---
title: "10th Class Urdu Compulsory Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "10th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/اردو-لازمی/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 10th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 10 chapters (نثر نمبر 12: کچھ ذریعہ تعلیم کے باب میں to اُردو ب).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Second half Book Paper** 10th Class · Urdu Compulsory (اُردو لازمی) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. لفظ اظہاراورخوددارقواعد کی رو سے آپس میں ہیں: متضاد
2. مترادف
3. ہم قافیہ
4. سابقہ

رئیس المتغزلین کہا جاتا ہے:

A) فیض احمد فیض کو
B) ظہیر کاشمیری کو
C) جگر مراد آبادی کو
D) حسرت موہانی کو

اسلاف گدائی میں بھی اتنے غیور تھے کہ منعم ڈرتے تھے:

A) موت سے
B) بخشش سے
C) دشمن کی تلوار سے
D) فقر وفاقہ سے

شاعر کی فریاد اورآہ وزاری کا محبوب پر اثر ہوتا ہے:

A) بہت زیادہ
B) بالکل نہیں
C) کبھی کبھی
D) پہلے سے زیادہ

مرزا غالب کے نزدیک اور نگ سلیماں کی حیثیت ہے:

A) اک خواب
B) اک تماشہ
C) اک کھیل
D) اک بوجھ

اعلی، ادنی کی تقسیم ہے:

A) فطری
B) قدرتی
C) سماجی
D) قانونی

ایک طویل عرصے تک بر صغیر کی سرکاری اور دفتری زبان رہی:

A) اردو
B) عربی
C) انگریزی
D) فارسی

نظم "وغیرہ" کے شاعر کا نام ہے:

A) انور مقصود
B) انور مسعود
C) انور تاباں
D) انور سدید

محسن کا درست تلفظ ہے۔

A) مُحسَنَ
B) مُحسَن
C) مُحسِن
D) مَحسُن

ستاروں کے جانے کو تشبیہ دی گئی ہے:

A) مسافروں کی روانگی
B) چمن سے پھولوں کا چنا جانا
C) چراغوں کا بجھنا
D) پتوں کا گرنا

زہرا نگاہ کی غزل ان کے شاعری مجموعے سے لی گئی ہے:

A) شام کا پہلا تارا سے
B) فراق سے
C) گل چاندنی سے
D) ورق سے

حسرت موہانی اپنی دعا سے کا منظور کیا ہے:

A) زندان کی قید
B) قید محبت
C) دنیا کی قید
D) وقت کی قید

یورپ میں اسلاف کی کتابیں دیکھ کر اقبال کا دل ہوتا ہے:

A) سیپاره
B) خوش
C) پرامید
D) بے چین

رنج والم سہنے کے باوجود شاعر کوراحت میسر نہیں آئی اور اسے حاصل:

A) سکون نہیں ہوتا
B) درد نہیں ہوتا
C) غم نہیں ہوتا
D) فزا نہیں ہوتا

مرزا غالب کے آگے موجود ہے:

A) منزل
B) کلیسا
C) صحرا
D) راستہ

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. شاعر نے اپنا حال دل لکھنے سے کیوں معذوری ظاہر کی ہے؟
2. "آب دررنگ وخال وخط" والی مثال سے اقبال کیا سمجھانا چاہتے ہیں؟
3. حسرت سے کیا مراد ہے؟
4. "زمزمہ پردازی طیور" کی وضاحت کریں۔
5. مقطع سے کیا مراد ہے؟
6. تھیلے میں تو کچھ اورتھا سامان وغیرہ میں لفظ ”سامان“ سے کیا مراد ہو سکتی ہے؟
7. اردو زبان اپنے ابتدائی دور میں کسی حیثیت میں تھی؟
8. شاعرہ کے مطابق تکرار کب ختم ہو جاتی ہے؟
9. شاعر کے نزدیک بادشاہ اور فقیر میں کیا قدر مشترک ہے؟
10. صنم آخر خدا نہیں ہوتا' کا کیا مطلب ہے؟
11. اقبال نوجوانوں میں کون سی سوچ پیدا کرنا چاہتے ہیں؟
12. شاعر نے اپنی کس قوت کا ذکر کیا ہے؟
13. شبنم کے قطروں کو شاعر نے کس سے تشبیہ دی ہے؟
14. غالب کے نزدیک یہ دنیا بازیچہ اطفال کیوں ہے؟
15. نظم کے ہر شعر کے آخر میں لفظ " وغیرہ کا استعمال کیا ظاہر کرتا ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. نمود صبح
2. عیدین
3. | جُز نام نہیں صورت عالم مجھے منظور | | جز وہم نہیں ہستی اشیا مِرے آگے | | --- | --- | --- |
4. | دشوار ہے رِندوں پر انکارِ کرم یکسر | | اے ساقیِ جاں پرور! کچھ لطف و عنایت بھی | | --- | --- | --- |
5. | ابدال و قطب و غوث و ولی آدمی ہوئے | | منکر بھی آدمی ہوئے اور کفر کے بھرے | | --- | --- | --- |

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Urdu Compulsory (اُردو لازمی) papers

- [10th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/first-half.html)
- [All Urdu Compulsory (اُردو لازمی) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
