---
title: "10th Class Home economics Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "10th Class Home economics (ہوم اکنامکس) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/ہوم-اکنامکس/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 10th Class Home economics (ہوم اکنامکس) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر5: ماحول اور انتظام, باب نمبر6: آرٹ اور ڈیزائن , باب نمبر7: روزمرہ زندگی میں آرٹ.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Home economics (ہوم اکنامکس) Second half Book Paper** 10th Class · Home economics (ہوم اکنامکس) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. تناسب کے اصول کو کس کا اصول کہا جاتا ہے: تعلق
2. واسطہ
3. رابطہ
4. ذریعہ

آلودگی کی کتنی اقسام ہیں؟

A) ایک
B) دو
C) تین
D) چار

لباس کی ڈیزائننگ میں شخصیت کو مد نظر رکھنا ضروری ہے:

A) عمر
B) رنگت
C) سماجی حیثیت
D) یہ تمام

ڈیزائن کس زبان کا لفظ ہے؟

A) اردو
B) انگلش
C) عربی
D) فارسی

ماحول سے کیا مراد ہے؟

A) گھر میں پائی جانے والی اشیاء
B) گرد و نواح میں پائی جانے والی اشیاء
C) سڑکیں
D) باغات

ہر شخص کی حسِ جمال دوسرے سے ہوتی ہے:

A) برتر
B) کمتر
C) عجیب
D) مختلف

دو یا زائد خطوط کے ملنے سے وجود میں آتا ہے:

A) سطحی کیفیت
B) خطوط
C) رنگ
D) شکل و ۂیت

گاڑیوں میں کیٹالک کنورٹرز کے ذریعے &hellip;&hellip;&hellip; آلودگی سے بچا جا سکتا ہے۔

A) آبی
B) صوتی
C) فضائی
D) ماحولیاتی

لباس کے انتخاب میں کس کو اہمیت حاصل ہے؟

A) کپڑوں کی سلائی
B) کپڑوں کے ڈیزائن
C) آمدنی
D) رنگ

یہ تین رنگ بنیادی ہوتے ہیں:

A) سبز۔سرخ۔نیلا
B) پیلا۔سبز۔سرخ
C) سرخ۔نیلا۔پیلا
D) نیلا۔پیلا۔سبز

اوزون تہہ کی حفاظت کے لیے کنٹرول کی ضرورت ہے:

A) آلودگی پر
B) امونیا ایسڈ پر
C) ہائیڈروکاربن پر
D) سیسہ پر

ڈیزائن میں &hellip;&hellip;&hellip; کا ہونا ضروری ہے۔

A) توازن
B) خوبصورتی
C) بلند قیمت
D) جاذبیت

آرٹ کا اصول ہے:

A) توازن
B) ہم آہنگی
C) نمایاں کرنا
D) تسلسل

آبی آلودگی باعث بنتی ہے:

A) ہیپاٹائٹس کا
B) بخار کا
C) سر درد کا
D) بلند فشار خون کا

آرام و سکون کا مرکز سمجھا جاتا ہے:

A) گھر
B) سکول
C) باغ
D) دفتر

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. لباس کی تیاری میں رنگوں اور ڈیزائن کا انتخاب کیوں ضروری ہے؟
2. فاضل مادوں کو ٹھکانے لگانے کے انتظام کی تعریف کیجئے۔
3. توازن سے کیا مرا دہے؟
4. کھانا پیش کرنے میں ڈیزائن کے استعمال کی وضاحت کیجئے۔
5. سیوریج سسٹم کا کیا فائدہ ہے؟
6. سطحی یا آرائشی ڈیزائن سے کیا مرا د ہے؟
7. مینیو بنانا کیوں ضروری ہے؟
8. فضائی آلودگی کیسے پیدا ہوتی ہے؟
9. خطوط کی اقسام کے نام لکھیں۔
10. موقع و محل لباس کی ڈیزائننگ پر کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں؟
11. گھروں میں پھسل کر گرنے کی عام وجوہات کیا ہوتی ہیں؟
12. ڈیزائن کتنی اقسام کے ہوتے ہیں؟ نام لکھیں۔
13. گھریلو آرائش میں آرٹ کا استعمال کیسے کرتے ہیں؟
14. فاضل مادوں کو ٹحکانے لگانے کے طریقے لکھئے۔
15. بناوٹی یا بنیادی ڈیزائن سے کیا مرا د ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. گھر میں فوری حادثات پر کیونکر قابو پایا جا سکتا ہے؟
2. لباس میں ڈیزائن کا استعمال کیسے کیا جاتا ہے؟
3. سطحی کیفیت کا گھریلو آرائش میں استعمال کیونکر کیا جا سکتا ہے؟
4. آلودگی کی اقسام پر نوٹ لکھیں۔
5. لباس کو ڈیزائن کرتے وقت کن پہلوؤں کو مد نظر رکھنا ضروری ہے؟

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Home economics (ہوم اکنامکس) papers

- [10th Class Home economics (ہوم اکنامکس) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3/first-half.html)
- [All Home economics (ہوم اکنامکس) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
