---
title: "10th Class Food and nutrition 1st Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "10th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) 1st Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA/quarter-1.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/غذا-اور-غذايیت/quarter-1.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 10th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 6: غذاؤں کی تیاری اور پکانے کے طریقے, باب نمبر 7: خاندان اور معاشرے کی غذائیت.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) 1st Quarter Book Paper** 10th Class · Food and nutrition (غذا اور غذائیت) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. نو بلوغ افراد کھانے کے درمیانی وقفوں میں غذائیت سے بھرپور غذاؤں (جیسے دودھ، پھل) کی بجائے کسے زیادہ شوق سے کھاتے ہیں؟ سلاد یا جوس
2. سینڈوچ یا سلاد
3. چاکلیٹ چپس یا کولا
4. متوازن غذا

چولہے کے قریب کس چیز کو لٹکانا نہیں چاہیے؟

A) برتن
B) کپڑے یا پردے
C) گھڑی
D) اخبار

آئرن (Iron) کی کمی سے کون سی بیماری ہوتی ہے؟

A) اندھیرتا
B) رکٹس
C) اینمیا
D) موٹاپا

باورچی خانے میں فرش پر گرنے یا پھسلنے کی ایک اہم وجہ کیا ہے؟

A) فرش صاف ستھرا اور خشک ہونا
B) گیلا یا نم دار فرش ہونا
C) صفائی کا سامان مخصوص جگہ پر رکھنا
D) کھانا پکانے کے بعد روزانہ صفائی کرنا

حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کی خوراک کی مقدار پہلے کے مقابلے میں کتنی زیادہ ہونی چاہیے؟

A) آدھی
B) دو چوتھائی
C) ایک چوتھائی
D) ڈبل

چنوں اور دالوں کو گلانے کے لیے بعض اوقات میٹھے سوڈے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس سے کون سا غذائی جزو ضائع ہو جاتا ہے۔

A) پروٹین
B) نشاستہ
C) وٹامن
D) چکنائی

غذائی قلت کا باعث بننے والے دو بڑے عوامل کون سے ہیں؟

A) آب و ہوا اور تعلیمی نظام
B) خاندانی اور روایتی غذائی عادات اور علاقائی خوراک کی دستیابی
C) سماجی کارکن اور ماہرین غذائیت کی عدم موجودگی
D) ملک و قوم کی ترقی

اناج کو زیادہ دھونے سے ان کی غذائیت ہوجاتی ہے:

A) زیادہ
B) کم
C) متوازن
D) نہ ہونے کے برابر

پسماندہ ممالک میں کتنے فیصد بچے نقصِ غذائیت کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں؟

A) 5%
B) 10%
C) 20%
D) 25%

کھانا گھنٹوں کی بجائے منٹوں میں تیار ہوتا ہے:

A) خشک پکانے کے طریقے میں
B) تر پکانے کے طریقے میں
C) مائیکروویو میں پکانے کا طریقہ
D) کوئی نہیں

گھر پر تیار کردہ خوراک صنعتی غذاؤں کے مقابلے میں کیسی ہوتی ہے؟

A) مہنگی اور کم غذائیت والی
B) تیار کرنے میں زیادہ محنت درکار ہوتی ہے
C) نسبتاً ارزاں اور غذائیت سے بھرپور
D) زود ہضم نہیں ہوتی

چاول پکانے پر پھول جاتے ہیں:

A) ایک سے دو گنا
B) دو سے تین گنا
C) تین سے چار گنا
D) چار سے پانچ گنا

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. نئی غذا کا آغاز کیسے کیا جائے؟
2. گوشت کی غذائیت کیونکر برقرار رکھی جا سکتی ہے؟
3. نقصِ غذائیت میں معاشیات کیا اہم کردار ادا کرتی ہے؟
4. ڈیکسٹرین کیا ہوتا ہے؟
5. پاکستان سمیت دنیا بھر میں غذائی کیفیت کیسی ہے؟
6. جل جانے کے بعد کن چیزوں کا استعمال کیا جاسکتا ہے؟
7. حاملہ عورتوں کو روزانہ کتنے اضافی حراروں (کیلوریز) کی ضرورت ہوتی ہے؟
8. ابالنا کا طریقہ کیا ہوتا ہے؟
9. ضمنی غذائیں کس ترتیب سے دی جانی چاہیئیں؟
10. دودھ پر پکانے کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
11. خاندان کے لیے متوازن غذا فراہم کرنے کی ذمہ دار کون ہوتی ہے؟
12. کھانا پکانے کے طریقوں کے نام لکھیں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. حاملہ خواتین کی غذائی ضروریات پر تفصیلاً نوٹ لکھیں۔
2. کھانا پکانے کے مختلف طریقے لکھیں ۔
3. نقصِ غذائیت سے بچاؤ کے مختلف اقدامات پر بحث کریں۔
4. باورچی خانے میں حادثات اور ان کی روک تھام پر نوٹ لکھیں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Food and nutrition (غذا اور غذائیت) papers

- [10th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA/quarter-2.html)
- [10th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA/quarter-3.html)
- [All Food and nutrition (غذا اور غذائیت) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
