---
title: "1st Year Ethics (اخلاقیات) First half Book Paper 2026 | PTB Free PDF"
description: "1st Year Ethics (اخلاقیات) First half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/first-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/اخلاقیات/first-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 1st Year Ethics (اخلاقیات) First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 1: مذاہب کا تعارف, باب نمبر 2: پاکستان میں مختلف مذاہب, باب نمبر 3: اخلاقی اقدار.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**1st Year Ethics (اخلاقیات) First half Book Paper** 1st Year · Ethics (اخلاقیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. عدل کے قیام کے لیے ...... ضروری ہے: قانون
2. اخلاقی تعلیم
3. انتظامیہ
4. عدلیہ

مسلمانوں کے عروج کے عہد میں...... بڑا علمی مرکز تھا:

A) ترکی
B) سپین
C) بغداد
D) دمشق

الٰہیات کا استارکسے کہا جاتا ہے:

A) اوٹو کو
B) فرائیڈ کو
C) سر جیمز کو
D) کسی کو نہیں

...... وہ قیمتی متاع ہے جو ہر انسان کو برابر عطا کی گئی ہے:

A) دولت
B) شہرت
C) عزت
D) وقت

کیتھولک مسیحی کس تاریخ کومرنے والوں کی اجتماعی برسی مناتے ہیں؟

A) 2 اکتوبر
B) 2 نومبر
C) 2 دسمبر
D) 2 جنوری

فریزر کب پیدا ہوئے:

A) 1854
B) 1954
C) 1754
D) 1654

سماجی انصاف کی مثالیں ...... میں موجود ہیں:

A) اسلام
B) مسیحیت
C) بدھ مت
D) الف،ب،ج

بچوں کی پیدائش پر مسیحی گھرانوں میں:

A) اہم تقریبات منعقد کی جاتی ہیں
B) موسیقی کا پروگرام ہوتا ہے
C) نام رکھتے اور بپتسمہ دیتے ہیں
D) کوئی خاص رسوم ادا نہیں کی جاتیں

ٹولٹک کس ملک کے قدیم حکمران تھا:

A) برطانیہ
B) امریکہ
C) آسٹریلیا
D) میکسیکو

مذہب ایک ادارہ ہے:

A) معاشرتی
B) معاشی
C) سماجی
D) ثقافتی

حضرت مسیح علیہ السلام کے مصلوب کیے جانے کے ...... بعد زندہ ہوگئے:

A) دو دن
B) تین دن
C) چالیس دن
D) دو ماہ

ٹائیلر کا تعلق کس مسیحی فرقے سے تھا؟

A) کیتھولک
B) پروٹسنٹ
C) کوئکر
D) ان میں سے کوئی نہیں

معاشرہ کی منتقلی ذمہ داری ہے:

A) معاشرہ
B) تعلیمی ادارے
C) محلہ
D) تاجروں کی

اسلام میں پیدائش کے بعد بچے کو گھٹی پلانا ...... ہے:

A) مستحب
B) سنت
C) فرض
D) مسنون

برطانیہ کے پہلے ماہر علم البشر ہیں:

A) ٹائیلر
B) سر جیمز
C) ہنری کرسٹی
D) رڈلف اوٹو

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. ریاستی ادارے جو اجتماعی عدل کے ضامن ہوسکتے ہیں وہ کون کون سے ہیں؟
2. شہنشاہ نیرہ کے عہد میں حواریوں کا سردار کون تھا؟
3. ملک کے سربراہ کے مذہب تبدیل کرنے کے اثرات کیا ہوتے ہیں؟
4. بڑے بڑے تعصبات اور امتیازات کون سے ہیں؟
5. مردے کا نمازے جنازہ کب پڑھایا جاتا ہے؟
6. سر جیمز فریزر کا مختصر تعارف بیان کریں۔
7. وقت سے استفادے کی عملی صورت کیا ہے؟
8. آزادی کے بنیادی تقاضے کون سے ہیں؟
9. جیمز فریزر کی معروف تصنیف کا نام کیا ہے؟
10. افواہ سے کیا مراد ہے؟
11. میسٰحیت کے تین بڑے گروہ کون کون سے ہیں؟
12. سر جیمز جارج فریزر نے مذہبی تاریخ میں نمایاں کام کیا۔ مختصر نوٹ لکھیں۔
13. اجتماعی عدل کےلیے کون سی چیز زیادہ موثر ہوسکتی ہے؟
14. اللہ کے آخری نبی پر پہلی وحی کب نازل ہوئی؟
15. مذہب کے حوالے سے فرائیڈ کا کیا کہنا ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. مذہب ہر معاشرے کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
2. اجتماعی عدال اور انسانی مساوات معاشرے اور ان کے اداروں کے محافظ کیوں کہلاتے ہیں؟
3. پاکستان میں موجود مسیحی برادری کی صورت حال پر اپنے خیالات کا اظہار کریں۔
4. مذہب اور سائنس پرایک جامع نوٹ لکھیں۔
5. اجتماعی عدل کے قیام میں تعلیمی اور مذہبی اداروں کے کردار متعین کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Ethics (اخلاقیات) papers

- [1st Year Ethics (اخلاقیات) Second half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/second-half.html)
- [All Ethics (اخلاقیات) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/11th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
