---
title: "10th Class Urdu Compulsory 1st Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "10th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) 1st Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-1.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/اردو-لازمی/quarter-1.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 10th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 6 chapters (نظم نمبر 1: حمد to نثر نمبر 6: کفارہ).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) 1st Quarter Book Paper** 10th Class · Urdu Compulsory (اُردو لازمی) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. "جلوت" سے مراد ہے: اندھیرا
2. مجلس یا ہجوم
3. دشمنی
4. سفر

خاک کا لفظ نعت میں آیا ہے:

A) ایک مرتبہ
B) دو مرتبہ
C) تین مرتبہ
D) چار مرتبہ

سرسید کا نام رکھا تھا:

A) ان کے والد نے
B) ان کے نانا نے
C) شاہ غلام علی صاحب نے
D) ان کی والدہ نے

گھر میں داخل ہوتے وقت آپ خاتم النبین ﷺ کا چہرہ مبارک ہوتا تھا:

A) سنجیده
B) متفکر
C) خنداں اورمسکراتا ہوا
D) خاموش

ماسٹرالیاس کا کوئی دوست نہیں تھا کیوں کہ:

A) وہ بدتمیز تھے
B) وہ بہت امیر تھے
C) وہ بہت سیدھے اور بے بیچ تھے
D) وہ کسی سے بات نہیں کرتے تھے

سرکاری لفافہ ملنے پر مداری لال کا چہرہ ہو گیا تھا:

A) سرخ
B) سفید
C) کالا
D) زرد

چمن میں اللہ کا نظر آتا ہے:

A) سایہ
B) رنگ
C) خوف
D) تصور

نعت میں ردیف ہے:

A) کہیے
B) کیا کہیے
C) آب بقا کہیے
D) خاک شفا کہیے

سر سید احمد خاں کا نام رکھا تھا:

A) شاہ ولی اللہ نے
B) شاہ عبدالعزیز نے
C) شاہ غلام علی نے
D) شاہ متقی نے

نرم خو کا متضاد ہے:

A) سخت مزاج
B) نرم دل
C) مہربان
D) خوش اخلاق

ماسٹرالیاس نے اصیل پرندہ پال رکھا تھا:

A) تیتر
B) مرغا
C) کبوتر
D) طوطا

سبودھ کو آئے کتنا عرصہ گزرا کہ سب اس کے گرویدہ ہو گئے؟

A) ایک ہفتہ
B) ایک مہینہ
C) چھ ماہ
D) ایک سال

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. شریعت کا کیا اصرار ہے؟
2. "دوسرا کون ہے جہاں تو ہے" کا کیا مطلب ہے؟
3. سبودھ چندر کے کردار کی سب سے بڑی خوبی کیا تھی؟
4. آپ خاتم النبین ﷺ کس کے حکم پرحدجاری فرماتے تھے؟
5. سرسید بچپن میں کون سے کھیل کھیلا کرتے تھے؟
6. ماسٹر جی ادھار مانگنے سب سے پہلے کس کے پاس گئے؟
7. "سراپاگوش" کے لغوی معنی کیا ہیں؟
8. مکان اور لامکاں سے کیا مراد ہے؟
9. بیوہ نے لڑکی کی شادی کا کیا حل بتایا؟
10. حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالیٰ عنھا نے کن الفاظ میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو تسلی دی؟
11. شام کو چراغ جلنے کے بعد بچے کہاں جاتے تھے؟
12. مالک مکان کا گھر محسن محلہ سے کتنی دور تھا؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. ماسٹر الیاس نے مرغے کی ایک ٹانگ میں پیتل کا **چھلا** ڈال کر اس سے مضبوط ڈور باندھ رکھی تھی اور اس ڈور کا دوسرا سرا اپنی کوٹھڑی کی **دہلیز** میں **میخ** ٹھوک کو اس سے باندھ رکھا تھا۔ محسن محلہ کے سبھی لوگ ماسٹر الیاس کی عزت کرتے تھے اور اس کو السلام علیکم کہ کر اس کے دروازے کے آگے سے گزرتے تھے۔ ماسٹر جی کچھ اور کام بھی کرتے تھے لیکن کسی کو اسکا علم نہیں تھا۔
2. | رسول مجتبی ﷺ کہیے ، محمد ﷺ مصطفی کہیے | | خدا کے بعد بس وہ ہیں ، پھر اس کے بعد کیا کہیے | | --- | --- | --- |
3. | تُو ہے خلوت میں تُو ہے جلوت میں | | کہیں پنہاں کہیں عَیاں تُو ہے | | --- | --- | --- |
4. ان کا بیان تھا کہ با وجود اس قدر آزادی کے بچپن میں مجھے تنہا باہر جانے کی اجازت نہ تھی۔ جب میری والدہ نے اپنے رہنے کی **جدا** حویلی بنائی اور وہاں آرہیں تو باوجودیکہ اس حویلی میں اور نانا صاحب کی حویلی میں صرف ایک سٹرک درمیان تھی ، جب کبھی میں ان کی حویلی میں جاتا تو ایک آدمی میرے ساتھ جاتا۔ اس لیے بچپن میں مجھے گھر سے باہر جانے اور عام **صحبتوں** میں بیٹھنے یا **آوارہ پھرنے** کا بالکل اتفاق نہیں ہوا۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Urdu Compulsory (اُردو لازمی) papers

- [10th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) 2nd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-2.html)
- [10th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-3.html)
- [10th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) 4th Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/quarter-4.html)
- [All Urdu Compulsory (اُردو لازمی) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
