---
title: "10th Class Home economics First half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "10th Class Home economics (ہوم اکنامکس) First half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3/first-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/ہوم-اکنامکس/first-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 10th Class Home economics (ہوم اکنامکس) First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر1: پارچہ بافی اور لباس کا تعارف to باب نمبر4: انتظام کا تعارف).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Home economics (ہوم اکنامکس) First half Book Paper** 10th Class · Home economics (ہوم اکنامکس) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. محسوس کرنے کے عمل کے دوران استعمال ہوتی ہے: انگلی
2. آنکھ
3. منہ
4. کان

شیر خوار بچوں کیلئے کپڑے مناسب رہتے ہیں:

A) سوتی
B) اونی
C) ریشمی
D) شیفون

قلیل مدت مقاصد حاصل کئے جا سکتے ہیں:

A) ہر سال
B) طویل عرصے میں
C) محدود مدت میں
D) روزمرہ زندگی میں

ناپ لینے وا لا فیتہ &hellip;&hellip;&hellip; لمبا ہوتا ہے۔

A) 50انچ
B) 60انچ
C) 70انچ
D) 75انچ

قدیم زمانے میں &hellip;&hellip;&hellip; لینن کا گھر کہلاتا تھا۔

A) مصر
B) امریکہ
C) فرانس
D) جرمنی

شیر خوار بچوں کے کپڑے کس رنگ میں بہتر رہتے ہیں؟

A) شوخ رنگ
B) ہلکے رنگ
C) سیاہی مائل
D) کالے رنگ

فیصلوں کا عمل کیسا عمل ہے؟

A) جسمانی
B) ذہنی
C) سیاسی
D) سماجی

کپڑے کو دندانے پر دبانے کے لیے مشین کا پرزہ کام کرتا ہے:

A) پہیہ
B) دھاگے کا لیور
C) سلائیڈ پلیٹ
D) پیر

کھڈی کے بنے ہوئے کپڑوں میں کتنی بُنائیاں استعمال ہوتی ہیں؟

A) دو
B) تین
C) چار
D) پانچ

گھٹنوں کے بل چلنے والے بچوں کا لباس ہونا چاہیے:

A) ڈھیلا ڈھالا
B) وزن میں ہلکا
C) ریشمی
D) شوخ رنگ والا

منصوبہ بندی ایک عمل ہے:

A) جسمانی
B) ذہنی
C) نفسیاتی
D) معاشرتی

سلائی اشیاء میں شامل ہیں:

A) دھاگے، سوئیاں
B) لہرئیے دار قینچی
C) پِن کشن
D) پرزے

ریشوں کی شناخت کی جا سکتی ہے:

A) جلانے
B) خوردبین
C) کیمیاوی عمل
D) ان سب سے

شخصیت کی کتنی اقسام ہیں؟

A) پانچ
B) چھ
C) سات
D) آٹھ

حکمتِ عملی یا انضباط ہے:

A) منصوبوں کو عملی جامہ پہنانا
B) منصوبہ بندی
C) جائزہ لینا
D) فیصلہ کرنا

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. محسوس کرنے کے عمل سے سوتی کپڑے کی شناخت کیسے کرتے ہیں؟
2. گراس اینڈ کرینڈل کے مطابق گھریلو انتظام کیا ہے؟
3. نازک اندام شخصیت سے کیا مراد ہے؟
4. گول چہرے کیلئے کس قسم کا گلہ موزوں ہوتا ہے؟
5. کپڑے کی تعریف کریں۔
6. قوت و توانائی کے استعمال کے صحیح اقدامات کیا ہو سکتے ہیں؟
7. قومی اور مضبوط شخصیت کے لیے کیسا لباس ہونا چاہیے؟
8. سوئنگ کِٹ سے کیا مرا دہے؟
9. اچھی قسم کے اونی کپڑے کون کون سے ہیں؟
10. کام کو سادہ اور آسان بنانے کے کتنے عوامل ہیں؟
11. شیر خوار بچوں کے ملبوسات کیسے ہونے چاہئیں؟
12. شخصیت کے مطابق لباس کا انتخاب کرتے وقت کن اصولوں کو مدنظر رکھنا ضروری ہے؟
13. دھاگا توڑنے کےعمل سے کپڑوں کی شناخت کیونکر کی جاتی ہے؟
14. انتظامی عمل میں جائزہ کی کیا اہمیت ہے؟
15. دوپٹوں کو رد و بدل کے ذریعے کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. مشین کی سلائی کرتے وقت کن بنیادی اصولوں کو مد نظر رکھنا ضروری ہے؟
2. مقاصد کی اقسام تحریر کیجئے۔
3. کپڑا بنانے کے مختلف طریقے بیان کریں۔
4. اٹھارہ سے پچیس سال کی نفاست پسند، ڈرامائی اور باوقار شخصیت کی حامل خواتین کا لباس کیسا ہونا چاہیے؟
5. سلائی مشین کے اہم پرزوں اور ان کے کام کے بارے میں لکھیں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Home economics (ہوم اکنامکس) papers

- [10th Class Home economics (ہوم اکنامکس) Second half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3/second-half.html)
- [All Home economics (ہوم اکنامکس) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%DB%81%D9%88%D9%85-%D8%A7%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B3.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
