---
title: "10th Class Economics (معاشیات) Full Book Paper 2026 | PTB Free PDF"
description: "10th Class Economics (معاشیات) Full Book Paper for Punjab Board. 75 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D8%B4%DB%8C%D8%A7%D8%AA/full-book.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/معاشیات/full-book.md"
---

Punjab (PTB) · Full book test · Free

# 10th Class Economics (معاشیات) Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 7 chapters (باب نمبر 8: قومی آمدنی کے بنیادی تصورات to باب نمبر 14: اسلام کا معاشی نظام).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Economics (معاشیات) Full Book Paper** 10th Class · Economics (معاشیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 75 Time: 2 hours 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. قومی آمدنی کس چیز سے حاصل ہوتی ہے؟ محنت
2. وقت
3. کام
4. پیدائش

خام مال کس شعبے سے حاصل ہوتا ہے؟

A) ملکی
B) سرکاری
C) نجی
D) زراعت

درج ذیل میں سے جس چیز پر زیادہ زرِ مبادلہ خرچ ہوتا ہے:

A) کاغذ
B) رنگ و روغن
C) پیٹرول
D) ریشم

ایسا ادارہ جو لوگوں کی امانتیں وصول کر کے انھیں قرضے پر دےدے کہلاتا ہے:

A) مرکزی بنک
B) تجارتی بنک
C) صنعتی بنک
D) زرعی بنک

سرکاری اخراجات اور سرکاری آمدنی کو عام طور پر کیا کہا جاتا ہے؟

A) سرکاری ترقی
B) سرکاری اخراجات
C) سرکاری مالیات
D) سرکاری کام

غربت کا خاتمہ ممکن ہے:

A) مدد کرنےسے
B) بدلہ لینے سے
C) بدتمیزی کرنے سے
D) غرور کرنے سے

زرکی ایجاد سے پہلے انسانی تہذیب سادہ مگر کس کا شکار تھی؟

A) دولت
B) پسمانگی
C) زندگی
D) کام

بچت کا انحصار عام طور پر کس عامل پر ہوتا ہے؟

A) فضول خرچ
B) بچت کرنے کی قوت
C) دولت
D) صرفِ دولت

معاشی ترقی ایک ایسا عمل ہےجس کے ذریعے کسی ملک کی حقیقی قومی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے:

A) عرصہ قلیل کے لئے
B) عرصہ طویل کے لئے
C) معین عرصے کے لئے
D) تھوڑے عرصے کے لئے

توازنِ ادائیگی کے خسارے میں جانے کی وجہ کیا ہے؟

A) اخراجات
B) ضروریاتِ زر
C) برآمدات میں کمی
D) اشیاء کی کمی

مرکزی بنک تجارتی بنکوں کو قرضے جاری کرتے ہوئے بنکوں کے کن کھاتوں کو استعمال کرتا ہے؟

A) معیاری کھاتوں کو
B) ہنڈیوں کو
C) طلبی امانتوں کو
D) بچتوں کی امانتوں کو

سرکاری مالیات کے تحت حکومت بجٹ کے خسارے کو دُور کرنے کیلئے کیا کر سکتی ہے؟

A) پیداوار میں اضافہ
B) آمدنی میں اضافہ
C) نوٹ چھاپنا
D) زر کی رسد میں کمی

اسلام میں ۔۔۔۔۔۔ لینے اور دینےکی سخت ممانعت ہے:

A) کام
B) گھر
C) اشیاء
D) سود

بارٹر سسٹم سے ۔۔۔۔۔۔۔ کا ایک جگہ سے دوسری جگہ تبادلہ ہوتاہے؟

A) کپڑوں کا
B) ملک کا
C) شہر کا
D) شے کا

گاڑیوں وغیرہ کی مرمت کے لیے جو رقم خرچ کرنی پڑتی ہے وہ کہلاتی ہے:

A) خام ملکی پیداوار
B) قومی آمدنی
C) شخصی آمدنی
D) خالص قومی پیداوار

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

1. بدل پذیر اور غیر بدل پذیر کاغذی زر میں کیا فرق ہے؟
2. قرضوں کا حصول کن سے کیے جاتے ہیں؟
3. خام ملکی پیداوار کا دوسرا نام کیا ہے؟
4. عشر کا مفہوم لکھیں۔
5. بنک کی کتنی اقسام ہیں؟ نام تحریر کریں۔
6. مختلف ممالک کی کوئی سی تین کرنسیوں کے نام لکھیں۔
7. پاکستانی صنعت میں معاشی ترقی کیسے ہوتی ہے؟
8. معیاری زر سے کیا مراد ہے؟
9. کوئی سے تین سرکاری اخراجات بتائیں۔
10. شخصی آمدنی سے کیا مراد ہے؟
11. زکوٰۃ صاحبِ نصاب لوگوں پر کتنی فرض ہے؟
12. شرح بنک پالیسی سے کیا مراد ہے؟
13. تجارتی پابندیاں کیا ہیں؟
14. معاشی ترقی کے چند عوامل کے نام تحریر کریں۔
15. زر کی قدر کسے کہتے ہیں؟
16. سرکاری قرضہ کس لیے لیا جاتا ہے؟
17. قابلِ تعریف شخصی آمدنی سے کیا مراد ہے؟
18. گردشِ دولت سے کیا مراد ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

1. زر کی تعریف بیان کیجئے اور تعریف کے اہم نکات پر روشنی ڈالیں۔
2. قومی آمدنی کے مختلف تصورات کی وضاحت کیجئے۔
3. پاکستان کی اہم برآمدات اور درآمدات کا ذکر تفصیل سے کریں۔
4. اسلام کے معاشی نظام کی خصوصیات تفصیلاً بیان کریں۔
5. بنکوں کی اہم اقسام کون کون سی ہیں؟ تفصیلاً بیان کریں۔
6. سرکاری مالیات اور نجی مالیات میں فرق بیان کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)
