---
title: "10th Class Food and nutrition Chapter 5 Test 2026 | Free PDF"
description: "10th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) Chapter 5 Test (باب نمبر 10: غذاؤں کو محفوظ کرنا) for Punjab Board. 30 marks MCQs, short & long Qs. Free printable PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA/chapter-5.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/غذا-اور-غذايیت/chapter-5.md"
---

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

# 10th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) Chapter 5 Test باب نمبر 10: غذاؤں کو محفوظ کرنا

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 10: غذاؤں کو محفوظ کرنا.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) Chapter 5 Test** 10th Class · Food and nutrition (غذا اور غذائیت) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 30 Time: 40 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

1. پھلوں اور سبزیوں پر دواؤں کا سپرے (Spray) کس قسم کے آمیزی اجزاء کی مثال ہے؟ ارادی آمیزی اجزاء
2. قدرتی اجزاء
3. اتفاقی آمیزی اجزاء
4. بے ضرر اجزاء

گھر میں اچار، چٹنیاں وغیرہ بنانا خاتون خانہ کے کن اوصاف کی علامت ہے؟

A) سلیقہ مندی اور نفاست
B) ہنرمندی اور دوراندیشی
C) الف اور ب دونوں
D) فضول خرچی

حرارت اور تپش سے غذاؤں کو محفوظ کرنے میں کون سا طریقہ شامل ہے؟

A) ڈبہ بندی
B) اچار
C) منجمد کرنا
D) ٹھنڈا رکھنا

غذائی آمیزی اجزاء میں سے کون سے اجزاء انسانی صحت کے لیے بے حد مضر ہیں؟

A) چینی اور نمک
B) وٹامنز
C) پوٹاشیم میٹا بائی سلفائیٹ، سوڈیم بینزویٹ، سیلیک ایسڈ
D) سرکہ اور لیموں کا رس

ڈبہ بندی کے طریقے میں غذاؤں کو ابلتے پانی میں چند منٹ کے لیے ڈبونے (بلانچ) کا مقصد کیا ہے؟

A) ان کا ذائقہ تبدیل کرنا
B) انہیں اچھی طرح صاف کرنا
C) انہیں نرم کرنا
D) انہیں ٹھنڈا کرنا

خمیر کن غذاؤں پر حملہ کر کے ان کی خوشبو اور ذائقہ خراب کر دیتے ہیں؟

A) صرف دودھ
B) صرف سبزیوں اور پھلوں
C) دودھ، پھلوں کے رس، اور سبزیوں پر
D) صرف گوشت اور پروٹین والی غذاؤں پر

فائدہ مند خورد نامیوں کا استعمال کن غذائی مصنوعات بنانے کے کام آتا ہے؟

A) صرف گوشت
B) صرف سبزیاں اور پھل
C) دہی اور ڈبل روٹی
D) چاول اور دالیں

گھروں میں پکانے کے لیے روایتی طریقوں (مثلاً گرل، روسٹ، سٹو اور Braise) میں حرارت کا استعمال جرثوموں کو ہلاک کرنے کا کیسا ذریعہ بنتا ہے؟

A) غیر موثر
B) معمولی
C) نہایت موثر
D) نقصان دہ

بیکٹیریا کن غذاؤں پر بہت جلد اثر انداز ہوتے ہیں؟

A) صرف پھلوں کے رس پر
B) صرف نشاستہ دار غذاؤں پر
C) دودھ، گوشت اور دیگر پروٹین والی غذاؤں پر
D) صرف سبزیوں پر

خورد نامیے (Micro-organisms) کیا ہوتے ہیں؟

A) بڑے جانور
B) کیڑے مکوڑے
C) انتہائی چھوٹے چھوٹے جان دار جرثومے
D) پودے

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

1. غذاؤں کو جرثوموں کے حملوں سے بچانے کے لیے صفائی ستھرائی کیوں ضروری ہے؟
2. حرارت کے ذریعے غذاؤں سے جراثیم کو ختم کرنے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟
3. پاسچرائزیشن سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟
4. اتفاقی آمیزی اجزاء کسے کہتے ہیں؟
5. غذاؤں کو کتنے عرصے مدت کے لیے محفوظ کیا جا سکتا ہے؟
6. غذاؤں میں آمیزی اجزا کی شمولیت کے نقصانات لکھیں۔
7. چینی والے شیرے میں کتنے فیصد تک جراثیم قطعا نشو و نما نہیں پاسکتے؟
8. چینی (Sugar) کی شمولیت سے شیرہ جرثوموں کے لیے مضر کیوں ہو جاتا ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

1. طویل عرصے کے لیے غذاؤں کو محفوظ کرنے کے طریقے لکھیں۔
2. غذاؤں کو محفوظ کرنے کی کیا اہمیت ہے؟
3. غذاؤں کو خراب کرنے والے کارندوں کے بارے میں تحریر کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Food and nutrition (غذا اور غذائیت) papers

- [10th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) Chapter 1 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA/chapter-1.html)
- [10th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) Chapter 2 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA/chapter-2.html)
- [10th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) Chapter 3 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA/chapter-3.html)
- [10th Class Food and nutrition (غذا اور غذائیت) Chapter 4 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA/chapter-4.html)
- [All Food and nutrition (غذا اور غذائیت) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%BA%D8%B0%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D9%8A%DB%8C%D8%AA.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
