---
title: "10th Class Civics (سوکس) Full Book Paper 2026 | Punjab Board Free PDF"
description: "10th Class Civics (سوکس) Full Book Paper for Punjab Board. 75 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%B3%D9%88%DA%A9%D8%B3/full-book.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/سوکس/full-book.md"
---

Punjab (PTB) · Full book test · Free

# 10th Class Civics (سوکس) Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 5 chapters (باب نمبر 6 : حقوق و فرائض to باب نمبر 10 : پاکستان اور اس کے ہمسایہ ممالک).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Civics (سوکس) Full Book Paper** 10th Class · Civics (سوکس) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 75 Time: 2 hours 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. رسالہ اسباب بغاوت ہند کس نے لکھا: قائداعظم
2. علامہ اقبال
3. سر سید احمد خان
4. لیاقت علی خان

صدارتی طرز حکومت میں حکومت کا سربراہ ہوتا ہے:

A) وزیراعظم
B) صدر
C) گورنر جنرل
D) وزیراعلیٰ

ضلع کونسل میں عورتوں کے لیے نشستیں مخصوص ہیں:

A) 13%
B) 23%
C) 33%
D) 43%

یہ جمہوریت کی بنیاد ہیں:

A) حقوق و فرائض
B) انتخابات
C) حکومت
D) آزادی رائے

افغانستان کا دارلخلافہ ہے:

A) تہران
B) کابل
C) بیجنگ
D) ریاض

معاہدہ لکھنو کا سن ہے:

A) 1914
B) 1916
C) 1918
D) 1920

کس آئین میں ملک کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان رکھا گیا:

A) 1956
B) 1962
C) 1973
D) 1977

مقامی حکومت کو شہری علاقے میں تقسیم کیا گیا ہے:

A) دو حصوں میں
B) تین حصوں میں
C) چار حصوں میں
D) پانچ حصوں میں

انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سب سے بڑا شکار ہیں:

A) عیسائی
B) ہندو
C) سکھ
D) مسلمان

پاکستان کے ساتھ 1610 کلو میٹر لمبی سرحد کس ملک کی ہے:

A) افغانستان
B) چین
C) ایران
D) بھارت

اردو زبان کی ایک خوبی یہ ہے کہ:

A) 25دسمبر 1876 میں
B) 9 نومبر 1877 میں
C) 14 اگست 1877 میں
D) 11 ستمبر 1892 میں

پاکستان کا دوسرا آئین نافذ ہوا:

A) 1956
B) 1957
C) 1972
D) 1962

تحصیل حکومت کی سربراہی کون کرتا ہے:

A) تحصیل میونسپل آفیسر
B) تحصیل آفیسر
C) ڈسٹرکٹ ناظم
D) تحصیل ناظم

مغربی دنیا نے میگنا کارٹا کے ذریعے کب انسانی حقوق کا اعلان کیا:

A) 1205
B) 1210
C) 1215
D) 1220

روس کی افواج افغانستان سے کب واپس گئیں:

A) 1989
B) 1990
C) 1991
D) 1992

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

1. اسلام میں حق مساوات سے کیا مراد ہے؟
2. 1962 کے آئین میں ترمیم کا طریقہ کار کیا تھا؟
3. ضلعی حکومت کی تشکیل کیسے ہوتی ہے؟
4. نظریہ پاکستان کا پس منظر کیا ہے؟
5. صدر پاکستان نے چین کا دورہ کب کیا؟
6. کیا ریاست سے وفاداری شہری کا اولین فرض ہے؟
7. پہلے عبوری آئین کا ماخذ کیا تھا؟
8. جنوبی ایشیا میں مقامی حکومت کا نظام کس نے متعارف کرایا؟
9. قائداعظم نے ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
10. 1979 میں روسی افواج کے افغانستان میں داخلے سے افغان عوام کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
11. فلاحی ریاست کا کیا مقصد ہے؟
12. واحد شہریت سے کیا مراد ہے؟
13. چیف آفیسر کون ہوتا ہے؟
14. 3 جون 1947 کا منصوبہ کیا ہے؟
15. شاہ ایران نے پاکستان کا دورہ کب کیا؟
16. اخلاقی حقوق سے کیا مراد ہے؟
17. قرارداد مقاصد کے دونکات بیان کریں۔
18. تحصیل ناظم اور نائب ناظم کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

1. نظریہ پاکستان کی تعریف کریں اور اس کے بنیادی اصولوں کی وضاحت کریں۔
2. شہریوں کو کون کون سے فرائض انجام دینے پڑتے ہیں؟تفصیل بیان کریں۔
3. 1973 کے آئین کی خصوصیات پر روشنی ڈالیں۔
4. پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں آنے والے نشیب و فراز کا احاطہ کریں۔
5. میونسپل کارپوریشن کی تشکیل اور فرائض بیان کریں۔
6. قائداعظم کےمشہور چودہ نکات بیان کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)
