---
title: "1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 9 Test 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 9 Test (نثر نمبر 7: نیا قانون) for Punjab Board. 30 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-9.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/اردو-لازمی/chapter-9.md"
---

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

# 1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 9 Test نثر نمبر 7: نیا قانون

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: نثر نمبر 7: نیا قانون.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 9 Test** 1st Year · Urdu Compulsory (اُردو لازمی) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 30 Time: 40 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

1. استاد منگو اپنی ناک خاکی قمیض سے صاف کرنے کے نعد پھر: پینے لگ جاتا ہے
2. رونے لگ جاتا ہے
3. بڑبڑانے لگ جاتا ہے
4. کھانے لگ جاتاہے:

ایک روز استاد منگو نے اپنے تانگے پر ود سواریاں لادیں:

A) چھاؤنی سے
B) کچہری سے
C) انار کلی سے
D) مال روڈ سے

استاد منگو نے نئے قانون کی خوشی میں کلغی کب لی تھی؟

A) یکم مارچ کو
B) 31-مارچ کو
C) یکم مئی کو
D) یکم جون کو

استاد منگو کے منھ سے بہہ رہا تھا:

A) پانی
B) لعاب
C) جھاگ
D) شربت

استاد منگو گھوڑے کی پیٹھ پر باگیں ڈھیلی کرتے ہوئے پیار سے کہتا ہے کہ زرا ہوا سے کر کے دکھادے:

A) مقابلہ
B) باتیں
C) آمناسامنا
D) دوڑ

استاد منگو تانگے کو دائیں ہاتھ موڑ کر تھوڑی دیر کے بعد تھا:

A) انار کلی میں
B) مال روڈ پر
C) صدر بازار میں
D) اردو بازار میں

استاد منگو نے نئی کلغی کس سے لی تھی:

A) چودھری اللہ بخش سے
B) چودھری محمد حسین سے
C) چودھری اللہ دار سے
D) چودھری خدا بخش سے

مال روڈ پر تانگہ چلاتے ہوئے استاد منگو کسی سواری سے تبادلہ خیال کر رہاتھا:

A) ہندو سکھ فساد پر
B) ہندو مسلم فساد پر
C) ہندو انگریز فساد پر
D) انگریز مسلم فساد پر

استاد منگو نے اسپین کے بارے میں بتایا کہ وہ ہے:

A) افریقہ میں
B) ایشیا میں
C) ولایت میں
D) امریکہ میں

استاد منگو کو نفرت تھی:

A) امریکیوں سے
B) جاپانیوں سے
C) روسیوں سے
D) انگریزوں سے

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

1. استاد منگو کو انگریزوں سے کیوں نفرت تھی؟
2. استاد منگو نے گورے کو مارنے کے بعد کیا کہا؟
3. گالی دینے کے بعد استاد منگو اپنے سر کو جھٹکا دے کر کیا کہتا تھا؟
4. اڈے پرواپس آکر استاد منگو کو کیا محسوس ہوا؟
5. استاد منگو نئے قانون کے بارے میں کیا سوچ رکھتا تھا؟
6. استاد منگو کا غصہ کیسے بڑھااور اس نے گورے کے ساتھ کیا کیا؟
7. استاد منگو نے انڈیا ایکٹ کو کس کے اثر کا نتیجہ سمجھا؟
8. استاد منگو انگریزوں کو کیا کہ کر مخاطب کرتا تھا؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

1. جب نتھو گنجا پگڑی بغل میں دبائے اڈے میں داخل ہوا تو استاد منگو بڑھ کر اس سے ملا اور اس کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے کر بلند آواز سے کہنے لگا :لا ہاتھ ادھر ۔۔۔ ایسی خبر سناؤں کہ جی خوش ہو جائے ۔ تیری اس گنجی کھوپڑی پر بال اُگ آئیں ۔ اور یہ کہ کر منگو نے بڑے مزے لے لے کر نئے قانون کے متعلق اپنے دوست سے باتیں شروع کر دیں ۔ دوران گفت گو میں اُس نے کئی مرتبہ نتھو گنجے کے ہاتھ پر زور سے اپنا ہاتھ مار کر کہا: شو د یکھتارہ کیا بنتا ہے ، "یہ روس والا بادشاہ "کچھ نہ کچھ ضرور کر کے رہے گا۔
2. وہی ہے۔" اس نے یہ الفاظ اپنے منھ کے اندر ہی اندردہرائے اور ساتھ ہی اسے پورا یقین ہوگیا کہ وہ گورا جو اس کے سامنے کھڑا تھا وہی ہے جس سے پچھلے برس اس کی جھڑپ ہوئی تھی اور خواہ مخواہ کے جھگڑے میں جس کا باعث گورے کے دماغ میں چڑھا ہوا نشہ تھا۔ اسے طوعاً و کرہا بہت سی باتیں سہنا پڑی تھیں۔ استاد منگو نے گورے کا دماغ درست کر دیا ہوتا بلکہ اس کے پرزے اڑا دیے ہوتے مگر وہ کسی خاص مصلحت کی بنا پر خاموش ہو گیا تھا۔ اس کو معلوم تھا کہ اس قسم کے جھگڑوں میں عدالت کا نزلہ عام طور پر کو جوانوں ہی پر گرتا ہے۔ استاد منگو نے پچھلے برس کی لڑائی اور پہلی اپریل کے نئے قانون پر غور کرتے ہوئے گورے سے کہا۔ ” کہاں جانا مانگٹا ہے؟"
3. دو مارواڑی جو کچہری میں اپنے دیوانی مقدمے کے سلسلے میں آئے تھے، گھر جاتے ہوئے جدید آئین یعنی انڈیا ایکٹ کے متعلق آپس میں بات چیت کر رہے تھے۔ ”سنا ہے پہلی اپریل سے ہندوستان میں نیا قانون چلے گا یا ہر چیز بدل جائے گی ؟ ہر چیز تو نہیں بدلے گی مگر کہتے ہیں کہ بہت کچھ بدل جائے گا۔ اور ہندوستانیوں کو آزادی مل جائے گی ۔" کیا بیان کے متعلق بھی کوئی نیا قانون پاس ہوگا ؟"یہ پوچھنے کی بات ہے کل کسی وکیل سے دریافت کریں گے ۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Urdu Compulsory (اُردو لازمی) papers

- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 1 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-1.html)
- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 2 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-2.html)
- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 3 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-3.html)
- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 4 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-4.html)
- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 5 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-5.html)
- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 6 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-6.html)
- [All Urdu Compulsory (اُردو لازمی) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
