---
title: "10th Class Food and nutrition 2nd Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "10th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) 2nd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA/quarter-2.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/غذا-اور-غذايیت/quarter-2.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 10th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 8: انتظام طعام, باب نمبر 9: میز لگانا اور کھانا پیش کرنا.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) 2nd Quarter Book Paper** 10th Class · Food and nutrition (غذا اور غذائیت) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. اگر بجٹ میں گنجائش ہو تو مینو میں کون سی چیزیں شامل کی جا سکتی ہیں؟ صرف زردہ یا کھیر
2. صرف نان اور سیخ کباب
3. سلاد کی کئی اقسام، روسٹ، اور کئی قسم کی سویٹ ڈش
4. صرف چکن یا مٹن قورمہ

جب آپ دستر خوان پر کھانا کھانے کے لیے آئیں تو آپ کا لباس کیسا ہونا چاہیے؟

A) نیا
B) صاف ستھرا
C) قیمتی
D) فیشن ایبل

چھ سے بارہ سال کی عمر کے بچے کس طرح کے ہوتے ہیں؟

A) جسمانی اور ذہنی طور پر غیر فعال
B) جسمانی اور ذہنی طور پر سر گرم
C) صرف جسمانی طور پر سر گرم
D) صرف ذہنی طور پر سر گرم

گرم کھائے جانے والے کھانوں کو کس وقت میز پر لانا چاہیے؟

A) کافی دیر پہلے
B) عین وقت پر
C) مہمانوں کے آنے سے ایک گھنٹہ پہلے
D) ٹھنڈا ہونے کے بعد

کھانے کی رنگت جس قدر دلکش اور نکھری ہوئی ہو گی، اس کا کیا نتیجہ نکلے گا؟

A) ایک ہی رنگ کی تکرار ہو گی
B) طبیعت میں خوشی سے کھانا کھانے کی امنگ پیدا ہو گی
C) کھانا دیر سے ہضم ہو گا
D) تمام کھانے شوربے والے ہوں گے

استعمال شدہ برتن اور اگلے کھانے کے لیے صاف برتن بھی کس جانب سے رکھے جاتے ہیں؟

A) دائیں جانب سے
B) بائیں جانب سے
C) سامنے سے
D) میز کے اوپر سے

کھانے کو پیش کرنے میں کون سی چیز اہم کردار ادا کرتی ہے؟

A) کھانے کی شکل و ہیئت
B) دیر ہضم غذائیں
C) کھانے کی رنگت
D) زیادہ چکنائی والی اشیاء

تمام پکوان کھانے کے وقت براہ راست کہاں سے لاکر پیش کیے جاتے ہیں؟

A) ڈائننگ روم سے
B) دوسرے کمرے سے
C) باورچی خانے سے
D) فریج سے

لفظ "مینو" (Menu) کس زبان کا لفظ ہے؟

A) انگریزی
B) عربی
C) فرانسیسی
D) ہندی

بنیادی طور پر کھانا پیش کرنے کے کتنے طریقے ہیں؟

A) ایک
B) دو
C) چار
D) پانچ

انسانی وقت اور قوت کا نصف حصہ کس چیز پر صرف ہوتا ہے؟

A) پانی کے حصول پر
B) خوراک کے حصول پر
C) آرام کرنے پر
D) سفر کرنے پر

پانی سے گلاس کتنا اور کس سمت سے بھرا جاتا ہے؟

A) آدھا، بائیں جانب سے
B) پورا، دائیں جانب سے
C) الف اور ب دونوں
D) ان میں کوئی نہیں

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. کچی سبزیوں کی بجائے کیسا سلاد دیا جا سکتا ہے؟
2. برتنوں کی اہمیت اور بنیادی خصوصیت کیا ہے؟
3. سبزیاں اور پھل کس چیز کا بہترین ذریعہ ہیں؟
4. میز پر بچھانے کے لیے کیا استعمال ہوتا ہے؟
5. کم آمدنی والے گھرانوں کے لیے مینو پلان کرنے کے اصول تحریر کریں۔
6. نیپکن اور ٹیبل میٹس کے رنگ کیسے ہونے چاہئیں؟
7. دودھ پلانے والی خواتین کو یومیہ کتنے اضافی حراروں کی ضرورت ہوتی ہے؟
8. کھانا پیش کرنے کے کتنے طریقے ہیں؟
9. ننھے بچوں کو روزانہ کتنے حرارے فی کلو گرام جسمانی وزن درکار ہوتے ہیں؟
10. ٹرالی کی اوپر والی ٹرے میں کون سی اشیاء رکھی جاتی ہیں؟
11. ترتیب طعام کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
12. پھولوں کی آرائش کیسی ہونی چاہیے تاکہ رکاوٹ نہ ہو؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. مینو پلاننگ کی اہمیت اور بنانے کا طریقہ تفصیل سے بیان کریں۔
2. میز پر مشرقی طریقے سے کھانا پیش کرنے کا طریقہ لکھیں۔
3. سکول جانے والے بچوں کے لیے مینو پلان کا طریقہ لکھیں۔
4. کھانا کھانے کے آداب اور طور طریقے لکھیں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Food and nutrition (غذا اور غذائیت) papers

- [10th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA/quarter-1.html)
- [10th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA/quarter-3.html)
- [All Food and nutrition (غذا اور غذائیت) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
