوں کرتی ہیں؟
11. منیر نیازی نے خوش بو کے ساتھ تعلق ووابستگی کو کس طرح بیان کیا ہے؟
12. "کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرناجاناں" کے مصرعے میں شاعر کیا پیغام دینا چاہتا ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. | شکوہ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا | | اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے | | --- | --- | --- |
2. | ارے صیاد ہمیں گُل ہیں ہمیں بلبل ہیں | | تو نے کچھ آہ سنا بھی نہیں دیکھا بھی نہیں | | --- | --- | --- |
3. غصے پر قابو پانے اور بدلہ لینے کی طاقت رکھتے ہوئے بھی دوسروں کی غلطیوں سے درگزر کرنا ہی تحمل اور بردباری کا جوہر ہے ۔بعض اوقات انسان دوسروں کی غلطیوں پر آپے سے باہر ہو جاتا ہے ۔حالانکہ وہ کود بھی ان غلطیوں کا مرتکب ہو سکتا ہے ۔ایسی حالت میں اسے تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے ۔دنیا میں آئے دن قتل وغارت گری جیسے افعال رونما ہوتے رہتے ہیں ۔اس کی وجہ یہی اشتعال انگیزی ہے ۔جس کے باعث بے شمار قیمتی جانیں ضائع ہو جاتی ہیں ۔اگر انسان تھوڑا سا صبر وتحمل کر لے تو حالات پر قابو پانا کوئی مشکل کام نہیں ہے ۔
4. | اک شام سی کر رکھنا ، کاجل کے کرشمے سے | | اک چاند سا آنکھوں میں ، چمکائے ہوئے رہنا | | --- | --- | --- |

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Urdu Compulsory (اُردو لازمی) papers

- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-1.html)
- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-2.html)
- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-3.html)
- [All Urdu Compulsory (اُردو لازمی) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
