---
title: "10th Class Economics (معاشیات) Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "10th Class Economics (معاشیات) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D8%B4%DB%8C%D8%A7%D8%AA/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/معاشیات/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 10th Class Economics (معاشیات) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 12: سرکاری مالیات, باب نمبر 13: معاشی ترقی, باب نمبر 14: اسلام کا معاشی نظام.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Economics (معاشیات) Second half Book Paper** 10th Class · Economics (معاشیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. سرکاری اخراجات اور سرکاری آمدنی کو عام طور پر کیا کہا جاتا ہے؟ سرکاری ترقی
2. سرکاری اخراجات
3. سرکاری مالیات
4. سرکاری کام

غربت کا خاتمہ ممکن ہے:

A) مدد کرنےسے
B) بدلہ لینے سے
C) بدتمیزی کرنے سے
D) غرور کرنے سے

خام مال کس شعبے سے حاصل ہوتا ہے؟

A) ملکی
B) سرکاری
C) نجی
D) زراعت

سرکاری مالیات کے تحت حکومت بجٹ کے خسارے کو دُور کرنے کیلئے کیا کر سکتی ہے؟

A) پیداوار میں اضافہ
B) آمدنی میں اضافہ
C) نوٹ چھاپنا
D) زر کی رسد میں کمی

اسلام میں ۔۔۔۔۔۔ لینے اور دینےکی سخت ممانعت ہے:

A) کام
B) گھر
C) اشیاء
D) سود

معاشی ترقی ایک ایسا عمل ہےجس کے ذریعے کسی ملک کی حقیقی قومی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے:

A) عرصہ قلیل کے لئے
B) عرصہ طویل کے لئے
C) معین عرصے کے لئے
D) تھوڑے عرصے کے لئے

بجٹ کی مدت کب ہوتی ہے؟

A) دن
B) رات
C) صبح، شام
D) یومیہ، ہفتہ، ماہانہ

اسلام میں غریب لوگوں کی ۔۔۔۔۔ کرنا اچھا سمجھا جاتا ہے:

A) بُرائی کرنا
B) اچھائی کرنا
C) مدد کرنا
D) عیادت کرنا

درج ذیل میں سے کونسے عوامل کا معاشی ترقی کے لئے موجود ہونا ضروری نہیں؟

A) معاشی
B) سیاسی
C) ثقافتی
D) نجی

پاکستان کے مالی بجٹ کا دورانیہ یکم جولائی سے ۔۔۔۔۔ تک ہوتا ہے:

A) 19 جون
B) 20 جون
C) 25 جون
D) 30 جون

اسلامی معاشی نظام کا اصل نام ہے:

A) قید معیشت
B) آزاد معیشت
C) ترقی یافتہ معیشت
D) ترقی پذیر معیشت

پاکستانی معیشت کا انحصار ۔۔۔۔۔ شعبے پر ہے:

A) قدرتی
B) ترقیاتی
C) کاروباری
D) زرعی

سرکاری وصولیات کے اہم ذرائع کون سے ہیں؟

A) بجٹ
B) خسارے کی پالیسی
C) محصولات
D) دفاع

زکٰوۃ اسلام کا کون سا رکن ہے؟

A) دسواں
B) گیارھواں
C) تیسرا
D) چوتھا

۔۔۔۔۔۔ کی بدولت اشیاء کی منڈی وسیع ہو جاتی ہے:

A) کام کے ذریعے
B) مشین کے ذریعے
C) زراعت کے ذریعے
D) آمدنی میں اضافے کے ذریعے

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. عشر کا مفہوم لکھیں۔
2. پاکستانی صنعت میں معاشی ترقی کیسے ہوتی ہے؟
3. قرضوں کا حصول کن سے کیے جاتے ہیں؟
4. زکوٰۃ صاحبِ نصاب لوگوں پر کتنی فرض ہے؟
5. معاشی ترقی کے چند عوامل کے نام تحریر کریں۔
6. کوئی سے تین سرکاری اخراجات بتائیں۔
7. گردشِ دولت سے کیا مراد ہے؟
8. پاکستان کی معیشت کے لئے زرعی شعبہ کیوں اہم ہے؟
9. سرکاری قرضہ کس لیے لیا جاتا ہے؟
10. زکٰوۃ سے کیا مراد ہے؟
11. پاکستان میں صنعتی شعبے کی اہمیت کیا ہے؟
12. سرکاری آمدنی کی کوئی پانچ مدّات کے نام لکھیں۔
13. زکٰوۃ سے غربت اور بے روزگاری کیسے ختم کی جا سکتی ہے؟
14. شعبہ بنکاری کا معاشی ترقی میں کردار بتائیں۔
15. نظم و نسق کس طرح چلاتے ہیں اور کیوں چلاتے ہیں؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. اسلام کے معاشی نظام کی خصوصیات تفصیلاً بیان کریں۔
2. سرکاری مالیات اور نجی مالیات میں فرق بیان کریں۔
3. شعبہ بنکاری کا معاشی ترقی میں کردار تفصیلاً بیان کریں۔
4. زکوٰۃ، عشر اور انفاق کے کردار کو تفصیلاً بیان کریں۔
5. درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔ الف) بجٹ ب) سرکاری قرضہ

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Economics (معاشیات) papers

- [10th Class Economics (معاشیات) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D8%B4%DB%8C%D8%A7%D8%AA/first-half.html)
- [All Economics (معاشیات) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D8%B4%DB%8C%D8%A7%D8%AA.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
