---
title: "10th Class Urdu Compulsory Chapter 7 Test 2026 | Free PDF"
description: "10th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 7 Test (نثر نمبر 7: سویرے جو کل آنکھ میری کھلی) for Punjab Board. 30 marks MCQs, short & long Qs. Free printable PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-7.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/اردو-لازمی/chapter-7.md"
---

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

# 10th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 7 Test نثر نمبر 7: سویرے جو کل آنکھ میری کھلی

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: نثر نمبر 7: سویرے جو کل آنکھ میری کھلی.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 7 Test** 10th Class · Urdu Compulsory (اُردو لازمی) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 30 Time: 40 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

1. صراحی پر رکھا گلاس بجنے لگا: باجے کی طرح
2. بانسری کی طرح
3. جھرنے کی طرح
4. جل ترنگ کی طرح

مصنف نے خود کو قراردیا:

A) غریب زاده
B) امیر زاده
C) یتیم
D) مسافر

"سویر نے جو کل آنکھ میری کھلی" کے مصنف ہیں:

A) پطرس بخاری
B) مشتاق احمد یوسفی
C) میرزا ادیب
D) کرنل محمد خان

ہوٹل واپسی پر مصنف کیا کر رہے تھے؟

A) رور ہے تھے
B) گانا گا رہے تھے
C) لڑ رہے تھے
D) سوچ رہے تھے

لیڈی میکبتھ کردار ہے:

A) ورڈزورتھ کا
B) پطرس کا
C) ٹیکسپر کا
D) غالب کا

نماز کا سن کر لالہ جی پر اثر ہوا:

A) مرعوب ہو گئے
B) بننے لگے
C) غصہ ہوئے
D) چلے گئے

مصنف کا جاگنا نمبر دو ہوتا ہے:

A) چھ بجے
B) آٹھ بجے
C) دس بجے
D) سات بجے

صفحوں کی تعداد کو دِنوں کی تعداد پر تقسیم کیا، جواب آیا:

A) تین سو
B) چار سو
C) ساڑھے چار سو
D) ساڑھے پانچ سو

مصنف کے پڑوسی کا نام تھا:

A) لالہ کرپارام
B) لالہ کرپاشنکر جی برہم چاری
C) لالہ جگت نارائن
D) شری کرشن

دوسری رات مصنف نے مجھے کے نیچے تلاش کی:

A) گھڑی
B) دیا سلائی
C) کتاب
D) پرس

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

1. مصنف کو سورج گرہن کا شک کیوں ہوا؟
2. لالہ جی نے دوسری بار جگانے کی درخواست پر کیا جواب دیا؟
3. مصنف نے نفلوں کے بھوکے کے کہا اور کیوں؟
4. مصنف نے بیداری کا ثبوت دینے کے لیے کیا الفاظ کہے؟
5. جل ترنگ کی آواز کہاں سے پیدا ہورہی تھی؟
6. مصنف کا پورا دن کس طرح گزرا؟
7. مصنف نے شیکسپئیر اور ورڈز ورتھ کی کیا خوبیاں بیان کی ہیں؟
8. مصنف نے اپنی جادو بیانی سے کے متاثر کیا؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

1. اور اس خیال سے کہ ان کی **دل شکنی** نہ ہو ، حد درجے کی **طمانیت** ظاہر کی کہ آپ کی نوازش سے میں نے حج کا سہانا اور **روح افزا** وقت بہت اچھی طرح صرف کیا اور نہ اور دنوں کی طرح آج بھی دس بجے اٹھتا ۔ لالہ جی ! صبح کے وقت دماغ کیا صاف ہوتا ہے، جو پڑھو خدا کی قسم فورا یاد ہو جاتا ہے۔ بھئی ! خدا نے صبح بھی کیا عجیب چیز پیدا کی ہے یعنی اگر صبح کے بجائے صبح صبح شام ہوا کرتی تو دن کیا بری طرح کنا کرتا۔
2. وہ حضرت بھی معلوم ہوتا ہے نفلوں کے بھوکے بیٹھے تھے ۔ دوسرے دن اُٹھتے ہی انھوں نے ایشور کا نام لے کر ہمارے دروازے پر **مکا بازی** شروع کردی ۔ کچھ دیر تک تو ہم سمجھے کہ **عالم خواب** ہے۔ ابھی سے کیا فکر جاگے تو لاحول پڑھ لیں گے لیکن یہ گولہ باری لمحہ بہ لمحہ تیز ہوتی گئی۔ اور صاحب جب کمرے کے چوبی دروازے **لرزنے** لگے ، صراحی پر رکھا گلاس جل ترنگ کی طرح بجنے لگا اور دیوار پر لڑکا ہوا کیلنڈر پنڈولم کی طرح ملنے لگا تو بیداری کا قائل ہونا ہی پڑا ۔
3. دل تو چاہتا تھا کہ عدم **تشددو شد** کو خیر باد کہ دوں لیکن پھر خیال آیا کہ بنی نوع انسان کی اصلاح کا ٹھیکہ کوئی ہمیں نے لے رکھا ہے؟ ہمیں اپنے کام سے غرض ۔ لیمپ بجھایا اور **بڑ بڑاتے** ہوئے پھر سو گئے۔ اور پھر **حسب معمول** نہایت اطمینان کے ساتھ بھلے آدمیوں کی طرح دس بجے اُٹھے، بارہ بجے تک منھ ہاتھ دھو یا اور چار بجے چائے پی کر ٹھنڈی سڑک کی سیر کو نکل گئے۔شام کو واپس ہاسٹل میں وارد ہوئے ۔ جوش شباب تو ہے ہی اس پر شام کا ارمان انگیز وقت، ہوا بھی نہایت لطیف تھی ، طبیعت بھی ذرا چلی ہوئی تھی۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Urdu Compulsory (اُردو لازمی) papers

- [10th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 1 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-1.html)
- [10th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 2 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-2.html)
- [10th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 3 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-3.html)
- [10th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 4 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-4.html)
- [10th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 5 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-5.html)
- [10th Class Urdu Compulsory (اُردو لازمی) Chapter 6 Test →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C/chapter-6.html)
- [All Urdu Compulsory (اُردو لازمی) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
