---
title: "10th Class Islamiat Compulsory Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "10th Class Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/اسلامیات-لازمی/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 10th Class Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: پاب پنجم: حسن معاشرت و معاملات, باب ششم : ہدایت کے سر چشمے اور مشاہیر اسلام, باب ہفتم: اسلامی تعلیمات اور عصر حاضر کے تقاضے.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) Second half Book Paper** 10th Class · Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. سود جیسی لعنت اخلاقی برائیاں جنم لیتی ہیں: مفت خوری
2. لالچ
3. خود غرضی
4. یہ تمام

انسانی تاریخ میں بہت سی قومیں معرض وجود میں آئیں اور ہرقوم کی ایک مخصوص تھی:

A) سلطنت
B) حکومت
C) تہذیب
D) رسم و رواج

حضرت اسماءؓ نے احادیث روایت کی ہیں:

A) 55
B) 56
C) 57
D) 58

جہاد بالسیف سے مراد ہے:

A) تلوار سے جہاد کرنا
B) نفس سے جہاد کرنا
C) قلم سے جہاد کرنا
D) زبان سے جہاد کرنا

اسلام نے انسانیت کی منتشر صفوں میں پیدا کیا:

A) اتحاد و الفت
B) اخوت
C) الف اور ب دونوں
D) کوئی بھی نہیں

حضرت جابر بن عبداللہؓ مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کےلیے سفر طے کرکے آتے تھے:

A) ایک میل کا
B) ڈیڑھ میل کا
C) دو میل کا
D) اڑھائی میل کا

پیٹ مکانوں کی طرح بڑے تھے اور ان میں سانپ دکھائی دے رہے تھے:

A) شرابیوں کے
B) بے نمازیوں کے
C) سود کھانے والوں کے
D) جوا کھیلنے والوں کے

اللہ تعالیٰ پسند فرماتا ہے:

A) کوشش کرنے والوں کو
B) دوسروں کو فائدہ پہنچانے والوں کو
C) قوت اور عقل کو کام میں لانے والوں کو
D) ان تمام کو

ابن عربیؒ کی کتاب نے بہت شہرت پائی:

A) فتوحات مکیہ
B) فصوص الحکم
C) بدایۃ المجید
D) الف اور ب دونوں

جہاد فرض ہوا:

A) مکہ مکرمہ میں
B) مدینہ منورہ میں
C) طائف میں
D) حبشہ میں

اسلام نے معاشرے میں بسنے والے انسانوں کے درمیان خاتمہ کردیا:

A) عداوت کا
B) حسد کا
C) بغض کا
D) ان تمام کا

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے والد کا نام ہے:

A) عبداللہ
B) عبدالرحمن
C) عبدالکریم
D) عبدالجبار

نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے باقاعدہ پرچم تیارکروایا:

A) مجلس شوری کا
B) عدالت عالیہ کا
C) ریاست مدینہ کا
D) اسلام کا

مسلمان معاشرہ رکھتا ہے:

A) خاص پہچان
B) خاص تشخص
C) خاص مقام
D) یہ تمام

حضرت لعل شہباز قلندرؒعرصہ دراز تک السلام کی تبلیغ کرتے رہے:

A) عراق میں
B) ایران میں
C) سندھ میں
D) بصرہ میں

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. حضرت سید عبدالطیف بری کاظمیؒ کا مختصر تعارف بیان کریں۔
2. توکل کا معنی اور مفہوم بیان کریں۔
3. سود کے حرمت پر ایک قرآنی آیت مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
4. حضرت مولانا عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب کا نام لکھیں۔
5. غزوہ خندق میں اہل مدینہ کی حفاظت کےلیے کس طرح منصوبہ بندی کی گئی؟
6. اسلامی ریاست کی نمایاں خصوصیات ہیں؟
7. حضرت مولانا عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ کی نبی کریم خاتم النبین ﷺ سے عقیدت و محبت بیان کریں۔
8. آخرت میں جواب دہی سے کیا مراد ہے؟
9. جہاد کامقصد کیا ہے؟
10. حضرت ام عمارہؓ نے کن کن غزوات میں شرکت کی؟
11. مستقبل کےلیے منصوبہ بندی اور سوچ و بچار کرنے کے حوالے سے سنت مبارک پر روشی ڈالیں۔
12. مسلم حکمران کے بنیادی فرائض کے سلسلے میں قرآن مجید میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟
13. حضرت امام زید بن علیؒ نے امر بالمعروف و نہی المنکر کا فیضہ کیسے انجام دیا؟
14. مستقبل کی منصوبہ بندی کے دو فوائد تحریر کیجیے۔
15. اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کے کوئی سے دو حقوق بیان کریں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. درج ذیل شخصیات پر نوٹ لکھیں۔ مولانا عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ، حضرت لعل شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ، حضرت شاہ عبداللطیف رحمۃ اللہ علیہ
2. اسلام کے تصور جہاد پر جامع نوٹ لکھیں۔
3. اسلامی تہذیب کے امتیازات پر جامع مضمون لکھیں۔
4. درج ذیل صحابیات کی شخصیات پر جامع نوٹ لکھیں۔ حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا، حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالیٰ عنھا، حضرت اسما بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنھا
5. اسلامی تعلیمات کی روشنی میں سود کی حرمت پرمضمون تحریر کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) papers

- [10th Class Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/first-half.html)
- [All Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
