---
title: "10th Class Civics (سوکس) Second half Book Paper 2026 | PTB Free PDF"
description: "10th Class Civics (سوکس) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/سوکس/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 10th Class Civics (سوکس) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 9 : پاکستان میں مقامی حکومتیں, باب نمبر 10 : پاکستان اور اس کے ہمسایہ ممالک.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Civics (سوکس) Second half Book Paper** 10th Class · Civics (سوکس) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. ضلع کونسل میں عورتوں کے لیے نشستیں مخصوص ہیں: 13%
2. 23%
3. 33%
4. 43%

افغانستان کا دارلخلافہ ہے:

A) تہران
B) کابل
C) بیجنگ
D) ریاض

مقامی حکومت کو شہری علاقے میں تقسیم کیا گیا ہے:

A) دو حصوں میں
B) تین حصوں میں
C) چار حصوں میں
D) پانچ حصوں میں

پاکستان کے ساتھ 1610 کلو میٹر لمبی سرحد کس ملک کی ہے:

A) افغانستان
B) چین
C) ایران
D) بھارت

تحصیل حکومت کی سربراہی کون کرتا ہے:

A) تحصیل میونسپل آفیسر
B) تحصیل آفیسر
C) ڈسٹرکٹ ناظم
D) تحصیل ناظم

روس کی افواج افغانستان سے کب واپس گئیں:

A) 1989
B) 1990
C) 1991
D) 1992

نئے مقامی نظام کا اجراء کس نے کیا:

A) ایوب خاں
B) یحیٰ خاں
C) پرویز مشرف
D) ضیاالحق

کس پاکستانی صدر نے 2000 میں ایران کا سرکاری دورہ کیا:

A) محمد رفیق تارڑ
B) پرویز مشرف
C) آصف علی زرداری
D) شوکت عزیز

ضلعی کونسل میں عورتوں کےلیے نشستیں مخصوص ہوتی ہیں:

A) 15
B) 13
C) 12
D) 11

اقتصادی تعاون کی تنظیم کا قیام کب عمل میں آیا؟

A) 1981
B) 1983
C) 1985
D) 1987

تحصیل کونسل میں اقلیتوں کےلیے نشستوں کی تعداد کیا ہے:

A) 20 فیصد
B) 10 فیصد
C) 15 فیصد
D) پانچ فیصد

شاہ ایران نے پاکستان کا دورہ کیا:

A) 1950
B) 1949
C) 1951
D) 1952

مقامی حکومتوں کے لیے نیا آرڈیننس کب لاگو ہوا:

A) 2011
B) 2012
C) 2013
D) 2014

دنیا میں کون سی ریاست زیادہ گنجان آباد ہے:

A) روس
B) بھارت
C) امریکہ
D) چین

میونسپل کارپوریشن میں سب سے اہم افسر ہوتا ہے:

A) ڈی سی او
B) چیف آفیسر
C) اے سی
D) مجسٹریٹ

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. ضلعی حکومت کی تشکیل کیسے ہوتی ہے؟
2. صدر پاکستان نے چین کا دورہ کب کیا؟
3. جنوبی ایشیا میں مقامی حکومت کا نظام کس نے متعارف کرایا؟
4. 1979 میں روسی افواج کے افغانستان میں داخلے سے افغان عوام کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
5. چیف آفیسر کون ہوتا ہے؟
6. شاہ ایران نے پاکستان کا دورہ کب کیا؟
7. تحصیل ناظم اور نائب ناظم کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟
8. ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے واقعے نے افغانستان میں حالات کو کیسے تبدیل کیا؟
9. ضلعی حکومت کے 5 محکموں کے نام لکھیں۔
10. پاکستان اور چین کے درمیان سرحد کی لمبائی کتنی ہے؟
11. تحصیل حکومت کی تشکیل کیسے ہوتی ہے؟
12. CPEC سے کیا مراد ہے؟
13. ضلع میں کون سے محکمے کام کرتے ہیں؟
14. ایران نے پاکستان کی حمایت یا مدد کیسے کی؟
15. بنیادی جمہوریت کا مقصد بتائیں؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں آنے والے نشیب و فراز کا احاطہ کریں۔
2. میونسپل کارپوریشن کی تشکیل اور فرائض بیان کریں۔
3. پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کا جائزہ لیں۔
4. ضلعی حکومتوں کی تشکیل اور فرائض بیان کریں۔
5. چین پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے جس نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔بحث کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Civics (سوکس) papers

- [10th Class Civics (سوکس) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3/first-half.html)
- [All Civics (سوکس) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
