---
title: "10th Class Physical education Full Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "10th Class Physical education (فزیکل ایجوکیشن) Full Book Paper for Punjab Board. 75 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D9%81%D8%B2%DB%8C%DA%A9%D9%84-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86/full-book.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/فزیکل-ایجوکیشن/full-book.md"
---

Punjab (PTB) · Full book test · Free

# 10th Class Physical education (فزیکل ایجوکیشن) Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 8 chapters (باب نمبر 1: فزیکل فٹنس to باب نمبر 8: غذائیت).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Physical education (فزیکل ایجوکیشن) Full Book Paper** 10th Class · Physical education (فزیکل ایجوکیشن) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 75 Time: 2 hours 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. ہاکی کے میدان میں چورائی کی لائن کو کیا کہتے ہیں؟ سنٹر لائن
2. بیک لائن
3. سائیڈ لائن
4. فارورڈ لائن

سائنسی ایجادات میں اضافہ ہوتا ہے:

A) جسمانی فٹنس کی وجہ سے
B) روحانی اقدار کی وجہ سے
C) صحت مند ماحول کی وجہ سے
D) اخلاقی اقدار کی وجہ سے

سائنسی بنیادوں پر جسمانی تربیت اور مہارت میں بہتر بتائج حاصل کرنے کےلیے استعمال کیے جاتے ہیں:

A) فرسودہ طریقہ کار
B) نت نئے طریقہ کار
C) مشکل طریقہ کار
D) قدیم طریقہ کار

جس بچے کو بال لگ جائے گا:

A) وہ ہارجائے گا
B) وہ جیت جائے گا
C) وہ بیٹھ جائے گا
D) وہ دائرے سے باہر چلا جائے گا

جمناسٹک کا لفظ کس زبان سے ماخوذ ہے:

A) عربی
B) یونانی
C) انگریزی
D) فارسی

نوجوانوں اور طلبہ کو نئی سوچ اور نئی خوشیاں آشنا کرتی ہے:

A) رائیڈنگ
B) ہائیکنگ
C) کیمپنگ
D) کوئی نہیں

کوڑا کرکٹ کے انتظام سے آبادی سے دورکتنی خندقیں کھودنی چاہیے:

A) ایک
B) دو
C) تین
D) چار

چھوٹی عمر کے بچوں کی ہڈیاں ہوتی ہیں:

A) ٹھوس
B) بھربھری
C) نرم
D) غیر معیاری

ہاکی کھیل کی ابتداء پاس سے کی جاتی ہےجوکہ کھیلا جاتا ہے:

A) گول پوسٹ کے پاس سے
B) میدان کے شمالی کنارے سے
C) میدان کے وسط سے
D) میدان کے جنوبی کنارے سے

انسانی کھیلوں میں اپنی کارکردگی میں اضافہ کرسکتا ہے:

A) ذہنی نشوونما کی وجہ سے
B) جسمانی فٹنس کی وجہ سے
C) اخلاقی اقدارکی وجہ سے
D) معاشی زندگی کی وجہ سے

قامت سے مراد ہے:

A) انسان جسم کے اعضاء کی ترتیب وار دست حالت
B) قد
C) جسم کا سکڑنا
D) جسم کا دبلا پتلا ہونا

کم رقبے کے کھیل جگہ گھیرتے ہیں:

A) کم
B) بہت ہی کم
C) زیادہ
D) مناسب

اکھاڑے کی لمبائی ہوتی ہے:

A) 10 میٹر
B) 15 میٹر
C) 20 میٹر
D) 25 میٹر

طلبہ و طالبات کے تفریحی ٹور اکثر گرمیوں کی چھٹیوں میں جاتے ہیں:

A) دوسرے ممالک میں سیر وسیاحت کےلیے
B) ہائیکنگ کےلیے
C) کیمپنگ کےلیے
D) رائیڈنگ کےلیے

تنددست آدمی کا درجہ حرارت ہوتا ہے:

A) 98.4 o F
B) 97.4 o F
C) 95.4 o F
D) 96.4 o F

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

1. فزیکل فٹنس سے کیا مراد ہے؟
2. بڑے قصبوں اور شہروں میں قائم کمیٹیاں کیا کام کرتی ہیں؟
3. ہائیکنگ کےلیےکن ہدایات پر عمل کرنا چاہیے؟
4. ٹیبل ٹینس کے کھیل کے قوانین بیان کریں۔
5. 40x100 میٹر کی دوڑ کے دو فاؤلز بیان کریں۔
6. انسان کی بنیادی ضروریات کے نام لکھیے۔
7. انسانی جسم کی ہڈیوں کی افزائش کب تک ہوتی ہے؟
8. چھوٹے رقبے کے کھیل کی وضاحت کریں۔
9. ایک اچھے کھلاڑی میں کون کون سے اوصاف ہونے چاہیے؟
10. میونسپل کمیٹی کا کیا فرض ہے؟
11. کیمپنگ طلبا و طالبات میں کیوں ہردلفریز ہے؟
12. ہاکی کھیل میں گول کن صورتوں میں ہوگا؟
13. ڈسکس پھینکنے کے کتنے طریقے ہیں؟
14. غیر الکحلی مشروبات سے کیا مراد ہے؟
15. اگر جسم کے مختلف اعضاء کی نسبت میں فرق آجائے تو جسم کیسا نظر آئے گا؟
16. اگر رومال گرانے کی خبر متعلقہ بچے کو ہوجائے تو وہ کیا کرتا ہے؟
17. ایک اچھے کھلاڑی کی قوت برداشت کیسی ہونی چاہیے؟
18. متعدی امراض کن جراثیموں سے پھیلتے ہیں؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

1. لمبی چھلانگ کے مقابلےکے قوانین بیان کیجیے۔
2. ہائیکنگ پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
3. ہوا کو صاف کرنے کے ذریعے بیان کریں۔
4. قامتی نقائص کی اصلاحی ورزشوں پر نوٹ لکھیں۔
5. ہاکی میں پینلٹی کارنر کب دیا جاتا ہے؟ وضاحت کریں۔
6. درج ذیل پر نوٹ لکھیں: (الف) دائرے کا کھیل (ب) جھانسہ دینے کا کھیل

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)
