---
title: "10th Class Ethics (اخلاقیات) Full Book Paper 2026 | PTB Free PDF"
description: "10th Class Ethics (اخلاقیات) Full Book Paper for Punjab Board. 75 marks with MCQs, short and long questions. Free to print or save as PDF."
canonical: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%AA/full-book.html"
markdown: "https://www.xpert7academy.com/ready-papers/ptb/10th-class/اخلاقیات/full-book.md"
---

Punjab (PTB) · Full book test · Free

# 10th Class Ethics (اخلاقیات) Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 5 chapters (باب اول: مذاہب کا تعارف to باب پنجم: مشاہیر).

Print this paper Edit paper Print settings

Your school name

**10th Class Ethics (اخلاقیات) Full Book Paper** 10th Class · Ethics (اخلاقیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________ Roll No: ________ Class/Section: ________ Date: ________ Total marks: 75 Time: 2 hours 30 minutes

## Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

1. جین مت میں اخلاقیات کے ......اصول ہیں: تین
2. پانچ
3. سات
4. نو

ہوائی اڈے پر سکیورٹی عملے کے ساتھ..........کریں۔

A) بات چیت
B) تعاون
C) لڑائی جھگڑا
D) ا،ب،ج

ارسطو کے نظریہ اخلاق میں زیادہ اہم ہے:

A) فرد
B) معاشرہ
C) حکومت
D) اُمرا

جرائم کے خاتمے کے لیے سزا:

A) منفی کردار ادا کرتی ہے
B) کوئی کردار ادا نہیں کرتی
C) مثبت کردار ادا کرتی ہے
D) ایک حد تک مفید رہتی ہے

انسان کی اندرونی کیفیت بدلنے کے لیے ہر مذہب نے ایک...... دیا:

A) نظام معاشرت
B) نظام عبادت
C) نظام زیست
D) ایک خاص سلیقہ

گوشت خوری گناہ تصور کیا جاتا ہے:

A) جین مت میں
B) ہندو مت میں
C) سکھ مت مین
D) بدھ مت میں

سفر کے دوران انتظار گاہ میں استعمال کیجیے:

A) صرف ایک نشست
B) دو نشستیں
C) تین نشستیں
D) چار نشستیں

ارسطو کے والد...... تھے:

A) معلم
B) معالج
C) مذہبی رہنما
D) واعظ

مذہب انسانی کردار میں ......پیدا کرتا ہے:

A) رحم دلی اور ہمدردی
B) ایثار اور سخاوت
C) خدمت خلق کا جذبہ
D) تینوں

تمام انسانوں کو ایک چیز برابر دی گئی ہے:

A) صحت
B) ذہن
C) وقت
D) سوجھ بوجھ

نسروان جی مہتا بلدیہ کے میئر بنے:

A) کراچی
B) پٹنہ
C) لاہور
D) دہلی

شائستگی دوسرا نام ہے:

A) آداب کا
B) تعلیم کا
C) مذہب کا
D) ن میں سے کوئی نہیں

عمانویل کانٹ ...... کے استاد تھے:

A) فلسفے اور نفسیات
B) اخلاقیات اور نفسیات
C) طبعیات اور ریاضی
D) کیمیا اور طبیعات

کسی بھی قومی بحران میں مذہب ...... کا درس دے کر مشکلات سے نکالتا ہے:

A) صبر وحوصلے
B) توکل
C) خودداری
D) خدمت خلق

تقابلِ ادیان کے مطالعے سے ہمیں .......کا سبق ملتا ہے۔

A) آہنسا
B) مساوات
C) بددیانتی
D) ا،ب،ج

## Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

1. باہم اچاریہ کا کیا مطلب ہے؟
2. طلبہ کے لیے بسوں میں سفر کے دو خصوصی آداب لکھیے؟
3. جب کسی کوتکلیف میں دیکھ کر اس کی مدد کرنے کو جی چاہے تو اسے کون سی اخلاقی خوبی کہیں گے؟
4. ان کا جاری کردہ رسالہ کتنے سال جاری رہا؟
5. گناہ سے کیا مراد ہے؟
6. جین مت میں خود ضبطی کی دو اقسام کے نام لکھیے؟
7. ہوائی اڈا پر سیکیورتی عملہ کے ساتھ کیسے پیش آنا چاہیے؟
8. عبادت کی اقسام بیان کیجیے؟
9. ارسطو کے مطابق ریاست کے اصول کون سے ہیں؟
10. مذہب کے مقرر کردہ اصول سے کیا مراد ہے؟
11. مہاویر کے والدین کا نام لکھیے؟
12. بس میں موبائل فون سننے کے آداب کیا ہیں؟
13. انسانی تمدن مذہب پر کیسے اثرات مرتب کرتی ہے؟
14. سری اربندو گھوش کن صلاحیتوں کے مالک تھے؟
15. الہامی مذاہب کی کون سی قدر مشترک ہے؟
16. مہاویر نے کہاں اور کیسے وفات پائی؟
17. آداب ایک فرد کو کیا دیتے ہیں؟
18. بیان کیجیے کہ وقت ایک دولت ہے؟

## Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

1. عوامی مقامات پر آداب کی افادیت بیان کریں؟
2. مہاویر کے ہم عصر راہنماؤں کے بارے میں تفصیل سے لکھیں۔
3. مختصر نوٹ لکھیں۔ (الف) انسانی ضمیر اور احتساب (ب) ترغیبات اور احتساب
4. ارسطو کے حالاتِ زندگی پر مختصر نوٹ لکھیں۔
5. جرائم کیوں ہوتے ہیں؟ اس بارے میں مختلف نظریات کا جائزہ لیں۔
6. درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیں۔ (الف) بسوں میں سفر کے آداب (ب) ہوائی اڈا کے آداب

## Need more than quick edits?

You can edit this paper above and it stays saved in your browser. For a full school header and logo, thousands of questions to choose from, English or Urdu medium and answer keys, open the Xpert7Academy studio. New accounts get 10 days of full access free.

[Start free](https://atg.xpert7academy.com)[Buy 3-month plan · Rs. 3,000](https://wa.me/923276565654?text=Hi%20Xpert7Academy%2C%20I%20would%20like%20the%203%20Months%20plan%20for%20Rs.%204%2C999.)
