---
title: "10th Class Ethics (اخلاقیات) Second half Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "10th Class Ethics (اخلاقیات) Second half Book Paper for Punjab Board. 50 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/second-half.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/اخلاقیات/second-half.md"
---

Punjab (PTB) · Half book test · Free

# 10th Class Ethics (اخلاقیات) Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب چہارم: آداب, باب پنجم: مشاہیر.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Ethics (اخلاقیات) Second half Book Paper** 10th Class · Ethics (اخلاقیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 50 Time: 1 hour 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. ہوائی اڈے پر سکیورٹی عملے کے ساتھ..........کریں۔ بات چیت
2. تعاون
3. لڑائی جھگڑا
4. ا،ب،ج

ارسطو کے نظریہ اخلاق میں زیادہ اہم ہے:

A) فرد
B) معاشرہ
C) حکومت
D) اُمرا

سفر کے دوران انتظار گاہ میں استعمال کیجیے:

A) صرف ایک نشست
B) دو نشستیں
C) تین نشستیں
D) چار نشستیں

ارسطو کے والد...... تھے:

A) معلم
B) معالج
C) مذہبی رہنما
D) واعظ

شائستگی دوسرا نام ہے:

A) آداب کا
B) تعلیم کا
C) مذہب کا
D) ن میں سے کوئی نہیں

عمانویل کانٹ ...... کے استاد تھے:

A) فلسفے اور نفسیات
B) اخلاقیات اور نفسیات
C) طبعیات اور ریاضی
D) کیمیا اور طبیعات

اگر ریل یا بسوں میں سفر کے دوران کھڑا ہونا پڑے تو دوسرے سے کیسے کھڑا ہونا چاہیے:

A) فاصلے پر
B) ساتھ جُڑ کر
C) مخالف سمت میں
D) موافق سمت میں

سری اربندو کی تصانیف ...... زبان میں ہیں:

A) انگریزی
B) سنسکرت
C) بنگالی
D) ہسپانوی

شائستگی ...... کا نام ہے:

A) مذہب
B) آداب
C) تعلیم یافتہ ہونے
D) الف،ب،ج

سری اربندو کے والد کی خواہش تھی کہ ان کے بچے..............

A) اعلیٰ تعلیم حاصل کریں
B) روحانیت کے ماہر ہوں
C) ہند کی تہذیب سے بچے رہیں
D) الف،ب،ج

بس میں.........کے مخصوص حصّہ میں مرد داخل نہ ہوں۔

A) بچے
B) معذور
C) خواتین
D) ا،ب،ج

وہ ...... پارٹی کے بانیوں میں سے تھے:

A) کانگرس
B) جنگانتر
C) بنگلہ پارٹی
D) عوامی لیگ

بازار اور مارکیٹیں مراکز ہیں:

A) کاروبار کے
B) تعلیم کے
C) تفریح کے
D) سیاست کے

سری اربندو نے سینٹ پال سکول سے ...... زبان سیکھی:

A) لاطینی
B) یونانی
C) ہندی
D) انگریزی

ہوائی سفر کے دوران جوتے پہنیے:

A) جو آسانی سے اُتارے جا سکیں
B) سلیپر
C) جاگرز
D) تسمے والے

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

1. ان کا جاری کردہ رسالہ کتنے سال جاری رہا؟
2. طلبہ کے لیے بسوں میں سفر کے دو خصوصی آداب لکھیے؟
3. ارسطو کے مطابق ریاست کے اصول کون سے ہیں؟
4. ہوائی اڈا پر سیکیورتی عملہ کے ساتھ کیسے پیش آنا چاہیے؟
5. سری اربندو گھوش کن صلاحیتوں کے مالک تھے؟
6. بس میں موبائل فون سننے کے آداب کیا ہیں؟
7. سری اربندو کی انگریزی کتب کے تراجم کن زبانوں میں کیے گئے؟
8. آداب ایک فرد کو کیا دیتے ہیں؟
9. ارسطو نے انسانی فضائل کی کون سی دو قسمیں ذکر کی ہیں؟
10. بنک کا عملہ عام طور پر کیسا ہوتا ہے اور انھیں کس طرح کے رویے کی تلقین کی جاتی ہے؟
11. دیانتداری کے متعلق کانٹ کا نظریہ کیا تھا؟
12. آپ بازار میں گاڑی کہاں کھڑی کریں گے؟
13. سکندر نے اپنے استاد ارسطو کے متعلق کیا کہا؟
14. موبائل فون کے استعمال کے آداب کیا ہیں؟
15. سری اربندو کس چیز کو بڑی قوت سمجھتے تھے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

1. ارسطو کے حالاتِ زندگی پر مختصر نوٹ لکھیں۔
2. عوامی مقامات پر آداب کی افادیت بیان کریں؟
3. کانٹ کے حالاتِ زندگی پر نوٹ لکھیں۔
4. درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیں۔ (الف) بسوں میں سفر کے آداب (ب) ہوائی اڈا کے آداب
5. ارسطو اور سکندراعظم کا تعلق تفصیل سے بیان کریں۔

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Ethics (اخلاقیات) papers

- [10th Class Ethics (اخلاقیات) First half Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/first-half.html)
- [All Ethics (اخلاقیات) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
