---
title: "1st Year Ethics (اخلاقیات) 3rd Quarter Book Paper 2026 | PTB Free PDF"
description: "1st Year Ethics (اخلاقیات) 3rd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/quarter-3.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/اخلاقیات/quarter-3.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 1st Year Ethics (اخلاقیات) 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 5: مشاہیر.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Ethics (اخلاقیات) 3rd Quarter Book Paper** 1st Year · Ethics (اخلاقیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. ایدھی کی خدمات سے اندازہ ہوتا ہے کہ سب کچھ ان میں ...... کی وجہ سے ہے: تعلیم
2. زرومال
3. جذبہ خدمت خلق
4. دکھی انسانون کےلیے درد دل

ایدھی فاونڈیشن کے خدمات کے سلسلے میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے:

A) ایمبیولینس بیڑا
B) اطلاعاتی نظام
C) ہسپتال
D) لنگر

بلقیس ایدھی چلاتی تھیں:

A) ریسٹورنٹ
B) ہسپتال
C) فری میٹرنٹی ہوم
D) کوئی نہیں

عبدالستار ایدھی کے دل میں خدمت خلق کا بیج ...... نے بویا:

A) ابتدائی سکول کے اساتذہ
B) ماں کی محبت اور تربیت
C) درد مندوں کے تقاضے
D) ا،ب،ج

مدر ٹریسا ہندوستان آکر کس مقام پر مشن میں شام ہوئیں:

A) شملہ
B) دارجلنگ
C) مسوری
D) کولکتہ

مدر ٹریسا نے 1970 میں کولکتہ میں کتنے مراکز قائم کیے تھے:

A) 50
B) 60
C) 70
D) 80

جمشید نسرواجی نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دیا کیوں کہ:

A) ان کی دیگر مصروفیات بڑھ گئیں تھیں
B) سازشوں کی وجہ سے وہ کام نہیں کر پارہے تھے
C) لوگوں کا اعتماد کھو بیٹھے تھے
D) انھیں سیاست سے نفرت ہوگئی تھی

ایدھی کو سب سے بڑا سول اعزاز ...... نے دیا:

A) امریکہ
B) برطانیہ
C) فلپائن
D) جاپان

مدر ٹریسا تھیں:

A) ماہر معاشیات
B) ہاؤس وائف
C) سماجی ورکر
D) حریت پسند

عبدالستار ایدھی نے کب وفات پائی:

A) 2014 میں
B) 2015
C) 2016 میں
D) 2018 میں

جمشید نسروان کی کب پیدا ہوئے:

A) 1884
B) 1885
C) 1886
D) 1887

مہتا جی نے کس شہر میں تھیوسو فیکل سوسائٹی کی بنیاد رکھی:

A) لاہور میں
B) اسلام آباد میں
C) پشار میں
D) کراچی میں

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. ایدھی نے خدمت خلق کی ابتداء کیسے کی؟
2. ہندوستان کی تقسیم بعد عبد الستار ایدھی کہاں رہائش پذیر ہوئے؟
3. جمشید جی کی کون سی خوبیاں کاروباری ساکھ کا سبب بنیں؟
4. عبدالستار ایدھی ٹرسٹ کیسے قائم ہوا؟
5. جمشید نسرواجی کب اور کہاں پیدا ہوئے؟
6. ایدھی کے ذہن میں سماجی خدمات کا جذبہ پروان چڑھنے میں کس کا کردار زیادہ اہم ہے؟
7. جمشید نسرواجی کس شخصیت سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے؟
8. مدرٹریسا کو نوبل انعام کب اور کس وجہ سے دیا گیا؟
9. ایدھی فاونڈیشن کے پاس کل کتنی ایمولیس موجود ہیں؟
10. جمشید نسرواجی کی کون سی خوبیاں کاروباری ساکھ کا سبب بنیں؟
11. ایدھی نے نوجوان نسل کےلیے کیا پیغام دیا ہے؟
12. جمشید نسرواجی کتنا عرصہ کراچی بلدیہ کے صدر رہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. عبدالستار ایدھی کی سماجی خدمات پر نوٹ لکھیں۔
2. جمشید نسروان جی مہتا کے حالات زندگی اور خدمات پر نوٹ لکھیں۔
3. جمشید جی مہتا کی زندی عوامی خدمت کی عظیم مثال ہے،تبصرہ کریں۔
4. عبدالستار ایدھی کی سماجی خدمات پر نوٹ لکھیں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Ethics (اخلاقیات) papers

- [1st Year Ethics (اخلاقیات) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/quarter-1.html)
- [1st Year Ethics (اخلاقیات) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/quarter-2.html)
- [All Ethics (اخلاقیات) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
