---
title: "10th Class Islamiat Compulsory 2nd Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "10th Class Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 2nd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-2.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/اسلامیات-لازمی/quarter-2.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 10th Class Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب سوم : سیرت نبوی خاتم النبین ﷺ, باب چہارم: اخلاق و آداب.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 2nd Quarter Book Paper** 10th Class · Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. کسی کی غیر موجودگی میں اس کی برائی بیان کرنے کے کہتے ہیں: غیبت
2. فتنہ و فساد
3. فضول خرچی
4. بے حیائی

غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو ذمہ داری سونپی گئی:

A) غزوہ کی تیاری کےلیے مال جمع کرنے کی
B) اسلامی لشکر کت سپہ سالار کی
C) اہل بیت کی حفاظت کی
D) لشکر کی تیاری

غیبت سے بھی بڑا گناہ ہے:

A) بہتان
B) جھوٹ
C) تہمت
D) الف اور ج دونوں

نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا وصال ہوا تھا:

A) سہ پہر کے وقت
B) چاشت کے وقت
C) عشا کے وقت
D) مغرب کے بعد

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں لوگوں کے ...... تلاش کرنے سےمنع فرمایا ہے:

A) عیب
B) نام
C) خزانے
D) ورثے

آپ خاتم النبین ﷺ کے غسل کےلیے کنوؤں سے پانی لایا گیا:

A) نو
B) آٹھ
C) سات
D) چھ

اس کے بغیر انسان کا کوئی عمل بارگاہ الہیٰ میں قبول نہیں ہوسکتا:

A) نیت کی درستی
B) وضو
C) غسل
D) پاکیزگی

ایسے شخص کو جنت کی بشارت عطا کی گئی ہے جو:

A) بیٹوں کی اچھی پرورش کرتا ہے
B) شاگردوں کی اچھی تربیت کرتا ہے
C) بیٹیوں کی اچھی پرورش کرتا ہے
D) غلاموں سے اچھا سلوک کرنتا ہے

جب انسان کے پاس کو خبر پہنچے تو اسے چاہیے کہ:

A) تصدیق کرے
B) تردید کرے
C) آگے پہنچائے
D) انکار کردے

حضرت عباس بن عبدالمطلبؓ کا ...... لوگوں کو معاف کردیا گیا:

A) قرض
B) ادھار
C) فرض
D) سود

غیبت سے بچنے کا طریقہ یہ ہے کہ

A) اپنی زبان کی حفاظت کی جائے
B) غیبت کرنے والوں کی صحبت سے دور رہا جائے
C) معاشرے میں کم بولا جائے
D) الف اور ب دونوں

آپ خاتم النبین ﷺ نے تمام غلام آزاد فرما دیے:

A) وصال سے چار دن قبل
B) وصال سے تین دن قبل
C) وصال سے دو دن قبل
D) وصال سے ایک دن قبل

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. حضرت فاطمۃ الزہرارضی اللہ تعالیٰ عنھا کی آمد پر نبی کریم خاتم النبین ﷺ ان کے ساتھ کس طرح حسن سلوک کرتے تھے؟
2. پردہ پوشی کے بارے میں دور حاضر میں میڈیا کا کیا کردار ہے؟
3. کس کے حجرے کو نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا مدفن بننے کا شرف حاصل ہوا؟
4. جادو،ستاروں اور فال کے ذریعے قسمت کا حال جاننے اورتوہم پرستی سے پیدا ہونے والی معاشرتی برائیاں تحریر کریں۔
5. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے انداز تربیت میں کن کےلیے راہ نما اصول ہیں؟
6. قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے سچ بولنے والوں سے کیا وعدہ فرمایا ہے؟
7. کیا اللہ تعالیٰ نے اعمال کی صالح صلاحیت مرد کی طرح عورتوں کو بھی بخشی ہے؟
8. پردہ پوشی کے بارےمیں ایک قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں۔
9. کیا صلہ رحمی کرنے والے کےلیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک مددگار موجود رہتا ہے؟
10. نبی کریم خاتم النبین ﷺکے اخلاص و تقویٰ اور حسن سلوک کا ایک واقعہ بیان کریں۔
11. وصال سے ایک دن قبل آپ خاتم النبین ﷺ نے کیا معاملات طے فرمائے؟
12. اخلاص و تقوی کے بارے میں ایک قرآنی آیت مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. غزوہ تبوک پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
2. جادو،فال اور توہم پرستی کے بارے میں اسلامی تعلیمات پر روشنی ڈالیں۔
3. صلہ رحمی کی اہمیت پر جامع نوٹ لکھیں۔
4. اسلامی تعلیمات کی روشنی میں پردہ پوشی پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) papers

- [10th Class Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-1.html)
- [10th Class Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-3.html)
- [10th Class Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) 4th Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-4.html)
- [All Islamiat Compulsory (اسلامیات لازمی) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
