---
title: "10th Class Islamiat Elective Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "10th Class Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/اسلامیات-اختیاری/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 10th Class Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب سوم ۔ تعلیماتِ اسلام, باب پنجم ۔ عربی زبان کی گرامر.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) Second half Book Paper** 10th Class · Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. اعتدال کا دین ہے: ہندوازم
2. اسلام
3. سکھ مت
4. بدھ مت

مِن  کا معنی ہے:

A) سے
B) کو
C) پر
D) میں

عبادتیں ہو سکتی ہیں:

A) صرف مساجد میں
B) ہر پاک جگہ پر
C) کسی بھی جگہ پر
D) صرف پارک میں

اَنتَ کا معنی ہے:

A) وہ مرد
B) وہ عورت
C) تو ایک مرد
D) میں

اسلام کے ارکان میں شامل نہیں ہے:

A) نماز
B) روزہ
C) زکوۃ
D) جہاد

فعل مضارع میں زمانے پائے جاتے ہیں۔

A) دو
B) تین
C) چار
D) پانچ

طہارت کی قسمیں ہیں:

A) دو
B) تین
C) چار
D) پانچ

جملہ اسمیہ میں پہلا جزو ہوتا ہے:

A) فعل
B) لفظ
C) مرکب
D) اسم

اے لوگو! جو کچھ زمین میں حلال پاکیزہ ہے کھاؤ اور شیطان تمہارا کھلا ...... ہے:

A) بھائی
B) چچا
C) دوست
D) دشمن

اَنفَطَرَت فعل ہے:

A) فعل امر
B) فعل ماضی
C) فعل مستقبل
D) فعل حال

جب گواہی کے لئے بلایا جائے تو:

A) انکار نہ کرو
B) حق کو چھپاؤ
C) گھر بیٹھو
D) انکار کردو

فعل کی قسمیں ہیں:

A) دو
B) تین
C) چار
D) پانچ

پاکیزگی ایمان ہے:

A) ایک چاتھائی
B) نصف
C) تین چوتھائی
D) پورا

ھُوَا  کا معنی ہے:

A) وہ
B) پر
C) اس کا
D) ان کا

اللہ نے انسان کو اپنی ...... کے لئے پیدا کیا ہے:

A) عبادت
B) مدد
C) دشمنی
D) دوستی

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. فعل مجہول کی تعریف کریں نیز دو مثالیں بھی دیں۔
2. رشوت روزی کمانے کا ناجائز ذریعہ ہے۔واضح کریں۔
3. فعل مضارع کی تعریف کریں۔
4. فرشتوں کو کس بنا پر حضرت آدم علیہ السلام کے آگے جھکنا پڑا؟
5. اسم ضمیر متصل کی تعریف لکھیں نیز عربی میں دو مثالیں بھی دیں۔
6. نظام شہادت کے دو اصول بیان کریں۔
7. فعل ماضی کی دو مثالیں دیجیے۔
8. کردار سازی میں عقیدہ توحید کی اہمیت بیان کریں۔
9. مرکب تام کی اقسام کے نام تحریر کریں۔
10. عابد اور معبود میں کیا فرق ہے؟
11. ثُمَّ اور فِی کا معنی لکھیں اور جملوں میں استعمال کریں۔
12. معلم کے دو فرائض لکھیں۔
13. یُضٰعِفُ اور اَزَکٰی کے معنی لکھئے۔
14. والدین کا احترام کس قدر ضروری ہے؟وضاحت کریں۔
15. یَدخُلُ سے فعل مضارع کی گردان لکھئے۔

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. عقیدہ توحید کی قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں۔
2. فعل متعدی کی تعریف کریں نیز چند مثالیں بھی تحریر کریں۔
3. مسلمانوں کے لئے حربی لائحہ عمل بیان کریں۔
4. مرکب اور مرکب ناقص کی تعریف کریں نیز عربی میں چند مثالیں بھی تحریر کریں۔
5. اسلام میں قاضیوں اور ججوں کے لئے دیئے گئے ضابطہ اخلاق کے اہم اصول بیان کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) papers

- [10th Class Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C/first-half.html)
- [All Islamiat Elective (اسلامیات اختیاری) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
