---
title: "10th Class Poultry farming 3rd Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "10th Class Poultry farming (مرغبانی) 3rd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D9%85%D8%B1%D8%BA%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C/quarter-3.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/مرغبانی/quarter-3.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 10th Class Poultry farming (مرغبانی) 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 11: مرغیوں میں بیماریوں کی روک تھام, باب نمبر 12: پولٹری فارم کا حساب کتاب.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Poultry farming (مرغبانی) 3rd Quarter Book Paper** 10th Class · Poultry farming (مرغبانی) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. مرغی خانے کا حساب کتاب پندرہ روز میں مکمل کیا جائے کم از کم 2 مرتبہ
2. چار مرتبہ
3. چھ مرتبہ
4. ایک مرتبہ

پھپھوندی کی کتنی اقسام ہیں؟

A) دو
B) تین
C) چار
D) پانچ

حساب کتاب کاروبار میں اہمیت رکھتا ہے۔

A) بنیادی
B) ضمنی
C) واجبی
D) غیر ضروری

پوٹاشیم پرمینگنیٹ کا دوسرا نام ہے:

A) اینٹی بائیوٹک
B) لال دوائی
C) فارمالین
D) ایلڈی ہائیڈ

حساب کتاب مدد کرتا ہے۔

A) زیادہ نفع حاصل کرنے میں
B) بہترین لائحہ عمل ترتیب دینے میں
C) کوئی فرق نہیں پڑتا
D) AاورBدونوں

مرغیوں کو خوراک دیں۔

A) متوازن
B) ٹھنڈی
C) گرم
D) ہلکی

بڑھوتری کے دور میں ایک پرندے کو......مربع فٹ رقبہ چاہیے۔

A) 2-3
B) 3-4
C) 4-5
D) 5-6

مرغیوں کے طفیلی کرم نقصان پہنچاتے ہیں۔

A) اقتصادی طور پر
B) تجارتی طور پر
C) سماجی طور پر
D) معاشی طور پر

مرغبانی کے حساب کتاب میں کتنی قسم کے گوشوارے استعمال ہوتے ہیں۔

A) چار
B) پانچ
C) چھ
D) سات

مرغیوں کو کیسی جگہ مہیا کرنی چاہیے۔

A) کچی جگہ
B) فرشی جگہ
C) اینٹوں والی
D) کھلامیدا

100 لٹر پانی کے لئے کتنے گرام بلیچنگ پاؤڈر استعمال کرنا چاہیے۔

A) 25 گرام
B) 50 گرام
C) 60 گرام
D) 66 گرام

کمرے میں نمی کتنے فیصد ہونی چاہیئے۔

A) 70%
B) 75%
C) 80%
D) 85%

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. چوزوں کو گھٹی کس لیے دی جاتی ہے؟
2. پولٹری فارم پر مامور ملازمین کی تنخواہ اور کام کی نوعیت کی جانچ پڑتال کا گوشوارہ بنائیں۔
3. مردہ پرندوں کو تلف کرنے کا طریقہ لکھیے۔
4. برائلر پرندوں کے لئے روزانہ خوراک کے استعمال اور شرح بڑھوتری کا گوشوارہ بنا کر دکھائیں۔
5. جراثیم کش ادویات سے کیا مراد ہے؟
6. عمارت، صنعتی آلات و دیگر سامان کے لیے سالانہ گوشوارہ بنائیں۔
7. پانی سے جراثیم کیسے ختم کیے جاتے ہیں؟
8. مرغبانی میں حساب کتاب کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔
9. ماہرین مرغبانوں کو نقصان سے بچنے کے لئے کتنے طریقے تجویز کرتے ہیں؟
10. پرندوں کی تعداد اور شرح اموات کا گوشوارہ بنا کر دکھائیں۔
11. آٹھویں ہفتہ میں 100 پرندوں کے لیے کتنے گیلن پانی کی ضرورت ہے؟
12. لیئر پرندوں کے لیے روزانہ خوراک کے استعمال اور اندوں کی پیداوار کا گوشوارہ بنا کر دکھائیں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. مرغبانی کے کام میں استعمال ہونے والے مختلف گوشواروں کے نام تحریر کریں۔
2. مرغیوں میں قوت مدافعت کے ذریعے سے بیماریوں کی روک تھام کیسے ممکن ہے؟
3. پولٹری فارم میں حساب کتاب کی اہمیت پر تفصیلاً نوٹ تحریر کریں۔
4. فارملڈی ہائیڈگیس کیسے بنتی ہے نیز دھونی دینے کے دوران احتیاطی تدابیر پر روشنی ڈالیے؟

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Poultry farming (مرغبانی) papers

- [10th Class Poultry farming (مرغبانی) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D9%85%D8%B1%D8%BA%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C/quarter-1.html)
- [10th Class Poultry farming (مرغبانی) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D9%85%D8%B1%D8%BA%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C/quarter-2.html)
- [All Poultry farming (مرغبانی) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D9%85%D8%B1%D8%BA%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
