---
title: "1st Year Ethics (اخلاقیات) 1st Quarter Book Paper 2026 | PTB Free PDF"
description: "1st Year Ethics (اخلاقیات) 1st Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/quarter-1.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/اخلاقیات/quarter-1.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 1st Year Ethics (اخلاقیات) 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1: مذاہب کا تعارف, باب نمبر 2: پاکستان میں مختلف مذاہب.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Ethics (اخلاقیات) 1st Quarter Book Paper** 1st Year · Ethics (اخلاقیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. الٰہیات کا استارکسے کہا جاتا ہے: اوٹو کو
2. فرائیڈ کو
3. سر جیمز کو
4. کسی کو نہیں

مسلمانوں کے عروج کے عہد میں...... بڑا علمی مرکز تھا:

A) ترکی
B) سپین
C) بغداد
D) دمشق

فریزر کب پیدا ہوئے:

A) 1854
B) 1954
C) 1754
D) 1654

کیتھولک مسیحی کس تاریخ کومرنے والوں کی اجتماعی برسی مناتے ہیں؟

A) 2 اکتوبر
B) 2 نومبر
C) 2 دسمبر
D) 2 جنوری

ٹولٹک کس ملک کے قدیم حکمران تھا:

A) برطانیہ
B) امریکہ
C) آسٹریلیا
D) میکسیکو

بچوں کی پیدائش پر مسیحی گھرانوں میں:

A) اہم تقریبات منعقد کی جاتی ہیں
B) موسیقی کا پروگرام ہوتا ہے
C) نام رکھتے اور بپتسمہ دیتے ہیں
D) کوئی خاص رسوم ادا نہیں کی جاتیں

ٹائیلر کا تعلق کس مسیحی فرقے سے تھا؟

A) کیتھولک
B) پروٹسنٹ
C) کوئکر
D) ان میں سے کوئی نہیں

حضرت مسیح علیہ السلام کے مصلوب کیے جانے کے ...... بعد زندہ ہوگئے:

A) دو دن
B) تین دن
C) چالیس دن
D) دو ماہ

برطانیہ کے پہلے ماہر علم البشر ہیں:

A) ٹائیلر
B) سر جیمز
C) ہنری کرسٹی
D) رڈلف اوٹو

اسلام میں پیدائش کے بعد بچے کو گھٹی پلانا ...... ہے:

A) مستحب
B) سنت
C) فرض
D) مسنون

کس نے اپنے مذہبی تصورات کو آفاقی قرار دیا ہے:

A) فرائیڈ نے
B) اوٹو نے
C) سر جیز نے
D) ان تینوں نے

مسیحیت نے کہاں سے جنم لیا:

A) مشرق سے
B) مغرب سے
C) شمال سے
D) جنوب سے

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. ملک کے سربراہ کے مذہب تبدیل کرنے کے اثرات کیا ہوتے ہیں؟
2. شہنشاہ نیرہ کے عہد میں حواریوں کا سردار کون تھا؟
3. سر جیمز فریزر کا مختصر تعارف بیان کریں۔
4. مردے کا نمازے جنازہ کب پڑھایا جاتا ہے؟
5. جیمز فریزر کی معروف تصنیف کا نام کیا ہے؟
6. آزادی کے بنیادی تقاضے کون سے ہیں؟
7. سر جیمز جارج فریزر نے مذہبی تاریخ میں نمایاں کام کیا۔ مختصر نوٹ لکھیں۔
8. میسٰحیت کے تین بڑے گروہ کون کون سے ہیں؟
9. مذہب کے حوالے سے فرائیڈ کا کیا کہنا ہے؟
10. اللہ کے آخری نبی پر پہلی وحی کب نازل ہوئی؟
11. جیمز فریزر کی معروف تصفیف کانام کیا ہے؟
12. مسلمان کتنے دنوں تک میت کا سوگ مناتے ہیں؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. پاکستان میں موجود مسیحی برادری کی صورت حال پر اپنے خیالات کا اظہار کریں۔
2. مذہب ہر معاشرے کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
3. زرتشتیت پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
4. مذہب اور سائنس پرایک جامع نوٹ لکھیں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Ethics (اخلاقیات) papers

- [1st Year Ethics (اخلاقیات) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/quarter-2.html)
- [1st Year Ethics (اخلاقیات) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/quarter-3.html)
- [All Ethics (اخلاقیات) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
