---
title: "1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 5 Test 2026 | Free PDF"
description: "1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 5 Test (نثر نمبر 3: مکاتیبِ غالب) for Punjab Board. 30 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-5.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/اردو-لازمی/chapter-5.md"
---

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

# 1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 5 Test نثر نمبر 3: مکاتیبِ غالب

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: نثر نمبر 3: مکاتیبِ غالب.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 5 Test** 1st Year · Urdu Compulsory (اُردو لازمی) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 30 Time: 40 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

1. غالب نے مرزا ہر گوپال تفتہ کو خط لکھا: بدھ کو
2. جمعرات کو
3. جمعہ کو
4. ہفتہ کو

غزلیات اصلاح کے لیے غالب کے پاس بھجوائی تھیں:

A) مرزا تفتہ نے
B) میر مہدی حسین مجروح نے
C) نواب شیفتہ نے
D) نواب ضیاء الدین نیر نے

مرزا غالب نے علاء الدین علائی کو خط لکھناتھا:

A) جون 1860 ءکو
B) جون 1861 ءکو
C) جون 1862 ءکو
D) جون 1863 ءکو

غالب نے عالم آب وگل سے عالم اارواح کی طرف روانگی بتائی ہے:

A) ذی الحجہ 1270ھ
B) ذی الحجہ 1272ھ
C) ذی الحجہ 1275ھ
D) ذی الحجہ 1277ھ

نواب صاحب نے غالب کو اصلاح کے واسطے بھیج رکھا تھا:

A) غزلیں
B) نظمیں
C) قصائد
D) مرثیے

" جانِ غالب!تم تو ثمر نورس ہواس نہال کے جس نے میری آنکھوں کے سامنے نشوونما پائی ہے۔" غالب نے یہ جملہ لکھا:

A) مرز ا ہر گوپال نفتہ کو
B) علاء الدین علائی کو
C) نواب مصطفیٰ خاں کو
D) میر قاسم علی کو

"ثمر نورس" سے مجازاًمراد ہے:"

A) نوجوان اولاد
B) نوجوان بھائی
C) نوجوان نسل
D) نوجوان لڑکے

غالب نے مرزا تفتہ کو اپنے بارے میں بتایاہے:

A) مصروف ہوں
B) بیمار ہوں
C) خط لکھ رہا ہوں
D) غزل لکھ رہا ہوں

نواب ضیاء الدین احمد خان نیر کا غالب سے رشتہ تھا:

A) بیوی کا چپیرابھائی
B) بیوی کا ماموں زاد بھائی
C) بیوی کا پھوپھی زاد بھائی
D) بیوی کا سگا بھائی

غالب کا دوسرا خط نام ہے:

A) سید مہدی حسین مجروح
B) مرزا ہر گوپال تفتہ
C) نواب ضیاء الدین احمد خاں نیر
D) نواب مصطفٰی خان شیفتہ

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

1. غالب نے اپنی زندگی کو قید سے کیوں تشبیہ دی؟
2. دوسرے خط میں غالب کا افسردہ انداز کیوں نمایاں ہے؟
3. غالب نے علائی کے لیے جو استعارے استعمال کیے ہیں،ان سے ان کے رشتے کا کون سا پہلوااجاگر ہوتا ہے؟
4. نواب مصطفیٰ خاں صاحب کا علاج کون کر رہا ہے اور ان کا کیا کیا علاج ہوچکاہے؟
5. غالب کے علاقے میں جولائی سے کیا شروع ہوا،اس کا شہر کیا اثر پڑا؟
6. غالب کی علامتی قید سے فرار کی دوسری کوشش کیا تھی اور اس کا کیا نتیجہ نکلا؟
7. غالب نے پال تفتہ کو کیا کہ کر مخاطب کیا ہے،اس سے ان کے تعلقات کی نوعیت کیا ظاہر ہوتی ہے؟
8. غالب نے کس عمل کو مشقت ٹھہرایا ہے اور اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

1. مکاتیب غالب
2. ہر چند قاعدہ عام یہ ہے کہ عالم آب وگل کے مجرم،عالم ارواح میں سزا پاتے ہیں،لیکن یوں بھی ہوا ہے کہ عالم ارواح کے گناہ گار کو دنیا میں بھیج کرسزا دیتے ہیں۔ چناں چہ میں آٹھویں رجب 1212ھ میں روبکاری کے واسطے یہاں بھیجا گیا۔ تیرہ برس حوالات میں رہا۔7رجب 1225ھ کو واسطے حکم حبس دوام صادر ہوا۔ایک بیڑی میرے پاؤں میں ڈال دی اور دلی شہر لو زنداں مقرر کیا اور مجھے اس زنداں میں ڈال دیا۔
3. تم سچ کہتے ہوکہ بہت مسودے اصلاح کے واسطے فراہم ہوئے ہیں،مگر یہ نہ سمجھنا کہ تمھارے ہی قصائد پڑے ہیں۔نواب صاحب کی غزلیں بھی اسی طرح دھری ہوئی ہیں۔برسات کا حال تمھیں بھی معلوم ہےاور یہ بھی تم جانتے ہو کہ میرا مکان گھر کا نہیں ہے کرائے کی حویلی میں رہتا ہوں۔جولائی سے مینہ شروع ہوا۔ شہر میں سیکڑوں مکان گرے اور مینہ کی نئی صورت،دن رات میں دوچار بار برسےاورہرباراس زور سے کہ ندی نالے بہ نکلیں۔بالاخانے کا جودالان میرے اُٹھنے بیٹھنے،سونے جاگنے،جینے مرنے کا محل ہے،اگر چہ گرانہیں لیکن چھت چھلنی ہوگئی۔کہیں لگن،کہیں چلمچی،کہیںاُگالدان رکھ دیا۔قلم دان،کتابیں اٹھا کر توشے خانے کی کوٹھڑی میں رکھ دیے۔مالک مرمت کی طرف متوجہ نہیں۔کشتی نوح میں تین مہینے رہنے کا اتفاق ہوا۔اب نجات ہوئی۔نواب صاحب کی غزلیں اور تمھارے قصائد جائیں گے۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Urdu Compulsory (اُردو لازمی) papers

- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 1 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-1.html)
- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 2 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-2.html)
- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 3 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-3.html)
- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 4 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-4.html)
- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 6 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-6.html)
- [1st Year Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 7 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-7.html)
- [All Urdu Compulsory (اُردو لازمی) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
