---
title: "1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 6 Test 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 6 Test (نثر نمبر 4: استاد عدالت کے کٹہرے میں) for Punjab Board. 30 marks MCQs, short & long Qs. Free printable PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-6.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/اردو-لازمی/chapter-6.md"
---

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

# 1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 6 Test نثر نمبر 4: استاد عدالت کے کٹہرے میں

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: نثر نمبر 4: استاد عدالت کے کٹہرے میں.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 6 Test** 1st Year · Urdu Compulsory (اُردو لازمی) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 30 Time: 40 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

1. مصنف کہتے ہیں کہ میں پریشان ہوا کہ میں ہوں: دوسرے ملک میں
2. دیارِ غیر میں
3. روم میں
4. عدالت میں

مصنف نے جج صاحب کو بتایا کہ وہ یہاں ہے:

A) فارنر
B) وزیر
C) لوکل
D) بزنس مین​​​​​​​

"میں طنزاً مسکرایا،کچھ اپنی فیٹ(Fate) کے اوپر، کچھ اپنی کامیابی کے اوپر۔" جملے میں"فیٹ" سے مراد ہے:

A) قسمت
B) شخصیت
C) دولت
D) واقفیت

مصنف بتاتا ہے کہ وہ گول دائرہ کا چکر کاٹنے کی بجائے بیج میں سے گزراتو وہاں ایک کھڑا تھا:

A) فوجی
B) سارجنٹ
C) فقیر
D) سپاہی

مصنف کےڈاکٹر کا نام تھا:

A) ڈاکٹر بالدی
B) ڈاکٹر آرنلڈ
C) ڈاکٹر شیفر
D) ڈاکٹر جنیفر

سبق کے متن کے مطابق روم کی سڑکیں ٹھنڈی ہو جاتی ہیں:

A) بارش سے
B) دھونے سے
C) موسم سے
D) سائے سے

جج صاحب نے مصنف سے کہا کہ اے معزز استاد!آپ ہی کی بدولت ہم اس جگہ پر:

A) براجمان ہیں
B) ملازم ہیں
C) بیٹھے ہیں
D) انتظار کر رہے ہیں

سپاہی نے مصنف کو روک لی:

A) ہاتھ کے اشارے سے
B) ہارن بجا کر
C) سیٹی بجا کر
D) چھڑی کے اشارے سے

روم میں چالان کے جرمانے کی رقم جمع کرانے کا عام ذریعہ تھا:

A) آن لائن
B) منی آرڈر
C) چیک
D) دستی

شام تک سڑکیں ہوجاتی تھیں:

A) ٹھنڈی
B) صاف ستھری
C) صاف شفاف
D) گرم​​​​​​​

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

1. مصنف نے سپاہی سے لائسنس نہ ہونے کی صورت میں کیا پوچھا؟
2. استاد کی معاشرے میں کیا ذمہ داریاں ہونی چاہئیں جس سے ان کا احترام برقرار رہے؟
3. اشفاق احمد کا باس کیا کہا کرتا تھا؟اس جملے کی وضاحت بھی کریں۔
4. مصنف باربار چالان جمع کروانا کیوں بھول جاتا تھا،اس سے اس کی شخصیت کے بارے میں کیا پتا چلتا ہے؟
5. مصنف نے دوپہر کے وقت سڑک خالی دیکھ کر کیا سوچا اور اس کا نتیجہ کیا نکلا؟
6. اگر آپ جج کی جگہ ہوتے اور ایک استاد قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوتا تو آپ کیا فیصلہ کرتے اور کیوں؟
7. چالان کی رقم جمع کروانےکا آسان طریقہ سپاہی نے کیا بتایا؟
8. عدالت میں جج نے مصنف سے چالان جمع نہ کروانے کی وجہ پوچھ کر کیا ظاہر کیا؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

1. تو میں نے کہا،فرض کریں جس کے پاس اس کا لائسنس نہ ہوتوپھر وہ کیا کرے؟اس نے کہا،کوئی بات نہیں!میں آپ کا چالان کردیتا ہوں،پرچی پھاڑکے تویہ آپ لے جائیں اور جرمانہ جمع کروادیں۔میں تو ایسے ہی ہانک رہا تھا۔میں نے کہا،مجھ سے غلطی ہوگئی۔اس نے مسکراتے ہوئے کہا غلطی ہوگئی تھی تو چلے جاتے۔اس نے بغیر مجھ سے پوچھے کاپی نکالی اور چلالان کردیا۔
2. اس لیے ہم آپ کے فرمان کے مطانق مجبور ہیں۔عدالت نے جو ضابطہ قائم کیا ہے،اس کے تحت آپ کو چیک کریں۔باوجود اس کے کہ ہمیں اس بات کی شرمندگی ہے،اور ہم بے حد افسردہ ہیں کہ ایک استاد کو جس سے محترم،اور کوئی نہیں ہوتا،اپنی عدالت میں ٹرائل کررہے ہیں،اور یہ کسی بھی جج کے لیے انتہائی تکلیف دہ موقع ہے کہ کورٹ میں،کٹہرے مین ایک استادِمکرم ہواور اس سے Trail کیا جائے۔
3. اب میں اندر تھرتھر کانپ رہاہوں۔شیشہ میں نے نیچے کیا تو مجھے کہنے لگا کہ آپ لائسنس!تومیں نے اس سے کہا میں زبان نہیں جانتا۔اس نے کہا،چنگی بھلی بول رہے ہو۔میں نے کہا،میں نہیں جانتا تم ایسے ہی جھوٹ بول رہے ہو،میں تو نہیں جانتا ہوں۔اس نے کہا نہیں،آپ اپنا لائسنس دیں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Urdu Compulsory (اُردو لازمی) papers

- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 1 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-1.html)
- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 2 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-2.html)
- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 3 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-3.html)
- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 4 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-4.html)
- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 5 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-5.html)
- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 7 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-7.html)
- [All Urdu Compulsory (اُردو لازمی) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
