---
title: "10th Class Poultry farming 2nd Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "10th Class Poultry farming (مرغبانی) 2nd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D9%85%D8%B1%D8%BA%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C/quarter-2.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/مرغبانی/quarter-2.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 10th Class Poultry farming (مرغبانی) 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 9: لیئر مرغیوں کی پرورش, باب نمبر 10: مرغیوں کے امراض.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Poultry farming (مرغبانی) 2nd Quarter Book Paper** 10th Class · Poultry farming (مرغبانی) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. انڈے ایک دن میں اکھٹے کرنا چاہییں: ایک سے دو بار
2. صرف ایک بار
3. چار سے پانچ بار
4. تین بار

ٹیپ نما کرم ہوتے ہیں؟

A) گول
B) چپٹے
C) لمبے
D) چوڑے

ایک چک گارڈ میں کتنے چوزے ہونے چاہئے۔

A) 400
B) 500
C) 200
D) 100

پلورم یا سفید اسہال اور تپِ محرکہ......سے پیدا ہونے والے امراض میں سے ہیں۔

A) وائرس
B) پیراسائٹ
C) گندگی
D) بیکٹیریا

ایک روزہ چوزوں کی خرید کس ماہ میں کریں۔

A) جنوری میں
B) فروری میں
C) جون میں
D) مارچ میں

برڈ فلو پاکستان میں پہلی بار تشخیص ہوا:

A) 1995ء
B) 1986ء
C) 1997ء
D) 2004ء

پرندوں کا وزن کرنا چاہیے۔

A) ہفتے بعد
B) مہینے بعد
C) 15 دن بعد
D) 21 دن بعد

مرغیوں میں کس بیکٹیریا کی وجہ سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں؟

A) فنیلا بیکٹیریا
B) سالمونیلا بیکٹیریا
C) جتلم بیکٹیریا
D) کینو بیکٹیریا

اچھی پیداوار کے لیے جس نسل کی مرغیاں بہت مشہور ہیں:

A) نک چک
B) دیسی مرغیاں
C) کارنش مرغیاں
D) آسٹرلارپ مرغیاں

گول کرم کس آنت میں پایا جاتے ہیں؟

A) چھوٹی آنت میں
B) درمیانی آنت میں
C) بڑی آنت میں
D) کسی آنت میں نہیں

لیئر مرغیوں میں کس پروگرام کی اہمیت زیادہ ہے۔

A) جگہ کی
B) روشنی کی
C) خوراک کی
D) مرغبان کی

مرغیوں کی چیچک کی بیماری ہے؟

A) عام
B) متعدی
C) خاص
D) چند روز

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. برڈزفلو کی علامات لکھیے۔
2. ایک مرغی ایک انڈے میں کتنے گرام پروٹین اور کیلشیم خارج کرتی ہے؟
3. خوراک نہ کھانا/بھوکا رہنا سے کیا مراد ہے؟
4. انڈے دینے والی مرغیوں کو کون سی خوراک دی جاتی ہے؟
5. مرغیوں کی کوئی سی چار بیماریوں کے نام لکھیے۔
6. انڈے کا چھلکا بننے کیلئے کون سے نمکیات ضروری ہیں؟
7. مرغیوں کے طفیلی کرم سے کیا مراد ہے؟
8. لیئر چوزوں کی پرورش میں کتنی جگہ فی چوزہ ہونی چاہیے؟
9. پلورم یا سفید اسہال سے کیا مراد ہے؟
10. کڑک مرغی سے کیا مراد ہے؟
11. پیرا ٹائیفائیڈ کی کوئی سی چار علامات لکھیے۔
12. دیسی مرغیوں اور منی ریڈ (فیومی) مرغیوں میں فرق بیان کیجیے۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. انڈے دینے اور نہ دینے والی مرغی کی پہچان کیسے کی جاتی ہے؟
2. مرغیوں میں پیدا ہونے والے امراض میں سے صرف دو کی وضاحت کریجیے۔
3. بروڈنگ سے کیا مراد ہے؟ انڈوں والی مرغیوں کی بروڈنگ کے دوران انتظامی امور پر بحث کریں۔
4. بیکٹیریا اور وائرس کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ نیز بتائیے کہ ان کی وجہ سے مرغیوں میں کون کون سی اہم بیماریاں پیدا ہوتی ہیں؟

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Poultry farming (مرغبانی) papers

- [10th Class Poultry farming (مرغبانی) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D9%85%D8%B1%D8%BA%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C/quarter-1.html)
- [10th Class Poultry farming (مرغبانی) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D9%85%D8%B1%D8%BA%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C/quarter-3.html)
- [All Poultry farming (مرغبانی) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D9%85%D8%B1%D8%BA%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
