---
title: "10th Class Islamiat Compulsory 3rd Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "10th Class Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 3rd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-3.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/اسلامیات-لازمی/quarter-3.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 10th Class Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: پاب پنجم: حسن معاشرت و معاملات, باب ششم : ہدایت کے سر چشمے اور مشاہیر اسلام.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 3rd Quarter Book Paper** 10th Class · Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. حضرت اسماءؓ نے احادیث روایت کی ہیں: 55
2. 56
3. 57
4. 58

سود جیسی لعنت اخلاقی برائیاں جنم لیتی ہیں:

A) مفت خوری
B) لالچ
C) خود غرضی
D) یہ تمام

حضرت جابر بن عبداللہؓ مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کےلیے سفر طے کرکے آتے تھے:

A) ایک میل کا
B) ڈیڑھ میل کا
C) دو میل کا
D) اڑھائی میل کا

جہاد بالسیف سے مراد ہے:

A) تلوار سے جہاد کرنا
B) نفس سے جہاد کرنا
C) قلم سے جہاد کرنا
D) زبان سے جہاد کرنا

ابن عربیؒ کی کتاب نے بہت شہرت پائی:

A) فتوحات مکیہ
B) فصوص الحکم
C) بدایۃ المجید
D) الف اور ب دونوں

پیٹ مکانوں کی طرح بڑے تھے اور ان میں سانپ دکھائی دے رہے تھے:

A) شرابیوں کے
B) بے نمازیوں کے
C) سود کھانے والوں کے
D) جوا کھیلنے والوں کے

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے والد کا نام ہے:

A) عبداللہ
B) عبدالرحمن
C) عبدالکریم
D) عبدالجبار

جہاد فرض ہوا:

A) مکہ مکرمہ میں
B) مدینہ منورہ میں
C) طائف میں
D) حبشہ میں

حضرت لعل شہباز قلندرؒعرصہ دراز تک السلام کی تبلیغ کرتے رہے:

A) عراق میں
B) ایران میں
C) سندھ میں
D) بصرہ میں

نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے باقاعدہ پرچم تیارکروایا:

A) مجلس شوری کا
B) عدالت عالیہ کا
C) ریاست مدینہ کا
D) اسلام کا

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیٹی ہیں:

A) حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا
B) حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا
C) حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا
D) حضرت اسما رضی اللہ تعالیٰ عنھا

ریاست کے بنیادی ادارے ہیں:

A) خاندان،عدلیہ اور مقننہ
B) خاندان،مسجد اور مکتب
C) خاندان،مقننہ اور انتظامیہ
D) مقننہ،عدلیہ اور انتظامیہ

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. حضرت سید عبدالطیف بری کاظمیؒ کا مختصر تعارف بیان کریں۔
2. سود کے حرمت پر ایک قرآنی آیت مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
3. حضرت مولانا عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب کا نام لکھیں۔
4. اسلامی ریاست کی نمایاں خصوصیات ہیں؟
5. حضرت مولانا عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ کی نبی کریم خاتم النبین ﷺ سے عقیدت و محبت بیان کریں۔
6. جہاد کامقصد کیا ہے؟
7. حضرت ام عمارہؓ نے کن کن غزوات میں شرکت کی؟
8. مسلم حکمران کے بنیادی فرائض کے سلسلے میں قرآن مجید میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟
9. حضرت امام زید بن علیؒ نے امر بالمعروف و نہی المنکر کا فیضہ کیسے انجام دیا؟
10. اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کے کوئی سے دو حقوق بیان کریں۔
11. ابن رشدؒ کا ارسطو کے بارے میں کیا خیال تھا؟
12. اسلامی ریاست میں دیگر فرائض پرمختصر نوٹ لکھیں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. اسلام کے تصور جہاد پر جامع نوٹ لکھیں۔
2. درج ذیل شخصیات پر نوٹ لکھیں۔ مولانا عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ، حضرت لعل شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ، حضرت شاہ عبداللطیف رحمۃ اللہ علیہ
3. اسلامی تعلیمات کی روشنی میں سود کی حرمت پرمضمون تحریر کریں۔
4. درج ذیل صحابیات کی شخصیات پر جامع نوٹ لکھیں۔ حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا، حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالیٰ عنھا، حضرت اسما بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنھا

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) papers

- [10th Class Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-1.html)
- [10th Class Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-2.html)
- [10th Class Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 4th Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-4.html)
- [All Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
