---
title: "10th Class Education (ایجوکیشن) 1st Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "10th Class Education (ایجوکیشن) 1st Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86/quarter-1.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/ایجوکیشن/quarter-1.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 10th Class Education (ایجوکیشن) 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 6: پاکستان میں تعلیم .

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Education (ایجوکیشن) 1st Quarter Book Paper** 10th Class · Education (ایجوکیشن) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. تعلیمی سیڑھی کا پہلا زینہ ہے۔ ابتدائی تعلیم
2. ثانوی تعلیم
3. اعلیٰ تعلیم
4. ٹیکنیکل تعلیم

ابتدائی تعلیم کا دورانیہ:

A) چھے سال ہے
B) سات سال ہے
C) آٹھ سال ہے
D) نو سال ہے

پاکستان کی تمام پالیسیوں میں بنیاد بنایا گیا ہے۔

A) اسلامی نظریہ حیات
B) جمہوری نظریہ حیات کو
C) اشترا کی نظریہ حیات کو
D) سرمایہ دار نظریہ حیات کو

تعلیم انسانی ذہن سے دور کرتی ہے۔

A) تکبر
B) غرور
C) جاہلیت
D) وحشیانہ پن

تعلیمی وتفریحی سفر معلومات فراہم کرتا ہے۔

A) معاشرتی
B) تاریخی
C) معاشی
D) یہ تمام

ثانوی تعلیم کے بعد طلبہ داخلہ لیتے ہیں۔

A) پرائمری تعلیم
B) ایلیمنٹری تعلیم
C) سیکنڈری تعلیم
D) اعلیٰ تعلیم

پاکستان کے پہلے وزیر کانام تھا۔

A) لیاقت علی خان
B) فضل الرحمن
C) محمد علی جناح
D) محمد علی جوہر

تعلیم کو روحانی عنصر کس نے قرار دیا؟

A) علامہ اقبال
B) قائداعظم
C) فضل الرحمن
D) غزالی

نویں جماعت سے بارہویں تک تعلیم کہلاتی ہے۔

A) پرائمری تعلیم
B) اعلیٰ تعلیم
C) ثانوی تعلیم
D) ابتدائی تعلیم

ثانوی تعلیم سے مراد ہے۔

A) پہلی سے پانچویں تک تعلیم
B) چھٹی سے آٹھویں تک تعلیم
C) نویں سے بارہویں تک تعلیم
D) گیارھویں سے بارھویں تک تعلیم

2003-4کے مطابق شرح خواندگی ہے۔

A) 36%
B) 45%
C) 54%
D) 60%

پاکستان میں تعلیم کی اقسام ہیں۔

A) ایک
B) دو
C) تین
D) چار

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. پاکستان کی تعلیمی پالیسیوں کے پانچ اہم مقاصد بیان کریں۔
2. پاکستان میں زراعت کی تعلیم پر نوٹ لکھیں۔
3. تجزیے کے مہارتی انداز کی تعریف کریں۔
4. حصول پاکستان کا کیا مقصد تھا؟
5. کمپیوٹر اور انفار میشن ٹیکنالوجی کی اہمیت لکھیے۔
6. سیکرٹری ایجوکیشن کے دو فرائض تحریر کریں۔
7. پاکستان کے پہلے وزیر تعلیم نےپاکستان کی پہلی تعلیمی کانفرنس میں اپنے خطبے میں کیا فرمایا؟
8. انجینرنگ کی تعلیم کے لیے مختلف اداروں کے نام تحریر کریں۔
9. پاکستان میں پہلی تعلیمی کانفرنس کب منعقد ہوئی اور اس کے مہمان خصوصی کون تھے؟
10. بزنس اور کامرس کی تعلیم کیا ہوتی ہے؟ نیز اس پر حکومتی اقدامات بھی تحریر کریں۔
11. پاکستان میں تعلیم کے مدارج بیان کریں۔
12. زرعی تعلیم کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت لکھے۔
2. تعلیم کی اقسام کے نام لکھیں؟نیز پیشہ ورانہ تعلیم پر نوٹ لکھیں۔
3. پاکستان کے عمومی مقاصد پر نوٹ تحریر کریں۔
4. نوٹ لکھیں۔ (i)بزنس اور کامرس کی تعلیم (ii)ہوم اکنامکس کی تعلیم

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Education (ایجوکیشن) papers

- [10th Class Education (ایجوکیشن) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86/quarter-2.html)
- [10th Class Education (ایجوکیشن) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86/quarter-3.html)
- [10th Class Education (ایجوکیشن) 4th Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86/quarter-4.html)
- [All Education (ایجوکیشن) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B4%D9%86.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
