---
title: "10th Class Ethics (اخلاقیات) 2nd Quarter Book Paper 2026 | Free PDF"
description: "10th Class Ethics (اخلاقیات) 2nd Quarter Book Paper for Punjab Board. 40 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/quarter-2.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/اخلاقیات/quarter-2.md"
---

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

# 10th Class Ethics (اخلاقیات) 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب سوم: اخلاق و اقدار, باب چہارم: آداب.

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Ethics (اخلاقیات) 2nd Quarter Book Paper** 10th Class · Ethics (اخلاقیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 40 Time: 1 hour

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

1. ہوائی اڈے پر سکیورٹی عملے کے ساتھ..........کریں۔ بات چیت
2. تعاون
3. لڑائی جھگڑا
4. ا،ب،ج

انسان کی اندرونی کیفیت بدلنے کے لیے ہر مذہب نے ایک...... دیا:

A) نظام معاشرت
B) نظام عبادت
C) نظام زیست
D) ایک خاص سلیقہ

سفر کے دوران انتظار گاہ میں استعمال کیجیے:

A) صرف ایک نشست
B) دو نشستیں
C) تین نشستیں
D) چار نشستیں

تمام انسانوں کو ایک چیز برابر دی گئی ہے:

A) صحت
B) ذہن
C) وقت
D) سوجھ بوجھ

شائستگی دوسرا نام ہے:

A) آداب کا
B) تعلیم کا
C) مذہب کا
D) ن میں سے کوئی نہیں

تقابلِ ادیان کے مطالعے سے ہمیں .......کا سبق ملتا ہے۔

A) آہنسا
B) مساوات
C) بددیانتی
D) ا،ب،ج

اگر ریل یا بسوں میں سفر کے دوران کھڑا ہونا پڑے تو دوسرے سے کیسے کھڑا ہونا چاہیے:

A) فاصلے پر
B) ساتھ جُڑ کر
C) مخالف سمت میں
D) موافق سمت میں

ہندو مت کے مطابق یہ دنیا ہے:

A) امتحان گاہ
B) دکھوں کا گھر
C) قید خانہ
D) آنے والی زندگی کے لیے تیاری کی جگہ

شائستگی ...... کا نام ہے:

A) مذہب
B) آداب
C) تعلیم یافتہ ہونے
D) الف،ب،ج

رحم وہ عظیم اخلاقی قدر ہے جسے دیکھا جاتا ہے:

A) عزت سے
B) حقارت سے
C) نفرت سے
D) ان میں سے کوئی بھی نہیں

بس میں.........کے مخصوص حصّہ میں مرد داخل نہ ہوں۔

A) بچے
B) معذور
C) خواتین
D) ا،ب،ج

رحم اور دردمندی کا جذبہ ...... میںزیادہ ہوتا ہے:

A) عورتوں
B) بچوں
C) مردوں
D) الف،ب،ج

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

1. طلبہ کے لیے بسوں میں سفر کے دو خصوصی آداب لکھیے؟
2. جب کسی کوتکلیف میں دیکھ کر اس کی مدد کرنے کو جی چاہے تو اسے کون سی اخلاقی خوبی کہیں گے؟
3. ہوائی اڈا پر سیکیورتی عملہ کے ساتھ کیسے پیش آنا چاہیے؟
4. عبادت کی اقسام بیان کیجیے؟
5. بس میں موبائل فون سننے کے آداب کیا ہیں؟
6. انسانی تمدن مذہب پر کیسے اثرات مرتب کرتی ہے؟
7. آداب ایک فرد کو کیا دیتے ہیں؟
8. بیان کیجیے کہ وقت ایک دولت ہے؟
9. بنک کا عملہ عام طور پر کیسا ہوتا ہے اور انھیں کس طرح کے رویے کی تلقین کی جاتی ہے؟
10. احتساب کی تعریف کریں؟
11. آپ بازار میں گاڑی کہاں کھڑی کریں گے؟
12. معاشرے کی اخلاقی قوت کے دباؤ کااثر کیا ہوتا ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

1. عوامی مقامات پر آداب کی افادیت بیان کریں؟
2. مختصر نوٹ لکھیں۔ (الف) انسانی ضمیر اور احتساب (ب) ترغیبات اور احتساب
3. درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیں۔ (الف) بسوں میں سفر کے آداب (ب) ہوائی اڈا کے آداب
4. مذاہب کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)

## More Ethics (اخلاقیات) papers

- [10th Class Ethics (اخلاقیات) 1st Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/quarter-1.html)
- [10th Class Ethics (اخلاقیات) 3rd Quarter Book Paper →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/quarter-3.html)
- [All Ethics (اخلاقیات) papers →](https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA.html)
- [Paper schemes 2026 →](https://www.xpert7academy.com/paper-schemes.html)
